°Advocate at High Court Peshawar
°-President Malgari Wakeelan Khyber
•-Ex_President KBA
°-Political worker at Awami National Party🚩
°-Human rights Defender
روس سے دو طرفہ تعلقات اور دفاعی معاہدے کی اہمیت پورے پچاس سال بعد افغان انتہا پسندوں کے سمجھ میں انے لگا ھے۔
اب ان پیادوں کو کون سمجھائے کہ جہاد کے نام پر فساد پھیلا کر لکھوں افغان مسلمانوں کے قتل اور بربادی کا زمہ دار کون ھے ؟
#WarRoom
Today's incident took place at akakhel Bara where Copter drone hit a militant group .
The picture shows a worst law and order situation in District Khyber, where the militants roaming openly in daylight without any fear.
وادی تیراہ کے بعد اب تحصیل باڑہ ضلع خیبر میں حالات خراب ھے
وزیراعلی پختونخوا کے اپنے حلقے اور آبائی علاقے باڑہ بازار میں شرپسند عناصر کھلے عام دندناتے پھرتے ہیں ، اور حکومتی رٹ کی دھجیاں اڑائی جا رہی ھے۔
پختونخواہ کو نااہل ٹولے نے راجواڑہ بنایا ھے۔ عوام کی بجائے ان کو بس عشق عمران کا کیڑا کھائے جا رہا ھے ۔
#StopStateTerrorism
پختونخواہ میں سارے برائیوں کی جڑ ایکشن ان ایڈ آف سول پاور 2019 قانون ھے۔
Action in aid of civil power ordinance Khyber PakhtoonKhwa 2019 is a species of evils and violence.
This bad law must be set at naught.
#CivilMartialLaw
Remembering Bashir Ahmad Bilour, Shaheed e Aman .
Peshawar the city of flowers has lost forever the symbol of peace and prosperity in a terrorist attack on 22nd December 2012.
Peshawar is still missing you sir.
Red salute 🚩
#RememberingBashirBilourShaheed
نورې د هيچا کډې نه ځي.
دا يو پښتون دې کډې ښکته پورته وړينه.
The inhabitants of beautiful valley Tirah District Khyber are being Displaced from their homes on the pretext of military Operations. What a joke
#savetirahvalley#stopstateterrorism#HumanRightsViolations
ضلع خیبر وادی تیراہ ایک بار پھر دہشتگردی کے نام پر ریاستی جبری پالیسی کی بھینٹ چڑھ گیا۔ ایک طرف دہشتگردی کےنام پر فوجی اپریشنز کا ڈونگ شروع ھے تو دوسری طرف وادی تیراہ کے عوام اپنے گھر بار چھوڑ کرنے ہجرت کر رھے ہیں۔ کوئی پرسان حال نہیں۔
#SaeTirah#Humanrights#StopStateTerrorism
شملې پکښې د ا سپو په سر پښتو پکښې لغړه۔
ځوانان پکښې قتلیږي او واکدار دا کلي ډم دے۔
The way they are making politics a mockery . The way they are abusing masses via a fake narrative truly exposed them in political arena.
In fact PTI is a Political Cult.
#ShameOnYou
ضلع خیبر وادی تیراہ میدان میں کل رات سے فوج اور عسکریت پسندوں کے درمیان گھمسان کی لڑائی جاری، دونوں جانب جانی نقصان کی خبریں آرہی ھے۔ سارے علاقے میں کرفیو نافذ ھے۔ علاقہ مکین گھروں میں محصور ہوکر رہ گئے ہیں۔
#TirahMassacre#StopTerrorism
پاکستان میں وہ قانون اور آئین کی حالت زار
وکلاء کمیونیٹی ایک بار پھر عدلیہ کی ازادی، آئین کی عملداری اور قانون کی حکمرانی کیلئے متحرک ہو رھے ہیں۔
#RuleOfLaw
لمبر ون نے جیٹ طیاروں کی بمباری میں ضلع خیبر علاقہ تیراہ اکاخیل کے عام عوام کو نشانہ بنایا۔ نتیجے میں 25/30 افراد لقمہ اجل بنے۔ جس میں 12 معصوم بچے اور 6 خواتین شامل ہیں۔۔۔
بس رانا صاحب سے پوچھنا تھا کہ یہ حملہ کس ملک کیخلاف حملہ تصور ہوگا ؟
#Tirah#TirahMassacre
@ShafiqAhmadAdv3 داتا سے کیا لینا دینا،، وہ بیچارہ کہا ہوگا، کیسے ہوگا ، کس کو کیا معلوم۔
یہ جو لاہوریوں کا زندہ داتا بنا پھرتا ھے۔ تاریک جمیل۔۔۔ اس کو کوئی سیلاب کے درمیان میں کھڑا نہیں کر رہا۔ اس نے بھی آخر کچھ کمال تو دیکھانا ھے کہ نہیں۔
ملک نصیر احمد نے عوامی حقوق کیلئے سیاسی جدوجہد کرنے پر بے بنیاد مقدمات کا سامنا کیا، اور مختلف جیلوں میں قید و بند کی سعوبتوں کو برداشت کیا۔ تقریبآ 8 مہینے بعد جیل سے رہائی ملی۔ ملک صاحب کو خراج تحسین کے طور پر حضرت مولانا خانزیب رح کی کتاب #شتمنه_پښتونخوا پیش کیا۔
#RESISTANCE
Is there any understanding possible to be about giving back the defective status to ex_FATA for rehabilitating the outfits of Tal_ban,there?
Days before one molvi and member of #Khyber_Jirga placed his demand to enforce Shari'a in ex_FATA on the whims of Tal_ban
@TheMuftiKifayat
Englo_Afghan treaty 19th Aug_1919
اس معاہدے کے تحت امیر افغانستان غازی امان اللہ خان نے برطانوی سامراج سے آزادی لیکر ایک مترقی اور جدید افغانستان کی بنیاد رکھی۔ آج 106 سال پورے ھوئے۔مگر آج حالات یہ ہیں کہ افغانستان پر بلا واسطہ وہی سامراج قابض ھے۔ اسلئے محض جشن منانا بے معنی ھے
KP_Govt is not responding on migration and trek of people from District Bajaur on the pretext of Military operations.
پختون خواہ حکومت باجوڑ میں کرفیو نافذ کرکے لوگوں کی نقل مکانی پر مکمل خاموش ھے، اور لاکھوں لوگوں کو فوجی آپریشن کے بہانے گھروں میں محصور رکھے ہوئے ہیں۔
#شرمناک
ملک نصیر احمد کئی مہینوں سے سیاسی مقدمات میں پابند سلاسل رھے جب آخری مقدمہ میں عدالت سے ضمانت منظور ہوئی تو جیل سے ان کو اٹھایا گیا اور پیچلھے تین ہفتوں سے غائب ھے۔
ملک صاحب کی رہائی کیلئے APC بلائی گئی۔۔ جس میں تمام پارٹیز اور تنظیموں نے بھر پورشرکت کی۔
شہر ناپرساں
اج پختونخوا کے کئی شہروں میں گنڈاپور انتظامیہ نے احتجاجی مظاہروں پر کریک ڈاؤن کرکے PTM کے درجنوں ساتھی گرفتار کر لئے گئے ۔۔
صوبائی حکومت شروع سے حوالدار صوبیدار کی دلالی کرتا آرہا ھے۔
#ReleasePoliticalActivists#StopStateTerrorism
کون سی سازش؟ کون نہیں چاہتا کہ تمہاری حکومت اور فوج کا اعتماد بحال رہے جو روز اول سے بحال ہے۔ کیا آپ ان شہریوں کی سازش کی بات کر رہے ہیں جن کے بچے کل مارے گئے؟ میں پھر دہرا رہا ہوں — بدقسمتی سے، تم پی ٹی آئی کے کارکنوں کے بھی وزیراعلٰی نہیں ہو، بلکہ ان لوگوں کے وزیراعلٰی ہو جن کے خلاف وہ کارکن کھڑے ہوئے۔
ایک باشعور انسان اگر گنڈاپور کا گزشتہ رات اور آج کا بیان سن لے، تو اُسے بخوبی اندازہ ہو جائے گا کہ "سافٹ ویئر اپڈیٹ" سے کیا مراد ہوتا ہے۔ گنڈاپور چاہے سو مرتبہ آپریشن کے حق میں دلیل دے، لیکن جب ایک قوم کسی آپریشن کو اجتماعی طور پر مسترد کر دے، تو وہ فیصلہ اٹل ہو جاتا ہے۔
ہم نہ اس آپریشن کو مانتے ہیں، نہ کسی نئی جنگ کو۔
اب 23 اگست کو اسلام آباد میں پختون خود فیصلہ کریں گے کہ ان کا مستقبل کیا ہوگا۔ یہ عوام نہ کسی حکومت کو تسلیم کرتی ہے، نہ کسی ادارے کی مسلط کردہ جنگ کو۔
#PashtunAmanMarch2Islamabad