باجوہ نہیں رہا عمران خان ہے
ندیم انجم نہیں رہا عمران خان ہے
فیصل نصیر نہیں رہا عمران خان ہے
عزت ذلت اللہ کی دین طاقتیں سب اسی کی
اللہ کا فضل اور کرم رہا تو ایک دن
عاصم منیر نہیں ہوگا عمران خان ہوگا
عمران باقی یوتھیے باقی
الحکم للہ الملک للہ
ضروری اپیل
میری ٹوئیٹر پر موجود انصافینز اور عمران خان کے چاہنے والوں سے گزارش ہے کہ پنجاب اسلمبلی اور قومی اسمبلی ، سینیٹ پر توجہ دیں۔ ممبران کو مجبور کریں کہ وہ ایکٹویٹی کریں۔
پنجاب اسمبلی میں تو باقاعدہ ایک پالیسی ہے کہ احتجاج کرنے کا کیا فائدہ۔ تقریر میں ایسا جملہ بولیں جو وائرل ہو جائے بس کام ہو گیا۔ مطلب توجہ صرف ایک جملے پر چٹکلے پر جو وائرل ہو جائے۔ اور بس اسے دکھائیں کہ یہ ہم نے کیا ہے۔
ایک لمحے کو مان لیں انہیں خان پر بات کی اجازت نہیں۔ تو مریم جیسی نالائق وزیراعلی کبھی نہ آئی لیکن دیکھیں یہ اسے بھی ایکسپوز نہیں کر پاتے۔
اگریونیورسٹی کی اتظامیہ ایک کرنل کے ڈر سے طلبا کے ساتھ زیادتی کرتی ہے تو اسکا مطلب ہے وہ تعلیمی ادارہ نہیں ایک کرنیلی چھاونی ہے اور وہاں استاد نہیں غلام پروفیسر ہیں ! ایسے ادارے میں تعلیم نہیں غلامی سکھائی جائے گی یہاں داخلہ مت لیں بائیکاٹ کریں !
باجوڑ ۔ آج تحصیل ماموند کے علاقے شکرو میں ہونے والے ڈرون حملے میں شہید ہونے والا بچہ کی دلخراش منظر
کب تک ہمارے معصوم بچے ان ڈالری جنگ کا شکار ہوتے رہیں گے؟؟
"صحت کی سہولت تک رسائی ہر قیدی کا بنیادی اور قانونی حق ہے۔
سابق وزیراعظم عمران خان کی طبیعت کے حوالے سے سامنے آنے والی اطلاعات کے پیش نظر، یہ انتہائی ضروری ہے کہ انہیں فوری طور پر ان کے قانونی مشیروں (وکلاء) اور خاندان کے افراد کی موجودگی میں ہسپتال منتقل کیا جائے تاکہ ماہر ڈاکٹرز کی نگرانی میں ان کا مکمل طبی معائنہ ہو سکے۔
صحت اور علاج جیسے انسانی معاملات پر سیاست یا تاخیر سے گریز کیا جانا چاہیے، کیونکہ یہ ہر انسان کا بنیادی حق ہے۔"
— علیمہ خان۔۔
آج کل خان صاحب کا BP 100/140 رہتا ہے
اس سے پہلے خان صاحب کا BP 70/110 رہتا تھا........ذرائع
خان صاحب کو BP کا کوئی مسئلہ نہیں ہے اور نہ تھا تو پھر کیوں BP زیادہ ہو رہا ہے؟
میں پہلے بھی لکھ چکا ہوں کہ خان صاحب کو BP کا کوئی مسئلہ نہیں تھا تو پھر کیوں BP زیادہ ہو رہا ہے؟
خان صاحب سے ان کی فیملی کی ملاقات کروانا ناگزیر ہے تاکہ خان صاحب کی صحت کے بارے میں سچی معلوم ہو سکے
سب آواز اٹھائیں
کیا خان صاحب کو کچھ دیا جا رہا ہے جس کی وجہ سے BP زیادہ ہو رہا ہے؟
ذرائع کے مطابق خان صاحب کا BP تھوڑا زیادہ ہورہا ہے
لیکن حقیقت تب معلوم ہوگی
جب خان صاحب کی بہنوں اور ان کے ذاتی معالج سے ملاقات کروائی جائے گی
عمران خان کی صحت کے حوالے سے تشویش ناک خبریں موصول ہونے کے بعد بھی ایسے کون سے مستند زرائع ہیں کہ بغیر کسی ملاقات کے بھی آپ یقین کر بیٹھے ہیں؟ عمران خان کی زندگی کو جن سے خطرہ ہے وہ انہی کی تحویل میں ہیں۔ اس سے قبل عمران خان پر جان لیوا حملہ ہو چکا ہے کئی منصوبے بن چکے آنکھ ضائع ہوچکی۔ عمران خان نے واضح طور پر اپنے ڈاکٹرز تک رسائی کے لیے ہر فورم استعمال کرنے اور آواز اٹھانے کی بات کی تھی۔ خدارا سب مل کر ہر فورم کا استعمال کریں۔بشری بی بی کی بھی آنکھ کا وہی ایشو بنا اور اب دوسری انکھ بھی متاثر ہو رہی ہے کیا یہ سب اتفاق ہے؟
چند ہفتے قبل آپ کو بتایا تھا کہ خیبر پختونخواہ میں پی ٹی آئی کے لیے حالات ایسے بنائے جائیں گے کہ آپ نہ امن کے لیے آواز اٹھا سکیں گے نہ عمران خان کی رہائی کے لیے تحریک چلا پائیں گے، اس لیے جلدی کیجئے۔ اگست کے آغاز سے متعدد واقعات ان خدشات کو درست ثابت کر رہے ہیں۔ پارٹی سے گزارش ہے کہ اتحادیوں سے بات کرکے ستمبر کی بجائےاسی مہینے قومی جرگہ بلائے؛ ہمارے پاس وقت کم ہے ہر گزرتا دن مزید جنازوں کی راہ ہموار کرے گا۔ یہ بھی گزارش ہے کہ امن تحریک کے ساتھیوں، نام نہاد دہشت گردی میں شہید اور زخمیوں،کشمیر کے مظلوموں، بلوچستان کی خواتین اور لاپتہ افراد کے اہل خانہ کو بھی جرگے میں بلائیں۔ قومی جرگے کو لسانی بنیادوں پر محدود کرنے کے بجائے اس کو پاکستانی قوم کے ہر مظلوم محروم اور پسے ہوئے طبقے کا جرگہ بنا کر اتحاد کا پیغام دیں تاکہ پورا ملک آپ کے ساتھ کھڑا ہو۔
پولیس سے آج پھر گزارش ہے کہ گزشتہ کئی واقعات کی تفصیل قوم کے سامنے رکھیں ورنہ یونہی آپ کے بھی جنازے اٹھتے رہیں گے۔قوم کو اگاہ کرو کہ کیسے انکو لایا گیا،کیسے آپ کو اکیلے چھوڑا گیا، کیوں آپ کے جوان ایسی بے بسی میں شہید ہوئے پورا واقعہ سامنے رکھ دو اس میں آپ کی بھی بہتری ہے اور قوم بھی آپ کے ساتھ کھڑی ہوگی یہ گارنٹی میں اپ کو دیتا ہوں، آپ اس ڈرٹی گیم کو ایکسپوز کریں۔ پولیس والے شہید ہوئے تو سی ٹی ڈی کو فوج نے یہاں تک کہا کہ آپ فوج سے اپیل کریں کہ پولیس ناکام ہوگئی ہے اور پختونخواہ حکومت آرٹیکل ۲۴۵ کے تحت فوج سے مدد مانگ لے۔ کمال نہیں ہوگیا؟
انشاءاللہ امن پاسون میں اب تیزی آئے گی اور یہ سلسلہ صرف سوات تک محدود نہیں رہے گا ۔دہشت گردی کی نئی لہر کی یہ کوششیں ۲۰۲۲ سے بار بار ہوئیں لیکن ہماری قوم نے اسے خود ناکام بنایا تھا اور حالیہ کوشش کو بھی انشاءاللہ عوامی طاقت سے ناکام بنایا جائے گا۔
آخری اور اہم ترین گزارش اس کو عوام تک پہنچانے میں میری مدد کریں میں بار بار اپنے حالیہ پیغامات میں یہ دہرا رہا ہوں لیکن شاید پاکستان کے باقی علاقوں کو اس تباہی کی سمجھ نہیں۔ فوج عوام کو لشکر بنانے کے لیے دباو دے رہی ہے۔ پچھلی مرتبہ آپریشن کے وقت فوج نے اپنی نگرانی میں امن کمیٹیز بنائیں، بہت سارے علاقوں میں امن کمیٹی کے اہم ترین لوگوں نے فوجی چھتری تلے طاقت کا استعمال کرتے ہوئے ظلم کیا۔ بہت سارے بے گناہ فوج کی تحویل میں دئیے گئے جن میں متعدد کی اموات ہوگئیں، کسی کا گھر توڑا گیا کسی کو قتل کروایا گیا۔ فوج چلی گئی اور ان لوگوں کی ذاتی دشمنیاں بن گئیں گزشتہ کچھ عرصے سے خصوصاً حالیہ ٹارگٹ کلنگ میں نشانہ بننے والے وہی امن کمیٹی کے لوگ ہیں۔اب سوچیں کہ امن کمیٹیز کے اتنے عرصے بعد بھی دشمنیاں چلی آرہی ہیں تو فوج جب پوری قوم کو بندوق اٹھانے کا کہہ کر لشکر بنانے کا حکم دے رہی ہے تو اس کا کیا اثر ہوگا؟ پھر لشکر بنا کر وہ لڑے بھی کس سے لانے والوں سے یا آنے والوں سے؟ پھر ریاست کی پالیسی تبدیل ہوگی تو ہر شہری جو لشکر کا حصہ بن چکا ہوگا، یہ دشمنی ذاتی نہیں قوموں اور نسلوں تک جائے گی۔ اس لیے میری قوم سے درخواست ہے کہ خدارہ ان کی گیم کو ایکسپوز کریں۔ اس سے پہلے کہ معاملات مکمل طور پر ہمارے ہاتھ سے نکل جائیں اور ہماری اگلی ایک دہائ بھی انہی ناکردہ گناہوں کی سزا کاٹتے گزرے۔
کل رات باجوڑ میں ڈرون حملہ ہوا، دو بچوں سمیت ایک ہی خاندان کے تین افراد شہید ہوئے اور آٹھ دیگر شدید زخمی۔ کیا آپ نے پی ٹی آئی کے آفیشل سوشل میڈیا یا پی ٹی آئی کے کسی بھی سیاست دان سے اس کے بارے میں سنا؟
سہیل آفریدی صاحب
آپ کو یاد ہوگا....
جب آپ نے وزیراعلیٰ کا حلف اٹھایا تھا...
تو شہباز شریف سے کہا تھا کہ میری خان صاحب سے ملاقات کروائی جائے۔
انہوں نے کہا تھا کہ
"میں پوچھ کر بتاؤں گا"۔
آج 9 مہینے گزر گئے ہیں
لیکن انہوں نے اب تک کچھ نہیں بتایا۔
اگر ان کے پاس اتنی اتھارٹی ہی نہیں ہے کہ ملاقات کروا سکیں
تو آپ کس لیے ان کی خدمت میں جاتے ہیں اور کیوں بار بار ریکویسٹ کرتے ہیں؟
آپ یا تو خود بے وقوف ہیں یا ہمیں بے وقوف بنا رہے ہیں۔
اگر خان صاحب سے ملاقات کے بغیر ہی بجٹ پیش اور منظور کروا لیا گیا
تو اس کا صاف مطلب ہے کہ آپ خان کے نظریے کے ساتھ نہیں کھڑے
آپ صرف اپنی حکومت بچا رہے ہیں اور عوام کو ٹرک کی بتی کے پیچھے لگا رہے ہیں۔
ووٹ کاسٹ کرنے سے لیکر ووٹ کی حفاظت تک سادہ سا طریقہ اس مختصر ویڈیو میں سمجھا دیا گیا ہے۔ اسے فیس بک ، واٹس ایپ ٹک ٹاک پر زیادہ سے زیادہ پھیلائیں اور ثواب دارین حاصل کریں۔
ویڈیو کریڈٹ ؛@Kaptaan_squad
پنڈی اور اسلام آباد کے تمام لوگوں سے اپیل ہے کہ جہاں تک ممکن ہو پانی، کھانا اور ضروری اشیاء دھرنے کی مقام 26 نمبر چونگی پر ضرور پہنچائیں۔
یہ پیغام زیادہ سے زیادہ آگے پھیلائیں تاکہ ضرورت مندوں تک مدد فوری پہنچ سکے۔🚨🚨
باجوڑ میں بغیر دفعہ 144 لگائے صرف موٹر سائیکل پر پابندی لگا دی گئی ہے ۔ بڑے بڑے گاڑیوں میں عوامی ٹیکس کے پیسے پر گھومنے پھرنے والے آفسران کو شائد اس تکلیف کا اندازہ نہ ہو جو آج مجھ جیسے مزدور طبقہ افراد کو اٹھانا پڑی۔ اس شدید گرمی میں جو لوگ موٹر سائیکل استعمال کرتے ہیں ان میں شائد ایک فیصد ہی جرائم پیشہ ہو باقی ہم جیسے غریب لوگ جو وقت اور معاشی تنگدستی کا مقابلہ کرتے ہیں وہی لوگ ہوتے ہیں۔ حکومت کتنی سنگدل ہے کہ اس غریب طبقہ کو ہی اپنے ظلم کا تختہ مشق بنایا ہوا ہے۔