@SIYASIDERA 2019 میں جب سپیکر قومی اسمبلی جناب سردار آیاز صادق صاحب کے خلاف ابھینندن والے فلیکس لگوائے گئے تھے تو یہ ورکر طارق ورک ہی تھا جس نے اپنی جان کی پرواہ کیے بغیر عمرانی دور میں وہ فلیکس چوکوں چوراہوں سے اتاری تھی۔۔
سچ جان کر جیو
@SIYASIDERA مٹھا جی جب آپ بیرون ملک بیٹھ کر عمرانی دور میں کافی کا کپ تھامے بھاشن دے رہے ہوتے تھے تو طارق ورک جیسے ورکرز قیادت کی ہر ہیشی پر فرنٹ لائن پر پولیس کے ڈنڈے اور آنسو گیس کھاتے تھے۔۔
@Tariqvirk007@SIYASIDERA زرد صحافت کے علمبرداروں میں کالی بھیڑیں کافی تعداد میں موجود ہیں ۔۔۔۔ ان کو ویووز اور لائکس چاہئے ۔۔۔ چاہے من گھڑت اور جھوٹی سٹوری ہی کیوں نا ہو۔۔۔
ایسے صحافیوں کا مکو فورا ٹھپ دینا چاہیے 👍🏿👍🏿👍🏿
*وَ مَا ہٰذِہِ الۡحَیٰوۃُ الدُّنۡیَاۤ اِلَّا لَہۡوٌ وَّ لَعِبٌ ؕ وَ اِنَّ الدَّارَ الۡاٰخِرَۃَ لَہِیَ الۡحَیَوَانُ ۘ لَوۡ کَانُوۡا یَعۡلَمُوۡنَ ﴿۶۴﴾*
اور یہ دنیا کی زندگی کچھ نہیں ہے مگر ایک کھیل اور دل کا بہلاوا ۔اصل زندگی کا گھر تو دار آخرت ہے ، کاش یہ لوگ جانتے