قوم سخت مشکلات کیلئے تیار رہے ، ابھی اور مزید مہنگائ آنی ہے: خان صاحب اپنے دور مین عوام کو مزید مہنگائی کے لئے تیار کرتے ہوئے اور اب انصافی بتاتے ہین کہ خان دور مین تو پاکستان خوشحال ترین تھا #ShortTermMemoryLoss
دس دن میں مریم نواز پر تشہیر کے اعتراضات کرنیوالے بتائیں کہ تشہیر صاف ستھرے پنجاب،نگہبان رمضان پروگرام جو لاکھوں لوگوں کو ملنا ہے،کارڈیالوجی اور کینسر ہسپتال کی ہورہی ہے یہ سب عوام کیلئے ہیں۔
کیا انکو وہ وزیراعلی چاہیے ڈھائی برس بعد کہے کہ میں ابھی انڈر ٹریننگ ہوں، سلمی بٹ
السَّـــــــلاَمُ عَلَيــْــكُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَـرَكـَاتــهُ
اے میرے پروردگار! تجھے تیری بادشاہت کا واسطہ ہمارے گناہ معاف فرما اور اپنا رحم و کرم نازل فرما اور ہمارا خاتمہ ایمان پر فرما۔
آمیـــــــن يا رب العالمـــــین
صبح بخیر زندگی
جمعہ مبارک
Pakistan is facing huge trade deficit, this imbalance between import n export bill can be minimized, if our youth (our best resource, who are around 800 million) start to work online on plateforms like upwork, fiverr or amazon etc to earn dollar a day,