عمران خان کی رہائی اس ملک وقوم کی اشد ضرورت ہے اور یہ بات پاکستانی عوام کو سمجھنی ہوگی ،ساری عوام مل کر موجودہ پی ٹی آئی قیادت پر پریشر بنائے تاکہ وہ عمران خان کی رہائی کے لئے مزاحمتی تحریک کا جلد سے جلد آغاز کریں ۔
سب یہ ٹرینڈ جوائن کریں
#قیادت_فائنل_احتجاج_کی_کال_دو
عمران خان کی رہائی اس ملک وقوم کی اشد ضرورت ہے اور یہ بات پاکستانی عوام کو سمجھنی ہوگی ،ساری عوام مل کر موجودہ پی ٹی آئی قیادت پر پریشر بنائے تاکہ وہ عمران خان کی رہائی کے لئے مزاحمتی تحریک کا جلد سے جلد آغاز کریں ۔
سب یہ ٹرینڈ جوائن کریں
#قیادت_فائنل_احتجاج_کی_کال_دو
وہ ایک شخص تھا جو طوفانوں سے ٹکرانا جانتا تھا،
گولی کھا کر بھی اپنے مؤقف سے پیچھے نہ ہٹا۔
قید کی دیواریں اس کے حوصلے کو جھکا نہ سکیں،
وہ آج بھی حق کی صدا بن کر تنہا کھڑا ہے۔
#سہولتکار_قیادت_نامنظور@VoiceOfIKTeam
ایبسولیوٹلی رائٹ بلکل درست کہا عمران خان نےاللّٰہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے آپ نے اس پیغام حق سچ پر چل کر دکھایا ہے اس ظلم کے نظام کا خاتمہ کرے اور آپ کو پروردگار سرخرو کرے میرے پیارے سوہنے لیڈر غازی عمران احمد خان نیازی تیری عظمت ہمت جرآت کو سلام
السلام عليكم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
سب سے خُوبصُورت، صاف سُتھری اور دلوں میں گھر کرنے والی زبان ہمارے رویوں کی ہوتی ہےکچھ کہے سنے بغیر ہی ساری بات سمجھ آ جاتی ہے اور اپنی غلطی کا اعتراف کر لینا ایک بہترین خصُوصیت ہے اس سے نفس میں عاجزی پروان چڑھتی ہے اور تکبر کمزور پڑتا ہے۔اللہ ہم سب کو ہر بُرائی سے بچاۓ اور ہم سے راضی ہو جائے۔
آمین یارب العالمین
ایمان وصحت بخیر زندگی
#داستان_دل
قانون سب کے لیے برابر ہونا چاہیے۔ سابق وزیر اعظم کو بنیادی طبی اور قانونی حقوق فراہم نہ کرنا انتقامی کارروائی کے علاوہ کچھ نہیں۔ یہ ظلم اب بند ہونا چاہیے۔
#KhansIsolationIsACrime#AamnaGhafoor
فیصلہ صرف اللہ کی ذات کا ہے جو اب تک بچاتا آیا ہے اور وہی آگے لے کر جائے گا۔ جابروں کے سامنے سر تسلیم خم کرنے کے بجائے حق پر کھڑے ہونے کا وعدہ نبھانے کا وقت ہے۔
#KhansIsolationIsACrime#AamnaGhafoor
اتنا پیارا یے وہ چہرہ کے نظر پڑتے ہی ۔۔!!
لوگ ہاتھوں کی لکیروں کی طرف دیکھتے ہیں ۔۔!!
اور جنکو آسانی سے دیدار میسر ہے تیرا ۔۔!!
وہ کہاں باغ میں پھولوں کی طرف دیکھتے ہیں۔۔!!
❣⚘❣
کاٹے ہیں اس طرح سے ترے بغیر روز و شب
میں سانس لے رہا تھا پر زندہ نہیں رہا
آنکھیں بھی دیکھ دیکھ کے خواب آ گئی ہیں تنگ
دل میں بھی اب وہ شوق ، وہ لپکا نہیں رہا
کیسے ملائیں آنکھ کسی آئینے سے ہم
امجد ہمارے پاس تو چہرہ نہیں رہا