Natalie A. Baker is an American diplomat serving as the U.S. Chargé d'Affaires at the U.S. Embassy & Consulates in Pakistan in Islamabad since January 2025. Now President Donald Trump appointed Natalie A Baker as News US Ambassador to Pakistan #US#USembislamabad#USinpakistan
The Democrats win the Senate and the House in US midterm elections, taking control of Congress for the rest of Donald Trump's presidency
#USElections#Democrats#US
Iranian President Dr. Masoud Pezeshkian has arrived in New York for third appearance at the UN General Assembly. This is the first visit of the Iranian President amid Iran-US tension
@IRNA_1313
@JAHAN_IRNA
🇮🇷 🇵🇰
#Islamabad_IRNA#UNGA81
اسلام آباد شدید آندھی طوفان کے باعث سپورٹس کمپلیکس میں ہونے والے کنسلٹ کا سٹیج گر گیا
تیز ہواؤں سےسٹیج اور لائٹیں گر گئیں سپورٹس کمپلیکس میں خصوصی کنسلٹ کیلئے سٹیج تیار کیا گیا تھا سٹیج گرنے سے لوگوں میں خوف ہراس پھیل گیا
#islamabadmodels#heavyrain#concert2026#federalcapital
اب پاکستانی عوام ملکی تاریخ کا سب سے مہنگا پیٹرول خریدے گی پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 12 روپے 90 پیسے اضافے کے بعد358 روپے 77 پیسے ہو گئی
@CMShehbaz@AliPervaiz450@Official_PetDiv
IndiGo Flight Hits VDGS Pole While Parking at Srinagar Airport
An IndiGo flight from Navi Mumbai to Srinagar came into contact with a VDGS pole while being positioned at Bay No. 06 around 9:02 AM on Friday. #Indigo#India#Srinagar
ایران نے ملک پر حالیہ فضائی حملوں کے جواب میں 3 کروڑ ڈالر مالیت کا جدید ترین امریکی ایم کیو-9 (MQ-9) ریپر ڈرون مار گرایا۔ ملکی دفاع کی اس بڑی کامیابی پر ایرانی حکام نے تباہ شدہ ڈرون کی باقیات کو عوام کے سامنے ایک مرکزی چوک پر نمائش کے لیے رکھ دیا ہے۔
@POTUS@drpezeshkian
موسلادھار بارش کے بعد اسلام آباد راولپنڈی کے نشیبی علاقے زیر آب جبکہ ایکسپریس وے اور مری روڈ پر پچھلے ایک گھنٹے سے بدترین ٹریفک جام، اسلام آباد ٹریفک پولیس غائب اور راولپنڈی پولیس کا ٹریفک عملہ بھی گہری نیند سویا ہوا ہے #ITP#ICT#traficwarden#islamabad#rawalpindi#CTO
پمز اسپتال المناک سانحہ کی دکھ بھری کہانی ایک ماں کی زبانی، ڈاکٹرز نرسنگ اسٹاف سب محفوظ لیکن 15 نومولود جنہیں دنیامیں آئے وقت ہی کتناہواجان کی بازی ہار گئے۔اللہ تعالیٰ معصومین کی مغفرت فرمائیں اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائیں
#pimshospital#PIMS@nhsrcofficial@KamalMQM
وفاقی حکومت کے سر تو پمز سانحہ کی زمہ داری اتر گئ کیا متاثرہ خاندانوں کے سکون مل جائے گا اسلام آباد کی مقامی انتظامیہ بھی ریسکیو کرنے کے لیے تاخیر سے پہنچی تھی
@ICT@rescu1122@HospitalPims
پمز اسپتال کی گائنی وارڈ میں صبح 7 بجے آگ لگ گئی، 14 نومولود بچے جاں بحق ہوگئے آگ نومولود بچوں کی نرسری میں لگی آگ ائیر کنڈیشن کمپریسر کے پھٹنے کے باعث لگی
@nhsrcofficial@KamalMQM@CMShehbaz@HospitalPims
امریکہ کی ایک وفاقی عدالت کے جج نے پاکستان سمیت 75 ممالک کے ان شہریوں کو ویزا جاری کرنے پر حکومت کی عائد پابندی ختم کردی جو مستقل طور پر امریکہ میں آباد ہونا چاہتے ہیں یہ فیصلہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی امیگریشن پالیسیوں کے لیے ایک دھچکا قرار دیا جا رہا ہے@POTUS@usembislamabad@USAmbUN