تیرا در ہے دارالاسلام یہ خواجہ
تجلّیاں ہیں نئ صبح شام یا خواجہ
نہ فکر ہے نہ غم جان ہے تیرے مستوں کو
تیری نگاہ سے ہے چلتا کام یا خواجہ
تیرے گدا ہے گنہگار اور متقی دونوں
برے بھلوں پہ ہے تیرا فیض عام یا خواجہ
𝐖𝐢𝐥𝐚𝐝𝐚𝐭-𝐄-𝐁𝐢𝐛𝐢 𝐅𝐚𝐭𝐢𝐦𝐚 𝐙𝐞𝐡𝐫𝐚(𝐬.𝐚)❤️
اِنَّا اَعْطَيْنٰكَ الْكَوْثر!!
(اے رسُولؐ) ہم نے تم کو کوثر (فاطمہؑ) عطا کی
(القرآن)
ولادتِ شہزادی کونین بی بی فاطمہ سلام اللہ ✨♥️
#ولادتِ_خاتونِ_جنت
،آپ تمام مومنین مومنات کو
بالخصوص امامہ زمانہ عج کو مبارک