یہ چند وڈیو کلپ آپ دیکھیں اور کمنٹس میں بتاٸیں یہ تو فوج کے خلاف نہیں ہیں، اگر ہم ایران کے پاکستان پر حملے کی تکلیف میں تمہاری کوتاہیوں کی نشاندہی کریں، تمہیں آٸینہ دکھاٸیں تو ہماری جماعت کا تعلق بھارت سے جوڑ دیا جاتا ہے،
اپنی غلطیاں درست نہ کرو ہمیں غدار اور دہشتگرد بناٶ۔
8 فروری کو آپ کس کو ووٹ دے کر وزیراعظم پاکستان منتخب کرنا چاہتے ہیں !!
پاکستان کا اگلا وزیراعظم کون ہوگا ؟
اپنی رائے کا اظہار کریں. ووٹ کریں!!
#ہارےگا_نظام_جیتےگاکپتان#ہمارا_انتخابی_نشان_خان