@carolynhparrish@HartNatalieA
I have contacted the city( 23/10/24) to express my concerns regarding wreckers driving on our street(Rockhill rd) in malton and to put speed humps as being school zone and family neighbourhood.. Nothing has been done yet since 2 years.
@carolynhparrish Bonnie Crombie is the last person we want as Mississauga mayor. She is trying To " lick up one's own spit " after resigning from mayors post and now running again.
اے ایمان والو ! جب جمعہ کےدن نماز کےلیے پکارا جائے تو اللہ کے ذکر کی طرف لپکو، اور خریدو فروخت چھوڑ دو۔ یہ تمہارےلیےبہتر ہے،اگر تم سمجھو۔
پھر جب نماز پوری ہوجائےتو زمین میں منتشر ہوجاؤ، اور اللہ کافضل تلاش کرو،اور اللہ کو کثرت سےیاد کرو، تاکہ تمہیں فلاح نصیب ہو۔
﴿الجمعہ۔۹،۱۰﴾
اگراللہ تمہاری مدد کرے تو کوئی تم پر غالب آنے والا نہیں، اور اگر وہ تمہیں تنہا چھوڑدے تو کون ہے جو اس کے بعد تمہاری مدد کرے؟ اور مؤمنوں کو چاہئے کہ وہ اللہ ہی پر بھروسہ رکھیں۔
﴿سورۃ آل عمران ، ۱۶۰﴾
اللہ ہی حق ہے۔ اے ایمان والو! اللہ سے ڈرو اور تقویٰ اختیار کرو۔ قیامت آنے والی ہے، اس میں کوئی شک و شبہ نہیں۔ نیکیاں کر کے گناہوں اور برائیوں سے بچتے ہوئے قیامت کے دن کی تیاری کرو
خطبہ حج
ہر مصیبت میں صبر کا دامن ہاتھ سے نہیں چھوڑنا چاہئے،جن قوموں نے ظلم کیا اور ناشکری کی ان سے نعمتیں چھین لی گئیں، اللہ تعالیٰ مسلمانوں کے حالات پر رحم فرمائے، خطبہ حج
اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرتے ہوئے اس کی نعمتوں سے فائدہ اٹھائیں، جن قوموں نے ظلم کیا اور ناشکری کی ان سے نعمتیں چھین لی گئیں۔ امام مسجد نبوی ﷺ عبدالرحمان الحذیفی کا خطبہ حج
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
اللہ ہی حق ہے، اے ایمان والو! اللہ سے ڈرو اور تقویٰ اختیار کرو، قیامت آنے والی ہے، اِس میں کوئی شک و شبہ نہیں، نیکیاں کر کے گناہ اور برائیاں چھوڑ کر قیامت کے دن کی تیاری کی جائے، خطبہ حج
🟥 امام مسجدِ نبویؐ شیخ علی عبدالرحمان الحذیفی نے مسجد نمرہ میں خطبہ حج دیتے ہوئے اہل ایمان کو اللہ سے ڈرنے اور تقوی اختیار کرنے کی تلقین کی ۔ان کا کہنا تھا کہ تقویٰ اختیار کرنا ایمان والوں کی شان ہے، انہوں نے کہا کہ اہل ایمان کا بنیادی خاصہ ہے کہ وہ ہمیشہ اللہ کی توحید پر عمل پیرا رہتے ہیں، نبی کریم اللہ کے رسول اور خاتم النبیین ہیں ۔ مسلمانوں کو ہر مصیبت میں صبر کا دامن ہاتھ سے نہیں چھوڑنا چاہیے، ہمیشہ سچ بولیں اور غلط بیانی سے گریز کریں
جو کچھ تمہارے پاس ہے، وہ سب ختم ہوجائے گا، اور جو کچھ اللہ کے پاس ہے، وہ باقی رہنے والا ہے۔ اور جن لوگوں نے صبر سے کام لیا ہوگا، ہم اُنہیں اُن کے بہترین کاموں کے مطابق اُن کا اجر ضرور عطا کریں گے۔
سورۃ النحل
اے ایمان والو ! جب جمعہ کےدن نماز کےلیے پکارا جائے تو اللہ کے ذکر کی طرف لپکو، اور خریدو فروخت چھوڑ دو۔ یہ تمہارےلیےبہتر ہے،اگر تم سمجھو۔
پھر جب نماز پوری ہوجائےتو زمین میں منتشر ہوجاؤ، اور اللہ کافضل تلاش کرو،اور اللہ کو کثرت سےیاد کرو، تاکہ تمہیں فلاح نصیب ہو۔
﴿الجمعہ۔۹،۱۰﴾
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
”مومن کو کوئی کانٹا بھی چبھتا ہے، یا اس سے بھی کم کوئی تکلیف پہنچتی ہے تو اللہ تعالیٰ اس کی وجہ سے اس کا ایک درجہ بلند اور اس کے بدلے اس کا ایک گناہ معاف کر دیتا ہے“۔
(جامع ترمذی، ۹۶۵)
جو شخص بھی نیک کام کرتا ہے، وہ اپنے ہی فائدے کے لیے کرتا ہے، اور جو بُرا کام کرتا ہے، وہ اپنا ہی نقصان کرتا ہے، پھر تم سب کو اپنے پروردگار ہی کے پاس واپس لایا جائے گا۔
سورۃ الجاثیۃ
پانچ نمازیں اللہ نےفرض کی ہیں،جو ان کا وضو عمدہ بنائے اور انہیں ان کےاوقات پر ادا کرے،ان کے رکوع اور خشوع کامل رکھے،توایسےشخص کےلیے اللہ کا وعدہ ہے کہ وہ اسےبخش دے گا۔اور جو یہ نہ کرے تو اس کےلیے اللہ کاکوئی وعدہ نہیں ہے اگر چاہےتو معاف کر دےاور اگر چاہے توعذاب دے۔
(ابوداؤد،۴۲۵)