We will fight!
Asim Munir thought he could crush KP with Emergency & Governor Raj today. He thought fear of bullets and arrests would stop us.
He forgot who we are. We are Imran Khan's soldiers. We don't bow, we don't sell, we FIGHT!
KP will show today that Raj sirf Imran Khan ka hoga!
#اب_راج_کرےگی_خلق_خدا
#نکلو_پشاور_کی_طرف
“This will only lead to further bloodshed, instability and collateral damage,”
- @sayedzbukhari talks to @usnews calling the overthrowing of Imran Khan’s government in KP as a “ridiculous decision”, saying Khyber Pakhtunkhwa had the country's “only legitimately elected government,” adding that there had always been room for talks but the decision showed negotiations were never the government's intention.
Link: https://t.co/ooJcfVnpZc
#FascismUnderAsimLaw
#مزاحمت_سے_ملے_گی_آزادی
حکومت نے بات ماننے کے باوجود back out کیا ہے، میں اس بات کا گواہ ہوں، کمٹمنٹ توڑی ہے، دہشت گردی کیخلاف جنگ کے پیچھے چھپنے کا کوئی جواز نہیں۔ مولانا فضل الرحمان
انہوں نے دو تہائی اکثریت حکومت کو گورنر راج اور ایمرجنسی کے ذریعے فارغ کیا میرا ان سے سوال ہے بلوچستان میں انہوں نے سب کچھ کیا کیا یہ امن لا سکے ہیں علامہ راجہ ناصر عباس
"مزاکرات کے لیے جب گئے علامہ راجہ ناصر عباس اور محمود خان اچکزئی کی مشاورت شامل تھی۔جو بھی ہوگا ہم سہیں گے ہم اصول کے ساتھ کھڑے ہیں ہم بے گناہوں کے خون کی حفاظت کے لیے کھڑے ہیں۔ سہیل آفریدی نے جو سٹینڈ لیا وہ یہی تھا کہ ہم آپ کو بلینک چیک لکھ کر نہیں دے سکتے کہ جو مرضی کریں ہم اس کو own کریں گے ہم نے ایک متفقہ مشاورت کے ذریعے آگے بڑھنا ہے۔”
سلمان اکرم راجہ
ملک بھر کے تمام تعلیمی اداروں کے طلباء سے پرخلوص اپیل ہے کہ وہ اپنے بنیادی حقوق اور مشترکہ لائحہ عمل کے لیے شانہ بشانہ کھڑے ہوں۔
عزمِ جواں کے ساتھ آگے بڑھیں:
'اٹھ باندھ کمر کیا ڈرتا ہے، پھر دیکھ خدا کیا کرتا ہے'
جمہوریت کے لئیے سیاہ دن۔ مجھے لگتا تھا ہمارے جنرلز اتنی بڑی غلطی نہیں کریں گے۔ وہ شائید تاریخ سے سبق سیکھیں گے۔لیکن انہوں نے ثابت کیا کہ وہ پاکستان توڑنا چاہتے ہیں۔
تحریک انصاف کے لئے ہار نہیں جیت کا دن ہے- غم نہ کریں انشاللہ آپکو جلد احساس ہو جائے گا کہ عوام کہاں کھڑی ہے
تمام ورکرز سے گذارش ہیں کہ ہم تیار ہیں، میں شاہد خٹک کے ساتھ رابطے میں ہوں، ہم سب نے پختونخوا کے عوام کا ساتھ دینا ہے، ہم ڈرنے والے نہیں ہیں
انشاءاللہ لانگ مارچ کو فرنٹ پر لیڈ کرینگے
داؤد شاہ کاکڑ/صدر پی ٹی آئی بلوچستان
🚨اہم ترین
خیبر کی عوام اس وقت جو سڑکوں پر ہے وہ حیات آباد ٹول پلازہ کی طرف رخ کرے اور ٹول پلازہ سے پشاور میں داخل ہو جبکہ پشاور کی عوام سوری پلازہ کی جانب رخ کرے ، پورا پشاور ایک ساتھ نکلے،
یہ پیغام تمام سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر سرکولیٹ کریں !!
دو تہائی اکثریت رکھنے والے صوبے کو یرغمال بنانے کے لیے یہ سب ایک بار پھر اکٹھے ہو گئے ہیں۔ آج ایک بار پھر عوامی مینڈیٹ پر ڈاکا ڈالا گیا اور جمہوری حقوق کو پاؤں تلے روند ڈالا گیا۔
پختونخوا کے لوگو! گواہ رہنا، عمران خان کے وزیراعلیٰ محمد سہیل آفریدی نے تمہارے امن اور تمہارے مستقبل کی خاطر اپنا اقتدار قربان کر دیا۔
پختونخوا کے لوگو! ان شاء اللہ، تمہارے خون کا سودا کبھی نہیں ہوگا۔ پختون بھائیو! اب وقت آ گیا ہے کہ اگر تمہارے مینڈیٹ پر ڈاکا ڈالا جاتا ہے تو اپنے جمہوری حق، اپنے ووٹ اور اپنے صوبے کے وقار کے تحفظ کے لیے پُرامن اور بھرپور انداز میں باہر نکلو اور ان اقدامات کے خلاف آئینی و جمہوری طریقے سے اپنے مستقبل کے تحفظ کے لیے متحد ہو جاؤ۔
سہیل آفریدی
Arrested but not defeated
گورنر مالک مشرقی پاکستان میں بھی راج کرتا تھا، مگر آخر اُسے اپنی جوتی چھوڑ کر وہاں سے بھاگنا پڑا۔ پھر بھاگتا ہوا پکڑا گیا اور جیل میں اُسے موت آ گئی۔ اُس کے پیچھے جو فوج تھی، اُسے کیسے سرنڈر کرنا پڑا، وہ بھی آپ کے سامنے ہے۔
ملک کے حالات تو خراب ہیں، مگر اُس سے بھی زیادہ عاصم منیر کے حالات خراب ہیں۔ پاکستان کے ہر شہر کے ہر جنکشن پر پولیس تعینات ہے۔ اتنا ڈرا اور خوف زدہ کسی فاشسٹ ڈکٹیٹر کو نہیں دیکھا۔
An additional potentential source of instability and violence in #Pakistan: the suspension of the elected provincial government and the imposition of federal emergency rule in #KhyberPakhtunkhwa. Pakistan's crises deepen.
https://t.co/6UbiWUKmiG