بریکنگ نیوز
ڈی پی او چارسدہ رفعت اللّٰه خان نے وفا نبھا دی طاقتوروں کا حکم روندا ڈالا۔ بڑا بیان دے دیا
سی ایم ہمارے صوبے کا سربراہ ہوتا ہے. انہیں پروٹوکول نہیں سیکیورٹی فراہم کی۔ جو میرا کام ہے، اور آگے بھی سیکیورٹی فراہم کرتا رہوں گا۔ میں کسی کے باپ سے نہیں ڈرتا، زندگی اور موت اللّٰه کے ہاتھ میں ہے۔ رزق کا مالک وہی ہے۔ عزت و ذلّت اسی کے ہاتھ میں ہے۔ میں اپنے صوبے میں کوئی غیر قانونی کام نہیں کروں گا۔ نہ ہی کسی کے ہاتھوں استعمال ہونگا۔ میرا جو آئین و قانون کے مطابق فرض بنتا ہے وہی بنھاتا رہوں گا
🚨 پاکستان زیرِ انتظام کشمیر | تحصیل ریڑھ، باغ
پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے شہید ہونے والے اشفاق مغل کے سر پر گولی لگی۔ آئی جی ملک لیاقت! آنکھیں کھول کر دیکھ لو، یہ ثبوت ہے۔
جب انہیں باغ DHQ ہسپتال لایا گیا تو وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے وطنِ عزیز جموں کشمیر پر قربان ہو گئے۔
یہ نامعلوم کون ہیں،جو ممبران اسمبلی/صوبائی وزراء کو اغواءکرتے ہیں اور صوبائی وزراء کے حجروں / گھروں پر فائرنگ کرتے ہیں؟؟؟؟
نامعلوم کے ہاتھوں ممبر صوبائی اسمبلی عبدالسلام کے اغواء اور صوبائی وزیر عبدالکریم کے حجرے پر فائرنگ کی مذمت کرتا ہوں۔۔
اگر یہاں عدلیہ کے نام پر انصاف دینے کا کوئی ادارہ موجود ہے تو ان سے نوٹس لینے کا مطالبہ کرتاہوں۔۔
پاکستان رائٹس موومنٹ
جب 26ویں آئینی ترمیم پاس ہونی تھی تو قاضی فائض عیسٰی بھوکے جانور کی طرح اپنے حصے کے انتظار میں تھا اور اُسے جلدی تھی پھر علی امین نے عاصم منیر کی سہولتکاری کرتے ہوئے ۴ اکتوبر۲۰۲۴ والی لانگ مارچ کی تھی اور مولانا فضل الرحمٰن نے بھی جلسے جلوس شروع کر دیے تھے۔ یہ سب اس لیئے کیا گیا تھا کہ 26ویں ترمیم کو 21 اکتوبر تک کھینچ کے لے جایا جا سکے اور فائض عیسٰی کچھ کر نہ سکے۔ قاضی 25 اکتوبر کو ریٹائرڈ ہو گیا اور آج تک ذلیل ہو رہا ہے، گنڈا پور ریٹائر نہیں ہوا پھر بھی ذلیل ضرور ہو رہا ہے۔
In the last 24 hours 'unknown' people have attacked the homes or abducted the following in broad day light or late at night from various places of KPK.
KPK Police and Provincial LEAs appear either totally helpless or completely complicit.
Their target is CM KPK Sohail Afridi, PTI and the Long March.
1. Dr Amjad Ali. Minister and MPA (abducted from his house at night. House ransacked).
2. Abdul Salam Afridi MPA (abducted in broad day light from outside his house).
3. Dr. Nabi Jan. President Insaaf Doctor's Forum (abducted from the hospital. The 'unknowns' fired at doctors and injured 2).
4. Sharif Zaman Former Chairman Village Council & PTI Activist (abducted in the afternoon from outside the Judicial Complex Peshawar).
@PTIofficial
ڈاکٹر امجد کے گرفتاری کے ساتھ ان کے گھر کی توڑ پھوڑ کی ویڈیو کی سب سے نمایاں بات ان کے گھر میں بڑا پاکستان کا جھنڈا ہے۔ اس جھنڈے کو اٹھانے والوں کو اپنے سے دور نہ کریں۔ بہت نقصان ہو جائے گا
HAPPY BIRTHDAY MY DEAREST SHAHREZ KHAN,
May you stay happy, healthy and prosperous,
May you continue to stand for what is right,
May you continue to bring honour to Pakistan,
These dark, dark days are going to be over ,
The Sun will shine again ,
And Inshallah we will all be together again
تحصیل ریڑھ بھرپور مزاحمت کے بعد فورسز پیچھے ہٹ چکی ہیں اور عوام بازار میں داخل ہو چکی ہے۔فائرنگ کے نتیجے میں نوجوان اشفاق احمد کے سر میں گولی لگی ہے، جس کی حالت کافی تشویشناک ہے۔ تمام احباب سے خصوصی دعاؤں کی اپیل ہے۔
ہماری آئی ایس ایف کے متعدد عہدیداروں کو کل رات اغوا کر لیا گیا ہے۔ اس میں کیمپس صدر عامر مروت، جنرل سیکرٹری باسط خان، جنیدزادہ اور امان اللہ شامل ہیں۔ طلباء سے خوف عیاں ہیں۔ اس طرح اغوا گردی سے نوجوانوں میں نفرت اور پھیل رہی ہے۔ نوجوان اس ملک کا مستقبل ہے۔ ریاست سوتیلی ماں والا سلوک بند کر دیں۔