پاکستان سمیت دنیا بھر میں Facebook اور انسٹاگرام اچانک بند
فیس بک کے مسنجر خود بخود لوگ آؤٹ ہوگئے ہیں دوبارہ لوگ ان نہیں ہورہا۔
فیس بک انتظامیہ کا کہنا تکنینی مسائل چل رہے جلد ٹھیک ہوجائے گا
اس ویڈیو کو دیکھ کر کچھ اندازہ لگایا جاسکتا ہے ،جس میں پاکستانیوں کے بارے میں بھی بتایا جارہا ہے کو کمبوڈیا پولیس کی زیر حراست ہیں،وزیر اعظم اور وزیر داخلہ سید محسن نقوی صاحب اس ویڈیو کی سچائی تک ضرور پہنچیں
@CMShehbaz@MohsinnaqviC42
Pakistani people who were deceived
went to work as a scammer in Cambodia, approximately...
200 people were arrested by Cambodian police and are being held in prisons under conditions of starvation. Pak authorities are urgently working to help them
@MohsinnaqviC42@CMShehbaz
پاسپورٹ آفس گارڈن ٹاؤن برکت مارکیٹ ایک دوست کے ساتھ جانے کا اتفاق ہوا،پاسپورٹ کی آن لائن فیس جمع کروادی مگر 8070 سے تصدیق کا میسج نہ آنے پر ہمارے سمیت متعدد لوگوں کو بنا پاسپورٹ بنوائے واپس آنا پڑا،سسٹم کی خرابی کو دور کیا جائے تاکہ لوگ بار،بار کے چکر سے بچ سکیں
@MohsinnaqviC42
لاہور کی مارکیٹوں کے اوقات میں یکم جون تک نرمی کر دی گئی ہے
آج سے مارکیٹوں کی 8 بجے تک بندش کی پابندی نہیں ہوگی ،ڈی سی لاہور
لاہور کی مارکیٹوں کے اوقات کار میں یکم جون تک نرمی کر دی گئی
تاجر برادری کو ریلف فراہم کرنا حکومت کی اولین زمہ داری ہے ڈی سی لاہور کیپٹن ر علی اعجاز
پنجاب حکومت نے صوبہ بھر کے تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کردیا، تمام سرکاری و نجی تعلیمی ادارے 22 مئی سے 23 اگست تک بند رہیں گے، نوٹیفکیشن
حکومتِ پنجاب نے کاروبار اور اسپورٹس سیکٹر کے لیے پابندیاں ختم کر کے بڑا ریلیف دے دیا۔ جم ،سنوکر کلب،اور تمام اسپورٹس فیسلٹیز معمول کے مطابق کھلی رہیں گی، جبکہ آئی ٹی کمپنیز اور کال سینٹرز کو بھی مکمل آزادی دے دی گئی ہے۔
اب کاروباری اوقات کی کوئی قید نہیں،
لبرٹی سے حسین چوک جاتے ہوئے بجلی کی یہ ہائی وولٹیج ننگی تاریں اپنے شکار کا انتظار کررہی ہیں،پی ایس ایل بھی چل رہا ہے،کوئئ پولیس افسر اہلکار یا کوئی اور بھی اس کا شکار بن سکتا ہے
وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ آپ پنجاب کے لوگوں کی مشکلات اور دکھ کو بہتر جانتی ہیں،پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ سے مہنگائی کے طوفان کی شدت کو اب صرف 8 بجے والے لاک ڈاؤن کو کھول کر کم کیا جاسکتا ہے،لوگ اخراجات کی وجہ سے بہت پریشان ہیں
@MaryamNSharif