ہر میدان میں پاکستان اور مسلم امہ کا سر فخر سے بلند کرنے والے عالمی ہیرو عمران خان کی غیر قانونی قید کو آج ایک سال مکمل ہو چکا ہے۔ ان کے 'جرائم' کی طویل فہرست کا ایک جائزہ اس ویڈیو میں:
پہلے تو میں سمجھا کہ یہ ایک ڈرامہ ہے لیکن جب بچے کے جواب سنے تو احساس ہوا کہ یہ ڈرامہ تو حقیقت سے بھی آگے کی چیز ہے لہٰذا دعا کریں کہ یہ بچہ دہشت گرد قرار دیکر غائب نہ کر دیا جائے
@KanwalMna@Omarayubkhanpti
بنام میڈم کنول شوزب ۔ عمر ایوب صاحب
اس میں کوئی شک نہیں ناکردہ جیل کاٹنے والی ہماری بہنیں خواتین کی مخصوص نششتیں ڈیزرو کرتی ہیں
اور الیکشن میں پی ٹی آئی کینیڈیٹس کی بھرپور سپورٹ بھی کی
چیرمین پی ٹی آئی عمران خان صاحب اور
سنی اتحاد کونسل کے ��یرمین ایم این اے حامد رضا صاحب نے انکی پارٹی کے لیے خدمات کو دیکھتے ہوئے انکی اہلیہ کا نام فائنل کیا
خان صاھب گرفتاری سے پہلے اپنی سپیچ میں ....
جسے اب پارٹی کی اندرونی سیاست کی بھینٹ چڑھانے کی سازش ہو رہی ہے
خان صاحب کا ٹکٹوں کے حوالے سے کیا گیا فیصلہ قبول کرنے والے افراد پر لازم ہے کے خان صاحب کے میرٹ پر کئیے گئے مخصوص نششتوں کے فیصلے کے خلاف باتیں کرنے کی بجائے خان صاحب کے فیصلے کا احترام کریں
پاکستان تحریک انصاف
آج بھی دہشت گردی سمیت سات مقدمات کا سامنا اکر رہے
بچوں کی تعلیم متاثر ہوئی مہینوں تک رہنماوں کی خواتین بھی گھر سے بے گھر رہ کر پارٹی رہنماوں کے ساتھ مشکل وقت میں کھڑی رہی
اور پھر الیکشن میں ان کو پارٹی ٹکٹ مل��ے کے باوجود واپس لے لیا گیا
لیکن وہ پھر بھی پارٹی کے ساتھ کھڑے رہے
خان صاھب گرفتاری سے پہلے اپنی سپیچ میں ندیم آفتاب سندھو کے کاروبار کو تباہ کرنے کے حوالے سے عوام کو آگاہ کرتے رہے
پارٹی کے لیے ندیم آفتاب سندھو کی خدمات کو دیکھتے ہوئے جیل سے ہی ان کی اہلیہ کا نام خواتین کی نششت کے لیے منظور کیا ....
@SaudiNews50 باکستان حکومه وا عسكري باكستان كذاب،
عمران خان واحد شخص في كل باكستان سياسة صادق وا امين
عاصم منیر في عسكري باكستان أكبر شيطان وا حرامي كبير،
عمران خان زواج بعد الايام كم في السلام بعد طلاق بنت.
هذا كل شي من عسكري باكستان، عسكري باكستاني خايف من امريكا رساله وا خايف من عمران خان
While the convicted criminal Nawaz Sharif is being given protocol, even the CCPO salutes him.
It seems like there are different rules inside the same country. #قومی_مجرم_نواز_بھگوڑا