A very happy birthday to a brave lady, a sister, a friend and a true leader who is facing hardships but is still strong and overcoming and fighting. May Allah ease her hardships and give her more power. Stay strong. Love you.
@KanwalMna
کوئی منصف بتائے کہ کیا ایسا جرم کیا گیا کہ سزائیں سالوں پر محیط ہیں۔ جو اصل مجرم ہیں وہ تو اقتدار میں بٹھا دئیے اور جو ملک سنوارنے نکلے ان پر دنیا تنگ کر دی گئی۔ ایسے دستور کو صبح بے نور کو ہم کیسے مانیں۔ظالم کو اسکا چہرہ دکھانا ہی اصل بہادری اور انسانیت ہے اور یہ ہم کرتے رہینگے۔
ماں کا عالمی دن ان بہادر ماوں کے نام
بشری بی بی
ڈاکٹر یاسمین راشد
عالیہ حمزہ
فردوس رائے
صنم جاوید
فلک جاوید
یہ سب اپنے گھر کا سکون اور اپنے بچوں سے دور مشکل زندگی بسر کررہی ہیں اور سخت قید کاٹ رہی ہیں. ان کو توڑنے کے لیے ہر ہربہ استعمال کیا گیا لیکن ان بہادر خواتین کو توڑا نا جاسکا ۔
2- آج کا دن نورین نیازی کے نام جس کےبیٹے کو دس سال کی قید کی سزا سنائی گئی اور شیر جیسا اکلوتا بھائی قید میں ہے لیکن پھر بھی اپنی جدوجہد جاری رکھے ہوئے ہیں
3-آج کا دن زرتاج گل ، کنول شوزب اور فرخندہ، خدیجہ شاہ کے نام جو روپوشی میں اپنے گھر والوں سے دور زندگی گزار رہی ہیں اور اسی دوران زرتاج کی والدہ کا انتقال ہوا لیکن چہرا تک نہیں دیکھنے دیا گیا
4-آج کا دن عائشہ بھٹہ کے نام جس نے قیدو بند کی مصیبتیں برداشت کیں اور مشکلات میں تھی کہ ان کی والدہ انتقال کر گئیں آج بھی 10 سال کی ناجائز سزا بھگت رہی ہے
5-آج کا دن فائزہ مراد کے نام جس نے پہلے خود جیل کاٹی بچوں سے دور رہی اب ان کے سسر کو ملٹری ٹرائل کے ذریعے سزا سنادی
6۔آج کا دن ان ماوں کے نام جن کے بہادر بیٹے آج بھی ناحق قید کاٹ رہے ہیں یا ٹرائل بھگت رہے ہیں
7۔آج کا دن اس آزادی کی تحریک میں شہید ہونے والے بھائیوں کی ماوں کے نام اللہ انہیں صبر دے آمین
7-اج کا دن زلے شاہ کی والدہ کے نام بیٹا تو قربان کردیا لیکن ہمت نا ہاری
8-آج کا دن حیدر سعید کی والدہ کے نام جس کا بیٹا اس ٹائم ناحق قید میں ہے
9-آج کا دن ان تمام بہادر ماوں کے نام جو اس حقیقی آزادی کی جدوجہد میں اپنا حصہ ڈال رہی ہیں اور کبھی اڈیالہ کبھی سپریم کورٹ اور کبھی ہائیکورٹ کے باہر
آئیے ان بہادر ماوں کو سلام پیش کریں
@Dr_YasminRashid@aliya_hamza@sanamkh22@falakjavaidkhan@ayeshabhutta01@fayezasays@soulful7867@zartajgulwazir@KanwalMna@FarzanaSaeedPTI
#HappyMotherDay
9 مئی کو فالس فلیگ آپریشن کے طور پر استعمال کر کے نہ صرف الیکشن سے پہلے تحریک انصاف میں توڑ پھوڑ کی کوشش کی گئی بلکہ الیکشن کے بعد بھی عمران خان کا ساتھ دینے والوں کے خلاف ان کیسز کو بطور ہتھیار استعمال کیا گیا۔
@KanwalMna@PTIofficial@PTIKPOfficial@SumeraShams
عمر ایوب، @OmarAyubKhan کنول شوذب @KanwalMna زرتاج گل @zartajgulwazir کو فیصل آباد 9 مئی کیسز میں چالیس چالیس سال کی سزا دی گئی کیا کوئ ان کی فیصل آباد میں صرف موجودگی ہی ثابت کر سکتا ہے ؟؟؟
مرکزی صدر خواتین وِنگ پاکستان کنول شوزب صاحبہ کی ہدایت پر مرکزی ویمن وِنگ کی جانب سے نو مئی کے شہداء اور قائد اِنقلاب جناب چئیرمین عمران خان صاحب ،اُنکی اہلیہ بشریٰ بی بی اور دیگر اسیران کے لیے خُصوصی دعا اور قرآن خوانی کا اہتمام کیا گیا
@agentjay2009@WomenWing0065@KanwalMna
مرکزی صدر خواتین وِنگ پاکستان @KanwalMna کی ہدایت پر مرکزی ویمن وِنگ کی جانب سے نو مئی کے شہداء اور قائد اِنقلاب جناب چئیرمین عمران خان صاحب ،اُنکی اہلیہ بشریٰ بی بی اور دیگر اسیران کے لیے خُصوصی دعا اور قرآن خانی کا اہتمام کیا گیا ۔
@PTIofficial
9 مئی کو فالس فلیگ آپریشن کے طور پر استعمال کر کے نہ صرف الیکشن سے پہلے تحریک انصاف میں توڑ پھوڑ کی کوشش کی گئی بلکہ الیکشن کے بعد بھی عمران خان کا ساتھ دینے والوں کے خلاف ان کیسز کو بطور ہتھیار استعمال کیا گیا۔
تحریک انصاف سے تعلق کی بنیاد پر جن لوگوں کو 9 مئی کے متعدد کیسز میں سزائیں دی جا چکی ہیں:
• ڈاکٹر یاسمین راشد، سینیٹر اعجاز چوہدری، عمر سرفراز چیمہ اور میاں محمود الرشید کو لاہور کے 7 فیصلوں میں ٹوٹل 263-263 سال کی ناحق سزائیں سنائی گئیں
• علی عباس بابا کو 57 سال سزا
• بلال اعجاز اور احمد چٹھہ کو فیصل آباد، راولپنڈی اور میانوالی کے 6 فیصلوں میں 60-60 سال کی ناحق سزا سنائی گئی
• عمر ایوب، شبلی فراز، زرتاج گل، کنول شوذیب، رائے حسن نواز اور رائے مرتضیٰ اقبال کو فیصل آباد اور راولپنڈی کے 5 فیصلوں میں 50-50 سال کی سزائیں سنائی گئیں
• انصر اقبال ہرل، اشرف سوہنا، عظیم اللہ میو، شکیل نیازی، محمد جاوید مہر کو فیصل آباد اور راولپنڈی کے 5 کیسز میں 50-50 سال
• فرح آغا، فرخندہ کوکب، چوہدری آصف کو فیصل آباد کے 4 کیسز میں 40-40 سال کی سزا
#مئی9_یوم_جبر
بشریٰ بی بی کو رات گئے اچانک ہسپتال منتقل کیا گیا، جبکہ ان کے اہلِ خانہ اور پارٹی کو اعتماد میں بھی نہیں لیا گیا۔ یہ معاملہ معمولی نہیں لگتا، مگر معلومات چھپائی جا رہی ہیں۔ ایک خاتون کے ساتھ ایسا سلوک کسی صورت قابلِ قبول نہیں، ذمہ داران کو جواب دینا ہوگا۔
@kharoospagal@KanwalMna جناب جن کے گھر توڑے جاتے ہیں جنکو 40 سال سزا ہوئی جنکو اشتہاری قرار دیا گیا جنکی جائیداد ضبط ہوئی ای سی ایل میں نام ڈالا گیا بچوں سے دور کیا گیا آپ لوگ اسکو غدار کہتے ہو شرم۔سے ڈوب مرنا چاہیے
کنول شوذب یہ سب کچھ عمران خان کے ساتھ ڈٹ کر کھڑی رہنے پر سہہ رہی ہے ہے
یا رب العالمین! اس ناانصافی کے دور میں جب عدالتوں سے انصاف کی بجائے ظلم ہو رہا ہے سچ کو جھوٹ سے بدل دیا گیا ہے۔ جھوٹی تہمتوں اور الزامات کا بازار گرم ہے میرے مالک! مجھے صرف تیرا ہی آسرا ہے بے شک ہر مشکل کے بعد آسانی ہے یہ تیرا وعدہ ہے
یا اللہ مجھے ان ظلمت کے اندھیروں سے نکال
02/05/26
صدر پاکستان وومن ونگ کنول شوزب کی ٹیم : مریم کلثوم اکرم ( سینٹرل پنجاب وومن ونگ جنرل سیکرٹری, ایڈیشنل چارج لاہور ) نے وومن ونگ کی خواتین کے ہمراہ جیل اسیران تحریک انصاف کی درینہ کارکن سمیہ اسد کے خاوند کی وفات پر ان کی رہائش پر تعزیت و مغفرت کی دعا کے لیے شرکت کی_
@ekindu2164696@ShazadAkbar 2022 اپریل میں آئ تھی ۔ پہلی ریلی میں 15 منٹ کھلے ڈالے میں کھڑی ہوئ تو بے ہوش ہو گئ۔ بس پھر کچھ دنوں بعد ہی سارا سیاسی جزبہ ختم کو گیا تو ہم نے ڈی نوٹیفای کر دیا اسکے بعد سے سیاسی لاوارث ہی تھی ۔ پی ٹی ای سے کوئ تعلق نہیں تھا ۔ سوشل میڈیا نے انکو خبروں میں خوامخواہ اہمیت دے دی
صدر پاکستان تحریک انصاف ویمن ونگ محترمہ کنول شوزب کی ہدایات کی روشنی میں اور صدر بلوچستان صفیہ کاکڑ کی قیادت میں آج ڈسٹرکٹ کوئٹہ سریاب ٹاؤن میں ایک شمولیتی پروگرام منعقد کیا گیا جس میں بڑی تعداد میں خواتین تحریک میں شامل ہوئی۔ خواتین کا سیاست میں آنا خوش آئند ہے۔
@KanwalMna
25 april 2026
محترمہ کنول شوزب صاحبہ کی ہدایت پر سٹی فیصل آباد نے یومِ تاسیس نہایت جوش و جذبے کے ساتھ منایا۔ اس موقع پر کارکنان نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کی رہائی کے لیے خصوصی دعا بھی کی
@KanwalMna@ImranKhanPTI