Happiness is meeting your leader & found him in a very pleasant mood. Despite his injuries, his morale is high and his smile/calmness is booster for the nation, that he's standing firm against imported regime government..
@InsafPK@PTIofficial
اگر ہمارے پارلیمنٹیرینز کو جلد رہا نہیں کیا گیا تو گلگت بلتستان کی کٹھ پتلی حکومت اور جو وہاں پر جعلی حکومت بنانے کیلئے سرگرم ہیں اُن سے اپنے پارلیمینٹیرین کے ساتھ ناروا سلوک کے بارے میں سوال کرنے وہاں پر خود جاؤنگا۔
یہ رویے پاکستان کو نقصان پہنچا رہے ہیں۔ ایسے رویوں سے نفرتیں بڑھ رہی ہیں۔ ایسے اقدامات تقسیم پیدا کرتے ہیں۔ جن کا کام عوامی مینڈیٹ کی حفاظت ہے وہ ہمیشہ پاکستانیوں کے مینڈیٹ پر ڈھاکہ ڈالتے ہیں۔الیکشن میں لیول پلینگ فیلڈ نا دینے اور زور زبردستی، ظلم و جبر سے عمران خان صاحب کی پارٹی کو مائنس کرنے سے جمہوری نظام کو تباہ کیا جا رہا ہے۔
وزیراعلی گلگت بلتستان میرے کال کا جواب نہیں دے رہے۔ یہ رویہ غیر جمہوری اور غیر سیاسی ہے۔ گلگت بلتستان کو ہم نو گو ایریا نہیں بننے دیں گے۔ گلگت بلتستان غیرتمند لوگوں کا ہے۔ وہاں کے لوگ مہمان نواز ہیں۔ وہ اپنے مہمانوں کی اس بے عزتی کا بدلہ الیکشن میں ووٹ کے زریعے لے گی انشاءاللہ۔
Dr. @SumeraShams, Chairperson KPCSW, met AIG KP Mr. Muhammad @alibabakhel at his office today.
She Presented the KPCSW's Women Empowerment Policy Book — a milestone achievement by KPCSW.
In recognition of KPCSW’s efforts, Dr. Sumera Shams received an appreciation shield.
Indeed, this is a historic achievement of the GoKP.
This is what the KP government is doing for women and girls — it has approved DCSW district committees under the KP Women Commission, which will work for women’s rights and empowerment.
Currently, Dr. @SumeraShams is leading the Commission @KPCSWOfficial and she is doing great work for women. 👏
#KPCSW
خیبرپختونخوا میں اضلاع کی سطح پر سٹیٹس آف ویمن کمیٹیوں کے قیام کی افتتاحی تقریب کا انعقاد!
صوبے کے 26 اضلاع میں کمیٹیوں کی تشکیل مکمل، کمیٹیوں کی چیئرپرسنز کو نامزدگی کے باضابطہ نوٹیفیکیشن جاری کر دیے گئے,
سوشل ویلفیئر ہمارے قائد عمران خان کا پسندیدہ شعبہ ہے, ہم عمران خان کے وژن "عوام کا احساس" کے تحت سماجی بہبود کے شعبے پر خصوصی توجہ دے رہے ہیں.
ہم نے دارلامانوں، شیلٹر ہومز، کوئی بھوکا نہ سوئے، احساس کفالت اور دیگر تمام فلاحی پروگراموں کو آگے لے کر جانا ہے، زمنگ کور میرے دل کے بہت قریب ہے ، بے سہارا بچوں کی تعلیم و تربیت کی فراہمی کا ایک مثالی ادارہ ہے،
محکمہ ان اقدامات کو توسیع دینے کے لیے قدم اٹھائے، حکومت درکار تعاون کی فراہمی یقینی بنائے گی، وزیر اعلیٰ کی نامزد چیئر پرسنز کو مبارکباد، آپ نے بحیثیت خواتین، اپنی خواتین بہنوں کے حقوق کا تحفظ یقینی بنانا ہے،
خواتین نے معاشرے کی تعمیر و ترقی میں ہمیشہ اہم کردار ادا کیا ہے، ہم نے خواتین کو اتنا مضبوط کرنا ہے کہ وہ ہر چیلنج کا مقابلہ کر سکیں اور مزید بہتر کردار ادا کر سکیں،
#CMKP #SohailAfridi #Commission #StatusofWomen
خیبرپختونخوا میں اضلاع کی سطح پر سٹیٹس آف ویمن کمیٹیوں کے قیام کی افتتاحی تقریب کا انعقاد!
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سُہیل آفریدی نے تقریب میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی، جس میں چیئرپرسن ویمن کمیشن خیبر پختونخوا سمیرا شمس ،ڈپٹی اسپیکر ثریا بی بی، سماجی بہبود کے سیکرٹری، سیکرٹری ویمن کمیشن، 26 ضلعی وومن کمشن چیئرپرسنز اور خیبر پختونخوا ویمن کمیشن کے دیگر افسران سمیت متعدد خواتین نمائندگان اور سرکاری افسران نے بھی شرکت کی۔
صوبے کے 26 اضلاع میں کمیٹیوں کی تشکیل مکمل، کمیٹیوں کی چیئرپرسنز کو نامزدگی کے باضابطہ نوٹیفیکیشن جاری کر دیے گئے,
سوشل ویلفیئر ہمارے قائد عمران خان کا پسندیدہ شعبہ ہے, ہم عمران خان کے وژن "عوام کا احساس" کے تحت سماجی بہبود کے شعبے پر خصوصی توجہ دے رہے ہیں.
ہم نے دارلامانوں، شیلٹر ہومز، کوئی بھوکا نہ سوئے، احساس کفالت اور دیگر تمام فلاحی پروگراموں کو آگے لے کر جانا ہے، زمنگ کور میرے دل کے بہت قریب ہے ، بے سہارا بچوں کی تعلیم و تربیت کی فراہمی کا ایک مثالی ادارہ ہے،
محکمہ ان اقدامات کو توسیع دینے کے لیے قدم اٹھائے، حکومت درکار تعاون کی فراہمی یقینی بنائے گی، وزیر اعلیٰ کی نامزد چیئر پرسنز کو مبارکباد، آپ نے بحیثیت خواتین، اپنی خواتین بہنوں کے حقوق کا تحفظ یقینی بنانا ہے،
خواتین نے معاشرے کی تعمیر و ترقی میں ہمیشہ اہم کردار ادا کیا ہے، ہم نے خواتین کو اتنا مضبوط کرنا ہے کہ وہ ہر چیلنج کا مقابلہ کر سکیں اور مزید بہتر کردار ادا کر سکیں۔
#CMKP #SohailAfridi #KPCSW #KPStatusofWomenCommission
کامیاب جلسہ کرنے پر میں تمام پاکستانیوں کو، پاکستان تحریک انصاف کے ورکرز کو ، عہدیداروں کو اور پارلیمنٹیرینز کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ آج بھی پاکستانی قوم عمران خان صاحب کے ساتھ چٹھان کی طرح کھڑی ہے اور یہ رشتہ ہمیشہ کے لیے ہے انشاء اللّٰہ۔
بشریٰ بی بی کی صحت سے متعلق سامنے آنے والی خبریں کچھ اہم سوالات کو جنم دیتی ہیں۔ یہ جاننا ضروری ہے کہ کیا انہیں بروقت اور مناسب طبی سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں۔ اگر ایک نمایاں شخصیت کے حوالے سے ایسے خدشات سامنے آ سکتے ہیں تو عام شہریوں کے حالات کے بارے میں بھی غور کرنے کی ضرورت ہے۔ کیا انسانی حقوق عملی طور پر بھی اسی طرح یقینی بنائے جا رہے ہیں جیسے دعووں میں بیان کیے جاتے ہیں؟ یہ معاملہ محض ایک فرد تک محدود نہیں بلکہ ہمارے نظام کی شفافیت اور انصاف کے تقاضوں سے بھی جڑا ہوا ہے۔ بہتر یہی ہے کہ ہم ذمہ داری کے ساتھ حقیقت کو سمجھنے اور اس پر غور کرنے کی کوشش کریں-
#BushraBibi #Releasebushrabibi
بشریٰ بی بی کے ساتھ روا رکھا جانے والا سلوک ریاستی جبر اور فسطائیت کی ایک واضح اور تشویشناک مثال بنتا جا رہا ہے۔ ایک باوقار، باحیا اور بااصول خاتون کو محض اس بنیاد پر نشانہ بنایا جا رہا ہے کہ وہ عمران خان کے ساتھ غیر متزلزل عزم کے ساتھ کھڑی ہیں۔ اختلافِ رائے کو دبانے کے لیے اس نوعیت کے ہتھکنڈے نہ صرف قابلِ مذمت ہیں بلکہ بنیادی انسانی وقار کے بھی منافی ہیں۔ یہ اقدامات درحقیقت اس استقامت اور وفاداری کو کمزور کرنے کی کوشش ہیں جو نہ دبائی جا سکتی ہے، نہ خریدی جا سکتی ہے اور نہ ہی خوف کے ذریعے ختم کی جا سکتی ہے۔
#FreeImranKhan #FreeBushraBibi
#ReleaseBushrabibi
@PTIofficial

اڈیالہ میں ناحق قید سیاسی انتقام کا شکار بشری بی بی کی طبعیت کے بارے میں کافی تشویشناک اطلاعات آرہی ہیں۔ ہمارا مطالبہ ہے کہ بشری بی بی کو فورا رہا کیا جائے اور انکے ڈاکٹرز اور فیملی کی موجودگی میں انکو علاج کی سہولت میسر کی جائے۔
#ReleaseBushraBibi
گورنر ہاؤس میں ماحولیاتی تبدیلی اور خواتین کے کردار پر سیمینار
خیبر پختونخوا ماحولیاتی تبدیلی کے اثرات سے متاثرہ صفِ اول کا صوبہ ہے،جہاں سیلاب،پانی کی قلت اور ماحولیاتی بگاڑ جیسے چیلنجز درپیش ہیں—اور ان اثرات کا بوجھ خواتین، خصوصاً دیہی طبقات میں، زیادہ شدت سے محسوس کیا جاتا ہے۔
“As a family we are extremely concerned.” @DrUzma_KhanPK
Imran Khan must immediately be transferred to a hospital for proper treatment of his eye, his family demands. For over four months, no member of his family has been allowed inside Adiala Jail to meet him, despite orders from senior Judges of the Islamabad High Court.
#SaveImranKhansEyesight
Dr. @SumeraShams, Chairperson of the Khyber Pakhtunkhwa Commission on the Status of Women, represented the Government of Khyber Pakhtunkhwa at #CSW70 held at the United Nations, New York.
She highlighted key progress on women’s rights, including legislative reforms and the Women Empowerment Policy, while emphasizing gender equality, justice, and women’s leadership.
She also raised concerns about political victimization of women in Pakistan and called for equal rights, dignity, and access to justice for all.
#CSW70 #GenderEquality #KPCSW #WomenEmpowerment #ForAllWomenAndGirls
MaShaAllah, @SumeraShams, truly proud of ur remarkable representation at UN, Ur strong voice for women’s rights in Pak. reflects great dedication & leadership. Keep inspiring nd making a difference
The Chairperson Khyber Pakhtunkhwa Commission on the status of women, Dr. @SumeraShams, has attended the @UN's CSW70 meeting and highlighted KP's progress on women rights.
#KPCSW#WomenRights#UN
ڈاکٹر سمیرا شمس (@SumeraShams) ، چیئرپرسن خیبر پختونخوا کمیشن برائے اسٹیٹس آف ویمن، نے اقوام متحدہ نیویارک میں منعقدہ سی ایس ڈبلیو 70 میں حکومت خیبر پختونخوا کی نمائندگی کی۔
ڈاکٹر سمیرا شمس نے خواتین کے حقوق، بااختیار بنانے، قانون سازی، اور ویمن ایمپاورمنٹ پالیسی کے تحت صوبے میں ہونے والی پیش رفت کو اجاگر کیا، جبکہ عالمی سطح پر صنفی برابری، انصاف اور خواتین کی قیادت کے فروغ پر زور دیا۔
ڈاکٹر سمیرا شمس نے پاکستان میں خواتین کے ساتھ سیاسی امتیاز پر بھی آواز اٹھائی اور انصاف، وقار اور برابر حقوق کی فراہمی کے لیے عالمی برادری سے کردار ادا کرنے کی اپیل کی۔
#KPCSW #UN #CSW70 #WomenEmpowerment