خیبر پختونخوا کمیشن آن دی اسٹیٹس آف ویمن کی جانب سے بی آر ٹی کی خاتون کیپٹنز کی خدمات کےاعتراف میں سیکرٹری وومن کمیشن شازیہ عطاء نے اعزازی شیلڈز پیش کیں۔
چیئرپرسن@SumeraShams کی قیادت میں کمیشن خواتین کی حوصلہ افزائی،بااختیاری اور پیشہ ورانہ کامیابیوں کےاعتراف کے لیے پُرعزم ہے
@SumeraShams, Chairperson KPCSW,met with Mr. @radekrzehak ,UNICEF Chief Field Officer KP,to discuss collaboration on the protection and empowerment of women and girls, with a focus on girl child rights, climate change,WASH initiatives,and strengthening institutional mechanisms.
@SumeraShams ,Chairperson KPCSW, appreciates the Government of KP for launching the Pink Bus Service an important step towards safer,affordable and dignified mobility for women.
Safe mobility means greater access to education, employment, healthcare and opportunities.
#KPCSW
وقار نسواں کمیشن کا ضلع ہری پور کا دورہ. چئیرپرسن وقارِ نسواں کمیشن ڈاکٹر سمیرا شمس نے خواتین و بچوں کے تحفظ سے متعلق اقدامات کا جائزہ لیا۔ چئیرپرسن کی ڈپٹی کمشنر ہری پور اصلاح الدین سے ملاقات، چائلڈ پروٹیکشن یونٹس کی فعالیت پر تفصیلی تبادلہ خیال۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ہری پور نے کمیشن کو صنفی تشدد اور بچوں سے زیادتی کے کیسز پر تفصیلی بریفنگ دی
چیئرپرسن نے سینٹرل جیل و دارالامان ہری پور کے دورے بھی کئے، خواتین کو درپیش مسائل کا براہِ راست جائزہ لیا۔
دورے کی تفصیلی رپورٹ مرتب کرکے مؤثر اقدامات کا آغاز کیا جائے گا۔ متعلقہ اداروں سے اقدامات کی نگرانی اور فالو اَپ یقینی بنایا جائے گا، ڈاکٹر سمیرا شمس
#KPInfo #KPGovt #Haripur
Kpcsw کی چیئرپرسن @SumeraShams نے کوہاٹ اولڈ پولیس لائنز میں دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع اور زخمیوں پر گہرے افسوس کا اظہار کیا ہے۔
ڈاکٹر سمیرا شمس نے کہا کہ معصوم شہریوں اور سکیورٹی اہلکاروں کو نشانہ بنانا انتہائی افسوسناک اور ناقابلِ قبول ہے۔
اس کے ساتھ ساتھ قانون کے تحت متاثرہ فرد کے لیے مناسب معاوضہ، تحفظ اور ضروری معاونت بھی فراہم کی جائے۔
ہم سب کا مشترکہ مقصد ایک ہی ہے: متاثرین کے لیے انصاف، وقار اور تحفظ کو یقینی بنانا، جبکہ ہمارے اداروں کے احترام اور قانون کی حکمرانی کو بھی مقدم رکھا جائے۔
ہم پولیس کی جانب سے رپورٹ کیے گئے کیس کے حوالے سے فوری کارروائی کو بھی سراہتے ہیں اور شہریوں کے تحفظ اور امن و امان کے قیام کے لیے قانون نافذ کرنے والے اہلکاروں کی جانب سے انجام دی جانے والی مشکل اور ذمہ دارانہ خدمات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔
ہماری توجہ کا مرکز صرف یہ ہے کہ متاثرہ فرد کے حقوق کا تحفظ مناسب تفتیش، شواہد کے تحفظ، قانونی تقاضوں کے مطابق منصفانہ کارروائی اور جہاں ذمہ داری ثابت ہو، وہاں احتساب کے ذریعے یقینی بنایا جائے۔
ہم سب کا مشترکہ مقصد ایک ہی ہے: متاثرین کے لیے انصاف، وقار اور تحفظ کو یقینی بنانا، جبکہ ہمارے اداروں کے احترام اور قانون کی حکمرانی کو بھی مقدم رکھا جائے۔
ہم پولیس کی جانب سے رپورٹ کیے گئے کیس کے حوالے سے فوری کارروائی کو بھی سراہتے ہیں اور شہریوں کے تحفظ اور امن و امان کے قیام کے لیے قانون نافذ کرنے والے اہلکاروں کی جانب سے انجام دی جانے والی مشکل اور ذمہ دارانہ خدمات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔
پشاور میں دو خواتین کا گینگ ریپ، انکائونٹر میں 4 ملزمان کی ہلاکت پر پہلا سخت ردعمل سامنے آگیا
وقار نسواں کمیشن خیبر پختونخوا کی چیئرپرسن ڈاکٹر سمیرہ شمس نے ایس ایس پی آپریشنز پشاور سے واقعہ کی چھان بین کا مطالبہ کردیا ہے اور کہا ہے کہ ملزمان کی ہلاکت سے متاثرہ خواتین کو انصاف نہیں ملتا بلکہ مناسب جانچ پڑتال سے کیس کو منتقی انجام تک پہنچانے سے انصاف ملتا ہے
متاثرہ فرد کا حق ہے کہ اس کے الزامات کی مکمل تحقیقات ہوں شواہد عدالت کے سامنے پیش ہوں اور ذمہ دار افراد کو قانون کے مطابق سزا ملے
چیئرپرسن وقار نسواں کمیشن ڈاکٹر سمیرہ شمس
مطابق منصفانہ کارروائی اور جہاں ذمہ داری ثابت ہو، وہاں احتساب کے ذریعے یقینی بنایا جائے۔اس کے ساتھ ساتھ قانون کے تحت متاثرہ فرد کے لیے مناسب معاوضہ،تحفظ اور ضروری معاونت بھی فراہم کی جائے۔
@MeFaheem and accountability where established, along with appropriate compensation, protection and support for the survivor under the law.
Our shared objective is the same: justice, dignity and protection for survivors, alongside respect for our institutions and the rule of law.
@MeFaheem KPCSW’s communication was never intended to question their role or prejudge the circumstances of the encounter. Our focus remains on ensuring that the survivor’s rights are protected through proper investigation, preservation of evidence, due process,
@MeFaheem We also appreciate the swift action taken by the police in response to the reported case and acknowledge the challenging responsibilities our law-enforcement personnel undertake to protect citizens and maintain law and order.
and accountability where established, along with appropriate compensation, protection and support for the survivor under the law.
Our shared objective is the same: justice, dignity and protection for survivors, alongside respect for our institutions and the rule of law.
We also appreciate the swift action taken by the police in response to the reported case and acknowledge the challenging responsibilities our law-enforcement personnel undertake to protect citizens and maintain law and order.
پشاور میں دو خواتین کا گینگ ریپ، انکائونٹر میں 4 ملزمان کی ہلاکت پر پہلا سخت ردعمل سامنے آگیا
وقار نسواں کمیشن خیبر پختونخوا کی چیئرپرسن ڈاکٹر سمیرہ شمس نے ایس ایس پی آپریشنز پشاور سے واقعہ کی چھان بین کا مطالبہ کردیا ہے اور کہا ہے کہ ملزمان کی ہلاکت سے متاثرہ خواتین کو انصاف نہیں ملتا بلکہ مناسب جانچ پڑتال سے کیس کو منتقی انجام تک پہنچانے سے انصاف ملتا ہے
متاثرہ فرد کا حق ہے کہ اس کے الزامات کی مکمل تحقیقات ہوں شواہد عدالت کے سامنے پیش ہوں اور ذمہ دار افراد کو قانون کے مطابق سزا ملے
چیئرپرسن وقار نسواں کمیشن ڈاکٹر سمیرہ شمس
KPCSW’s communication was never intended to question their role or prejudge the circumstances of the encounter. Our focus remains on ensuring that the survivor’s rights are protected through proper investigation, preservation of evidence, due process,
چیئرپرسن KPCSW ڈاکٹر @SumeraShams نے میرا گھر-NET کے تعاون سے منعقدہ ضلعی کمیٹیوں کےاورینٹیشن سیشن میں خواتین کے حقوق کے تحفظ اورادارہ جاتی رابطہ کاری پر زور دیا۔
انہوں نے میرا گھر-NET اور رخشندہ ناز کی کاوشوں کو سراہتے ہوئے کامیاب سیشن کے انعقاد پر شکریہ ادا کیا۔
#MeraGharNET