@sabassheikh خیر مبارک
الحمدللہ everything's good
Thank you
Yeah. Have been super busy with new commitments. Plus have been avoiding SM for quite some time now except LinkedIn.
Hope everything at your end is going good too.
اَلۡحَمۡدُ لِلّٰہِ رَبِّ الۡعٰلَمِیۡنَ
رَبَّنَا ہَبۡ لَنَا مِنۡ اَزۡوَاجِنَا وَ ذُرِّیّٰتِنَا قُرَّۃَ اَعۡیُنٍ وَّ اجۡعَلۡنَا لِلۡمُتَّقِیۡنَ اِمَامًا
Our Lord, grant us from among our wives and offspring comfort to our eyes and make us an example for the righteous
آزادی اور جبر لازم و ملزوم ہیں
------------------------------
آزادی کا تصور بغیر جبر کے ممکن نہیں۔ جسے ہم پابندی سمجھتے ہیں، ممکن ہے وہ ہماری آزادی کی ضمانت ہو ۔۔۔ جسے ہم آزادی گردانتے ہیں، ممکن ہے وہ درحقیقت غلامی ہو۔
جوں جوں عاشورہ قریب آرہا ہے، میں چاہتا ہوں کہ میری قوم بالخصوص نوجوان اس ویڈیو کو بار بار دیکھیں تاکہ اسلام کی اس انقلابی روح کو سمجھ سکیں جس کا علّامہ اقبال نے شاندار انداز میں احاطہ کیا ہے اور یہ جان سکیں کہ سانحۂ کربلا کو لَآ اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہ کے تناظر میں سمجھنا کیوں ضروری ہے۔ اس سے یہ سمجھنے میں بھی مدد ملے گی کہ ہمارا ”ایمان“ کیسے ہماری ”حقیقی آزادی“ کا ضامن ہےکیونکہ یہ خوف کی زنجیریں توڑنے کی قوّت و سکت فراہم کرتا اور ہمیں نفس کی غلامی سے آزاد کرتا ہے۔
سب سے بڑھ کر یہ ہمیں ربّ العزّت کے سوا کسی کے بھی سامنے جھکنے کی بجائے اپنی جانوں کی قربانئ عظیم پیش کرنے کا حوصلہ دیتا ہے۔ یہی وہ پیغام ہے جو کربلا، حضرتِ امام حسین علیہ السّلام، ان کے اہلِ خانہ اور پیروکاروں کی عظیم قربانی سے ہمیں ملتا ہے۔