بڑی کامیابی محسن نقوی نے بلاول کے بعد سہیل کو بھی بجٹ کے لیے منا لیا ۔ جرنیلوں کو دوسو ارب دینے کو پلان چوری چھپے آہستہ آہستہ کیا جائے اسلم بھائی کا مشورہ۔ عمران خان سے ملاقات بجٹ پیش کرنے کے بعد سوچا جائے گا۔ بجٹ تین ماہ کا ہو یا سال کا خسارے کی بجائے سر پلس دکھانے کا ارادہ
پاکستان تحریک انصاف ناراض ارکان نے کل دو پھر 2 بجے اجلاس طلب کرلیا
اب دیکھا جائے گا کے سہیل افریدی کل کس طرف جارہا ہے خان کی رہائی کو ترجیح دیتا ہے
یا پھر وہ مذید کرسی کو عزت دیکر کرسی بچانے کی کوشش کریں گا؟
معید پریزاد کا پنجاب کو جگانے کی کوشش!!
آپ لوگ سنیں تو حیران ہو جائینگے, پاکستانی پنجاب اور انڈین پنجاب میں زمین آسمان کا فرق ہے!
لیکن وہاں کے پنجابی پھر بھی ہر وقت احتجاج کرتے ہیں, اور پاکستانی پنجاب سوئے ہوئے ہیں!!
جاگ پنجابی جاگ 🚨
فیلڈ مارشل عاصم منیر کے چاہنے والے بہت شدید تکلیف میں ہیں کوئلوں پہ ہیں ۔ایسا لگتا ہے انکو کسی نے آگ لگا دی ہے۔ اور وہ چیخیں مار رہے ہیں ۔
عاصم منیر کے فیل ہونے کی خوشی جتنی ڈاکٹر معید پیرزادہ کو ہے اس ڈبل مجھے ہے 😂🔥
کیونکہ ان غدار جرنیلوں نے اپنے قبضے کو بچانے کے لیے ملک اور عوام کی ایسی تیسی پھیر دی ہے۔ان کی ہر ��اکامی پر دل جھوم اٹھتا ہے👻
سہیل آفریدی صاحب، ایک بات آپ اور مزمل اسلم اچھی طرح ذہن نشین کرلیں کہ #پہلے_خان_پھر_بجٹ والا معاملہ non-negotiable ہے!
آپ لوگوں نے دانستہ یا نادانستہ واردات ڈالی تو پھر آپ کے ساتھ وہی ہوگا جو گنڈاپور کے ساتھ ہوا.
ش��زاد اکبر کے سوالات کے جواب دیں!
@SohailAfridiISF
@ShazadAkbar
🚨 علیمہ خان بڑی وارننگ
اگر ججز چھٹی پر چلے گئے اور انصاف نا ملا ہماری frustration عروج پر ہے اگر عدالتوں نے انصاف نا دیا تو ہم اور پورا ملک سڑکوں پر نکلیں گے۔ علیمہ خان