When i was asked To join pmln media and I politely declined.
Maryam Nawaz was then making up her SM team...
I was, is and will remain a Tiger of @ImranKhanPTI
حیات آباد میڈیکل کمپلیکس (HMC) کا ٹاپ سرجن بھی مستعفی
جس ڈاکٹر کی مہارت اور خدمات پر HMC کو فخر تھا، وہ بھی ادارے سے رخصت ہوگئے۔
ڈاکٹر جا رہے ہیں یا HMC کا ماحول انہیں جانے پر مجبور کر رہا۔
Ex-Ethiopian Airlines chief, once tipped for PIA, takes Air India helm https://t.co/e0Te3B7F2v Such delayed decision-making shows how in the name of ‘security clearance’, opportunities are missed, particularly in the private sector + long bureaucratic red-tape! Air India grabbed a top-notch CEO whom PIA was eyeing because they acted decisively on time! Our obsession with ‘security clearances’ derails not only foreign investment but tourism & trade as well! Time to rethink, revise & reverse this outmoded bureaucratic mindset!
پی ٹی ائی دور میں جب حریم شاہ اسمبلی آئی تھی تو ن لیگ کے انقلابیوں کو بڑا غُصہ آیا تھا کہ اسمبلی کا تقدس پامال ہوگیا ہے
کل یہ "اچھا جی" نہ صرف پارلیمنٹ آئی، بلکہ پورا پارلیمنٹ گھوما وزارتِ اطلاعات کے دفتر کا معائنہ کیا
قدرت ن لیگ سے زبردست انتقام لے رہی ہے، قوم انجوائے کرے
سرگودھا میں پولیس کانسٹیبل کے مبینہ اغوا کی ویڈیو میں اغوا کار کی جانب سے پولیس کو سنگین دھمکیاں دی گئی ہیں۔ اس ویڈیو کو دیکھ کر دل بہت دکھا ہم اس معاملے میں پولیس کے ساتھ کھڑے ہیں اور مطالبہ کرتے ہیں اس درندے کو عبرت بنایا جاے۔
اللہ تعالیٰ مغوی اہلکار کو بحفاظت بازیاب فرمائے۔
🚨🚨
تین ماہ پہلے تک بین الاقوامی میڈیا ہماری حکومت اور اداروں کی ڈارلنگ بنا ہوا تھا، وزارتِ اطلاعات “گرینڈ ڈنر” دے رہی تھی، غیر مُلکی صحافیوں کو Visa on arrival مل رہا تھا، ہمارے ادارے پاکستانی صحافیوں کو کنونشن سینٹر میں گُلاب جامن “ڈال” کر ایران امریکہ مُذاکرات کی سب خبریں “ایکسکوزولی” صرف غیرمُلکی صحافیوں کو دے رہے تھے اور آج دو خبریں صرف @BBCUrdu اور @AJEnglish نے کی اور اسلام آباد، لاہور اور کراچی کے علاوہ پورے مُلک کو غیرمُلکی میڈیا کے لیے این او سی کے نام پر نوگوایریا بنا دیا ہے۔ کن کے ہاتھ ریاستی نظام کا “اُسترا” لگ گیا ہے پچیس کروڑ عوام کے مُلک کی ناک کاٹ رہے ہیں اللہ ہی رحم کرے پھر کہتے ہیں مُحسن نقوی نے کیوں کہا “نظام collapse کرچُکا ہے 🤦♂️
#JournalismIsNotACrime #PressFreedom