🚨 HISTORY BY THE GOAT, MESSI 🚨
Messi becomes the leading goal scorer in World Cup history 🐐
The Greatest ever has done it in Big Stage. #messi#worldcup
📈 Trade with Vantage
Start your trading journey with a trusted global broker.
✅ Forex, Gold & Indices
✅ MT4 & MT5
✅ Competitive Trading Conditions
Open Account:
https://t.co/Dqm9QXbOK9
#forex#trading#gold
📈 Trade with Exness
Join one of the world's leading brokers.
✅ Fast Execution
✅ MT4 & MT5
✅ Multiple Trading Instruments
Open Account:
https://t.co/W627lOvIzT
#forex#trading#gold
📈 Trade with Doo Prime
Access global financial markets with ease.
✅ Forex, Gold & Indices
✅ Professional Trading Tools
✅ Quick Registration
Open Account:
https://t.co/H9BoqOAblE
#forex#trading#gold
📈 Trade with XM
🎁 Get up to 20% Deposit Bonus on eligible deposits.
✅ MT4 & MT5 ✅ Forex, Gold & Indices ✅ Trusted Worldwide
Open Account: https://t.co/XDLH7buN7L�
#forex#trading#gold
Trade with Rinxo
Start trading with a modern and growing broker.
✅ Easy Account Opening ✅ Multiple Markets ✅ User-Friendly Experience
Open Account: https://t.co/hK072UKNys�
📩 Financial Focus – Your Trading Partner. #forex#trading#gold
@faizanlakhani Agreed, I noticed that Babar doesn't answer these stupid things, Respect for Babar has actually increased over the years and those who mocked him are exposed badly in front of fans.
چلیں، تسلیم کر لیتے ہیں کہ بابر اعظم نے ایک لمحے میں غلطی کر دی لیکن قادر صاحب، ایسا لگتا ہے کہ آپ کی نظر صرف اسی ایک لمحے پر ٹھہر گئی اور باقی کھلاڑیوں کی چھوٹی چھوٹی لغزشوں کو دیکھنے کی فرصت نہیں ملی۔ کھیل پر بھاشن دینے والے ہم جیسوں کے لیے سب سے آسان کام یہی ہے کہ جس کھلاڑی پر چاہا اس کی غلطی پر انگلی اٹھا دیں، اور جس کی مرضی، اس کا ہر ق��ور معاف۔
اگر ہم ذرا آنکھیں کھول کر دیکھیں تو باقی کھلاڑی بھی دن بھر آزمائش میں تھے چاہے شان مسعود ہو، سعود شکیل ہو، سلمان علی آغا ہو یا محمد رضوان ۔۔ عظمت کا کچھ درس ان کیلئے بھی عنایت ہو؟
بابر پر انگلی اٹھانا سب سے آسان کام ہے کیونکہ ہر نظر اس پر جمی رہتی ہے لیکن اگر ہم صرف ایک کھلاڑی کی غلطی پر نظریں جما دیں اور باقی کی کوتاہیوں کو نظر انداز کریں،تو یہ نہ صرف کھیل کے ساتھ نا انصافی ہے بلکہ پیشہ وارانہ اقدار سے بھی کوسوں دور ہے۔
@Ahmad__Mukhtar I installed #solar because of load shedding in my area, and it is sometimes too much in summer so my point is not to save electricity bills but getting uninterrupted backup throughout the day and night
رضوان رضی صاحب، ��پ کے جواب میں جو خود پسندی اور کھوکھلی بالادستی کا تاثر جھلکتا ہے وہ آپ کی حقیقت کی عکاسی ہے ۔
خیر، پہلے تو یہ بتائیں کہ کس نے اس بحث کے دوران پنجاب یا لاہور کے لوگوں کو گالی دی؟ یا توہین آمیز بات کہی؟ نشاندہی دیتے وقت اس بات کا خیال رکھا جائے کہ بے نام ٹرولز کو مثال کے طور پر نہ پیش کیا جائے۔
ویسے آپ کی اپنی تحریروں اور گفتگو میں کراچی اور سندھ کے بارے میں جو تضحیک آمیز، تلخ اور تعصبی الفاظ آپ استعمال کرتے آئے ہیں، کیا وہ بھول گئے ہیں؟ یا آپ چاہتے ہیں کہ دوسروں کی تنقید آپ کے اعمال پر پردہ ڈال دے؟
کراچی والوں کیلئے جو گٹکا، پان، چھالیا والے طنز آپ کے ہمنواوں نے بھی ��یش کیے، وہ سب یہاں موجود ہیں جس سے انکار ممکن نہیں۔
جہاں تک گدھوں کی کھال اور اداروں کے اندراج کی بات ہے، یقیناً اس معاملے میں آپ کی معلومات بے حد گہری ہوں گی، اپنوں کا جو معاملہ ہے
بہرحال ایک بار پھر یاد دہانی کرا دوں کہ بحث کا مقصد ذائقے، ثقافت اور تاریخ تھی لیکن آپ اور آپ جیسوں کی وجہ سے بلا وجہ تلخ ہوگیا ۔
رضوان رضی صاحب، حقیقت یہ ہے کہ ادب اور علمی مکالمے میں وہی لوگ سرخرو ہوتے ہیں جو دلائل، تہذیب اور احترام کے ساتھ گفتگو کرتے ہیں، نہ کہ جو تعصب، ذاتی رنجش اور تلخیاں بانٹ کر اپنی کمزوری چھپانے کی کوشش کرتے ہیں۔
@faizanlakhani Agreed, Lahore and Karachi both are cities of Pakistan and they have unique cultures and traditional values, if you like one city it doesn't mean downplaying the other.
رضوان رضی صاحب، صحافت کے دعویدار، کیا آپ کو یہ نہیں معلوم کہ شہر کا درست نام کراچی ہے، کرانچی نہی۔
میری نظر میں تو یہ ایک غلطی نہیں، بلکہ وہ تعصب ہے جو آپ کے اعمال اور باتوں میں نمودار ہوتا ہے، اس لئے کھانوں کے ذائقے پر ہونے والی بحث میں آپ کی ٹرول جیسی حرکت کر رہے ہیں
اس طرح کی بے تہذیبی عام طور پر اس صورت میں دکھائی دیتی ہے جب انسان کے پاس اپنے موقف کے حق میں کوئی دلیل باقی نہیں رہتی۔ آپ کی یہ حرکتیں نہ صرف آپ کی علمی کمزوری کا آئینہ ہیں بلکہ یہ آپ کی تہذیب اور ادب سے بھی ناآشنائی ظاہر کرتی ہیں۔ اگر علم و فہم کی روشنی آپ کے اندر موجود ہوتی تو آ�� اس طرح کی گفتگو سے پرہیز کرتے۔
لیکن اس طرح کے الفاظ کا استعمال کرکے آپ نے نہ صرف خود کو مضحکہ خیز بنایا بلکہ اپنی ساکھ کو بھی مزید کمزور کر دیا ہے۔