ایم کیو ایم پاکستان نے عام انتخابات کے لیئے 7 حق پرست شہداء کے لواحقین کے کاغذات نامزدگی جمع کروائے ہیں۔ ان میں دو شہیدوں کی بیوائیں، دو بہنیں، دو بھائی اور ایک صاحبزادے شامل ہیں۔
چاہےکیسےبھی حالات ہوں شہری سندھ کی عوام جانتی ہےکہ ہم گراؤنڈ پرموجود رہے ہیں اوران لوگوں کے دُکھ سُکھ میں ہمیشہ شریک رہےہیں وسائل کی کمی کےباوجود مسائل کےحل میں کوشاں رہے ہیں تو ایسے میں آپ دس مدمقابل بھی لے آئیں یہ لوگ ووٹ @MQMpk کو ہی دیں گے۔ @TehsinAbidi#دِیاجلائےرکھناہے
نگراں حکومت سندھ کے ہوتے ہوئے واٹر بورڈ کراچی میں سندھ اسمبلی کے سابق ایم پی اے اب تک وائس چئرمین واٹر بورڈ کے عہدے پر موجود ہیں جو قطعی غیر قانونی ہے، رکن رابطہ کمیٹی وسابق حق پرست رکن قومی اسمبلی کشورزہرا... https://t.co/HPlRepyNGA
مہاجروں کے مسائل کم و بیش وہی ہیں جو شہری سندھ میں بسنے والی دیگر لسانی،نسلی اکائیوں کے ہیں۔ سندھ کو PPPکے بدعنوان چنگل سے نکالنے کے لئےشہری سندھ میں بسنے والے تمام افرادکو آگے آنا ہوگا۔ہمارے آج کے جلسے میں صرف مہاجروں نہیں پورے شہری سندھ کا مقدمہ پیش کیا جائیگا #آگئیMQMچھاگئیMQM
ایم کیوایم پاکستان کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کا نو منتخب چےئر مین سینٹ صادق سنجرانی کو چیئر مین سینٹ منتخب ہونے پر اپنی اور ایم کیوایم پاکستان کی جانب سے مبارکباد
امید ہے نو منتخب چئر مین صادق سنجرانی ہمیشہ قانون کی حکمرانی قائم رکھنے کیلئے اپنا کردار ادا کرتے رہیں گے۔
کون نہیں جانتا اس ماہر کی شناخت جس نے عمران زرداری چوہدری برادران، ،خا لد، قدوس، کو ایک لڑی میں پرو دیا اس کار کردگی پر میڈل تو بنتا ہے اگر اس پر فار منس کو اپ الیکشن 2018 میں بھی دوہرائیں
محرومیوں کے شکار بلوچستان کے آزاد امیدوار صادق سنجرانی کو MQMنے اس لیے ووٹ دیا کہ محرومیوں کے شکار شہری سندھ کے مسائل پر بھی توجہ دی جاے گی۔۔۔اور شہری سندھ کے شہریوں کو بھی پاکستانی سمجھتے ھوے برابری کے حقوق دیے جانے گے ۔وایس چیرمین پی پی کا ھے تو ہم انہیں ووٹ نہیں دیں گے
یہاں مخالفتیں اس حد تک پہنچ جائیں گی کبھی سوچا نہ تھا.. میں میاں صاحب پر جوتا پھینکنے جانے کی سخت مذمت کرتا ہوں اور اُن کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہوئے اپنے تمام ساتھی اینکرز حضرت سے ملتمس ہوں کہ ہم سب عدم برداشت کے اس بڑھتے ہوئے رجحان پر پیر کے روز خصوصی پروگرام کریں
آپ کی فکرمندی پر مشکور ہیں ☺️، گو کہ “ماضی” میں بھی لاتعداد فیصلے “ہوا کے رخ” کے ��طابق ہی ہوتے رہے، اس بار اپنی سی کوشش ہے کہ “کنویں اور کھائی” کی صورتحال کے باوجود بھی مسبتاً بہتر فیصلہ ہو پائے۔ دعاؤں کی درخواست ہے https://t.co/dJzkFxMmhB
میاں محمد نواز شریف سے لاکھ اختلاف سہی لیکن وہ پاکستان کی سب سے بڑی سیاسی جماعت کے قائد ہیں .. اُن کے ساتھ بدسلوکی اور جوتا پھینکنے کا عمل ہمیں یاد دلا رہا ہے کہ ہم علم سیکھ سکے نہ ادب… میں ذاتی طور پر معذرت خواہ ہوں