#لبیک_ناموس_رسالت_مارچ
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
بہترین لباس کے بارے میں
اللہ تعالی❤ فرماتے ہیں کہ
"بہترین لباس 🌱تقوی🌱ٰ کا لباس ہے"
آئیے اس لباس کو پہنیں تا کہ
ہم دنیا و آخرت میں خوبصورت نظر آئیں۔۔۔
👉👉👉👉👉 @farhatali6677
فالو کریں شکریہ
الجزیرہ نیوز:
شام کی فضاء میں پاکستانی طیارے اور اسرائیلی لڑاکا طیاروں کے درمیان ٹکراؤ۔
"خبردار! یہ پاکستان ایئر فورس ہے
آپ بین الاقوامی سرحدوں کی خلاف ورزی کر رہے ہیں، آپ کو خبردار کیا جاتا ہے اب آگے مت آئیے گا۔
دوبارہ پیچھے مڑ جائیے ورنہ آپ کو اسی وقت گرا دیا جائے گا۔
ایران کا ایک جنگی بحری جہاز بحری مشقوں میں حصہ لینے بھارت گیا ہوا تھا۔ جنگی مشقوں میں حصہ لینے والے بحروں جہاز کے عمومی طور پر کوئی ہتھیار نہیں ہوتا تو یہ جہاز بھی نہتہ تھا۔ جنگ لگنے سے دو دن پہلے یہ جہاز مشقیں ختم کرکے ایران روانہ ہو گیا۔ بھارت نے اس کی جاسوسی امریکہ کو کردی اور امریکی آبدوز نے تارپیڈو مار کے ڈبو ڈالا۔ جب اس جہاز کے فوجی ڈوب رہے تھے تو نزدیک ہونے کے باوجود بھارتی جہاز بچانے نہیں آئے جب کہ سری لنکا کے جہاز نے آ کر تینتیس فوجیوں کی جان بچائی جبکہ سو ایرانی ڈوب کے شہید ہو گئے۔
اور بنائیں ہنود کو دوست
ٹرمپ کی نوبل انعام کے لیے نامزدگی موجودہ حکومت اور اسٹیبلشمنٹ کا وہ بلنڈر ہے جو اب انکا پیچھا نہیں چھوڑے گا۔
ملک پر مسلط غلامی کے شوقین اس ٹولے کو سمجھنا ہوگا کہ انکے فیصلے صرف انکی ذات تک محدود نہیں بلکہ ان سے قومی عزت و وقار بھی جڑا ہے۔
ضروری نہیں کہ جہاں جوتا دیکھا پالش شروع کر دیں۔
🔴 چینی اسٹریٹجک ماہر پروفیسر وکٹر ماو (انہیں چین کا غیر سرکاری ترجمان بھی کہا جاتا ہے)-
▪️ "چین کو پاکستان اور پاکستانی فوج کا شکر گزار ہونا چاہیے جس نے چینی دفاعی ٹیکنالوجی کی دھاک دنیا پر بٹھا دی ہے- چین کے سپر ڈوپر ہونے کا دروازہ کھول دیا ہے- یہ بحث ابھی بہت آگے بڑھے گی"-
فتح کا جشن ضرور منائیں لیکن بھارتی جارحیت سے شہید ہونے والے پاکستانیوں کو مت بھولیں یہ گجرات کے گاؤں جلال پور صوبتیاں کے غریب محنت کش نثار اور اسکے دو بیٹوں کی شہادت کا منظر ہے جو بھارتی ڈرون کا شکار ہوئے پنجاب حکومت سے گذارشُ ہے اس غریب پاکستانی کی بیوہ کی مناسب مالی امداد کرے
مسلم طلباء محاذ کے پلیٹ فارم سے
آج شام 5 بجے ،اسلام آباد پریس کلب کے سامنے،
پاکستان، فلسطین زندہ باد
بھارت اسرائیل مردہ باد
مظاہرے میں شرکت کی اپیل ہے۔