@RashidNasrulah Dear Raashid
Aoa
This is Farhat Ali Mir Former Additional Chief Secetary. I joined PMLN in a meeting with Quaid Mohtarram Mian M Nawaz Sharif year 2023 at London Office while you extended cooperation. Kindly attend my call having important point to convey to Quaid
کیا مہاجر نشستیں واقعی تمام خرابیوں کی جڑ ہیں، یا پھر انہیں ایک ایسی ڈھال کے طور پر استعمال کیا جا رہا ہے جس کے پیچھے اصل مسائل، ناقص طرزِ حکمرانی اور انتظامی ناکامیوں کو چھپایا جا سکے؟
"اگر دیوار ٹیڑھی ہو تو صرف تصویر سیدھی کرنے سے کمرہ درست نہیں ہو جاتا "
مون سون کی ملک میں تباہی کے مناظر اور آئندہ سال کے دوران زیادہ شدت سے مون سون کی پیشن گوئی ریاستی سطح پر پالیسی اور اقدامات کا تقاضا کرتی ہے ۔ تاکہ آئندہ سالوں میں انسانی جانوں سمیت اربوں روپے کے سرکاری و نجی املاک کو محفوظ کیا جا سکے ۔
Ceasefire announced today afternoon is welcoming but India cannot be excused for collateral damage perpetuated upon Kashmiris and making them first victims on the pretext of self designed Indian Drama of Phelgam incident. Pakistan shoukd not forget Kashmiris while negotiations
@hinaparvezbutt ملکی سلامتی اور قومی مفاد کے برخلاف اقدام کی حوصلہ شکنی ہی نہیں بلکہ ریاستی رٹ کا بھرپور نفاذ لازم یے۔ سیاسی جماعتیں اور زعما کرام کو شنگھائی سمٹ کے انعقاد کے پیش نظر جاری سیاسی کشمکش اور اقتدار کے حصول کی جدوجہد میں قومی مفاد اور ملکی وقار کا بھرپور اور لازم کا خیال کرنا ہے
@RashidNasrulah اللہ پاک کے فضل و کرم سے محترمہ مریم نواز نے وزیراعلٰی پنجاب کے طور پر جن انقلابی اقدامات اور عوامی فلاحی پروگرام شروع کئے یقینی طور پر عوامی خدمت اور بہترین نتائج پر منتج ہوں گے ۔
چوہدری عزیز سیاسی راہنما پاکستان مسلم لیگ آزادکشمیر نے طویل عرصہ تک اپنے حلقہ انتخاب حویلی کے لوگوں کی نمائندگی اور بھرپور سماجی خدمات دیں ۔ صاحب بصیرت شخصیت کے مالک تھے ۔ اللہ پاک انہیں جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے ۔ آمین