آج لاہور میں پھر ماڈل ٹاون جیسا واقعہ دہرایا گیا عورتوں کی عزت پامال کر وا کر نانی تجھے سکوں آگیا ہو گا اسلیے کہ یہ تیرا پاکستان نہیں ہمارا ہے تیرا ابا بھگوڑا تو چھپا بیٹھا ہے #حقیقی_آزادی_مارچ
چیف جسٹس صاحب حق کے لیےبولنا ہر ایک کا حق ہے ن لیگ کون ہوتی ہے جو عوام پر شیلنگ کرے سب ڈاکو باہر ن لیگیوں نے نکال کر کھڑے کر دئے ہیں یہ سب بے غیرت ہیں آپ انصاف دیں #امپورٹڈ__حکومت___نامنظور
آج پی ٹی آئی کی فتح کا آغاز ہو گیا چیف جسٹس نے شیریں مزاری کو انصاف دے کر اپنے عظیم ہونے کی مہر لگا لی ورنہ عدالتوں سے اعتماد سب کا اٹھ گیا تھا #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
شیریں مزاری کو پکڑ کر مریم نے اپنا بدلہ لیا ہے کروا مریم رہی ہے اور چاچا بھتیجا کو درمیان میں بھنسا رہی ہے کیونکہ ابا بھگوڑا جو نہیں آسکا #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
تجھے مرچی لگی تو ہم کیا کریں ۔ بے شرمو عورت کا افب کرنا پہلے تم سیکھو ہمیں پتا ہے ہمارا لیڈر عیاش نہیں تم لوگوں کی طرح رنگ برنگی عیاشی نہیں کرتا #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور