اور ہم سمجھتے رہے کہ آئی ایم ایف ہمارا دشمن ہے
ہمارے دشمن تو ہمارے اپنے سیاستدان ہیں
جو سارے فائدے امیروں کو پہنچاتے ہیں کیونکہ وہ خود امیر ہیں تاجر ہیں اور سارے نقصان غریبوں کو پہنچاتے ہیں کیونکہ غریبوں سے ووٹ کے علاوہ ان کا کچھ لینا دینا نہیں #لعنت_اس_نظام_پر
پٹواریوں کے پاس کوئی ایک بھی پڑھا لکھا پٹواری نہیں جو سپیلنگ چیک کر سکتا جعلی دستاویزات بنا کر جاری کرنے کی اتنی جلدی تھی کہ میٹروپولیٹن کے سپیلنگ دو دفعہ غلط لکھ دیئے 😂👇👇👇
#ٹرک_پھڑیا_گیا
عامر لیاقت لانچ کیا وہ زلیل ہوگیا
توشہ خانہ نکالا عدالت نے پچھلا ریکارڈ مانگ لیا تو بھاگ گئے
توہین مسجد نبوی کروائی تو اپنے ایجنٹ نکلے
قاسم شاہ کو چھوڑا دو دن میں اپنی زندگی کی کمائی گنوا بیٹھا
نہ کوئی کیس مل رہا ہے نہ کوئی الزام کام آرہا ہے
پھر بھی سمجھتے نہیں
#ٹرک_پھڑیا_گیا
سر 4:10 پر استعفیٰ دینے جا رہے ہیں؟، صحافی کا سوال
آپ کو تکلیف ہے میرے کام کرنے سے، ملک کا بیڑہ غرق شبر زیدی نے کیا اسے جیل میں ہونا چاہئے، اسحاق ڈار غصہ کر گئے۔۔!!