مریدکے میں تحریکِ لبیک کے کارکنوں پر جو مظالم ڈھائے جا رہے ہیں وہ انتہائی قابلِ مذمت ہیں
آذان کے وقت سعد رضوی کے کنٹینر پر گولیاں برسائی گئیں اُن کے کارکنوں کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا جبکہ سعد رضوی چیختے چلاتے رہے کہ:
“میں مذاکرات کرنا چاہتا ہوں مذاکرات کرنا چاہتا ہوں!”
یہ ظلم ہے
اسٹیبلشمنٹ کے دھندے کی خاطر عوام کو مارمار کر نڈھال ہونیوالی پولیس کو عوام ہی سنبھال رہے ہیں۔ اور جنکے مفادات کے لیے یہ سب کچھ ہو رہا ہے وہ ایئر کنڈیشنڈ کمروں میں تماشا دیکھ رہے ہیں۔
Medical source: At least, 30 starving people have been KILLED and 70 others INJURED in Israeli attacks on starving aid seekers who gathered to get aid from the US-Israeli aid distribution centre near Gaza Valley!
Tens are still MISSING..