Can death be sleep
When life is but a dream
and scenes of bliss pass as a phantom by?
The transient pleasures seem as a vision,
and yet we think the greatest pain's to die.
-John Keats
#LiteraturePosts#EnglishLiterature#POEMS#Death#Philosophy
دل عجیب تکلیف سے گزر رہا جیسے جیسے سوچتی ہوں درد کی شدت بڑھنے لگتی ہے
محبت کی قدر کرنے والے شاید قبروں میں سو گیے ہیں اور آج کی محبت میں
ثانیہ مرزا دنیا کی ٹاپ کلاس ٹینس سٹار
ذہین، اعلیٰ تعلیم یافتہ سلیبرٹی
اور ایک اونچے گھرانے کی چشم وچراغ ہوتے ہوئے
اس نے جب شعیب ملک جیسے غریب گھر کے
ایک نیم خواندہ کم پڑھے لکھے
غیر خوبصورت عام سے لڑکے سے شادی رچائی
تو پورے بھارت اور پاکستان نے
دانتوں میں انگلیاں دبا لیں
کہ آخر یہ بے جوڑ شادی چلے گی کیسے ؟
خود شعیب ملک کو بھی یقین نہیں آ رہا تھا
کہ اسکو واقعی ثانیہ جیسی کوہ نور مل گئی ہے
مگر وقت نے سب کو حیران کر دیا
جب ایک دہائی سے اوپر بیت گیا
بچے بھی ہو گئے
کوئی بھی عورت خاص طور پر
ثانیہ جیسی خودمختار عورت
جو معاش کیلئے شوہر کی محتاج نہیں
وہ جب اولاد پیدا کرتی ہے
تو یہ اسکی وفا کی علامتوں میں سے ایک علامت ہے۔
وہ جتنی مرضی بڑی سلیبرٹی ہے
دنیا کے امیر سے امیر لوگ اس کو چاہنے والے ہیں
مگر وہ پھر بھی اپنے پہلے شوہر کے ساتھ ہی
فیملی آگے بڑھاتی ہ��
بچہ پیدا کرتی ہے
اسکی تربیت کرتی ہے
اسکا کسی دوسرے مرد کے ساتھ افئیر
کبھی بھی خبروں کی زینت نہیں بنتا
��وسری شادی کوئی گناہ نہیں ہے
اور نہ ہی دوسری شادی کوئی کمال ہے ۔۔
شادی کو گھرانے کو سنبھال رکھنا ہی کمال ہوتا ہے ۔۔
دو گھروں کو ٹوڑ کر ایک نیا گھر بسا لینا
میرے نزیک کمال نہیں
دو گھر ٹوٹے ہیں
اس ٹوٹ کے دکھ کو صرف دل والے ہی سمجھ سکتے ہیں
کیا عمیر کو تکلیف نہیں ہوئی ہو گی؟
جسکی بیوی کسی اور کے ساتھ افیر میں تھی؟
کیا ثانیہ جیسا ظرف ہونا معمولی بات ہے
جس نے ایک ورلڈ کلاس سلیبرٹی ہونے کے باوجود کبھی زبان نہی کھولی
بھارت کے صحافیوں نے ایڑی چوٹی کا زور لگا لیا ۔۔
وہ ثانیہ کے ظرف کو توڑ کر اندر کی خبر نہ نکال سکے
شادی حلال کام ضرور ہے۔
مگر چیٹ کرنا حلال نہیں
ثانیہ نے پورے بھارت کی تنقید برداشت کی
اپنی انٹیلیجنس ایجنسیوں کا سامنا بہت بہادری سے کیا
پھر بھی شعیب سےرشتہ نبھایا
اور اب تک اپنا ظرف قائم رکھا
راہ چلتے کسی قبر سے پھول اٹھا کر
اسے سہرے کا ہا�� بنا لینا خوشی نہیں ہوتی
ٹہنیوں کے تازہ پھولوں کی سیج ہی اصل خوشی ہوتی ہے.
شعیب ملک نے اتنی پروقار خاتون کو چھوڑ کر ثابت کر دیا ہو سکتا آپکی رائے مختلف ہو مگر مجھے لگتا مرد کی فطرت میں وفا کم ہی ہے کیوں کہ وفادار مرد کی مثال مجھے ڈھونڈھنے سے بھی نہیں ملی سوائے عمیرہ احمد کے ناولز کے 💔
#SaniaMirza #Respect
@MirzaSania
@laaljhandaaa True. Recently, by mistake I was watching a Pakistani drama with my mom ‘hari hari chooriyan’ The character of a Pathan servant and deliberately showing his ‘nara’ hanging down from his shirt was enough to demean Pathan. Although, I’m not Pathan but it was so annoying.
In a significant development UN Secretary General Antonio Guterres has invoked article 99 of the UN Charter, asking the Security Council to address the Gaza war.
Suicide is a murder by society. Apnay pyaron ko waqt dain. Unkay paas bakthain. Unki baat sunain, unhain apni sunain. Bahot saray masail sirf baat sunnay say hal hojatay hain. Apna rawiya badal ker shayad hum kayi Bilal bacha lain.
ایک ہی حادثہ تو ہے اور وہ یہ کہ آج تک
بات نہیں کہی گئی، بات نہیں سُنی گئی