The annual replacement of the Kiswah of the Kabah was traditionally carried out on the Day of Arafah each year.
In recent years, however, this practice has changed, and the replacement is now scheduled to take place on the 1st of Muharram 1448 AH.
#HaramainInfo#dhulhijjah #1447H
The Ministry of Media concluded the third edition of the Hajj Media Hub, organized as part of the activities of the Unified Media Operations Center for Hajj.
https://t.co/pyXUjMy8G2
یہی قانون اور آئین کی دھجیاں اڑانی تھی تو ایک سال پہلے ہی یہ فیصلہ کر دیتے! تمام ٹرائل جنوری ۲۰۲۴ میں مکمل ہوگئے تھے لیکن سپریم کورٹ کو کیس سنے کو فرصت نہیں ملی۔
#Releasemilitaryprisoners
Empowering Futures Together!
IIUI and Karwan-e-Ilm Foundation have signed an MoU to provide scholarships for deserving students!
This partnership supports:
Academically brilliant students
Differently-abled students with logistical aid
Career counseling for professional growth
Together, we’re shaping brighter tomorrows!
#IIUI #KarwanEIlm #Scholarships #EducationMatters
پوری قوم میں ایک جرات مند اور غیرت مند مولوی صاحب نے اسلام آباد میں کھیلی گئی خون کی ہولی کی کھل کر مذمت کر دی۔
کسی ایک انسان کا قتل پوری انسانیت کا قتل ہے۔ تم نے نہتے شہریوں پر گولیاں چلا کر کتنے ہی نوجوان شہید کر دیے۔
قاری صداقت علی صاحب زندہ باد !! 🇵🇰
ایمان مزاری خوش قسمت ہیں کہ ان کی پہچان مظلوموں کی حمایت ہے ان سے وہ ظالم نفرت کرتے ہیں جن کو خلق خدا بددعائیں دیتی ہے۔ایمان کو گرفتار کرکے شہباز شریف نے اپنے سینے پر جو تمغہ سجایا ہے وہ تمغہِ بدنامی کہلاتا ہےاور ایمان کو جو تمغہ ملا ہے وہ تمغہِ حق گوئی ہے https://t.co/87NBqhQ3uZ
HCCS Educational System is proud to announce the launch of its *BS Computer Science* program, aligned with the demands of the future!
Admissions open for Fall 2024.
*Apply now!*
#BSCS#HCCS#AdmissionsOpen#Fall2024
بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی طلبا کو ہاسٹلز میں پرامن ماحول کی فراہمی اور غیر قانونی عناصر کی بے دخلی کو یقینی بنانے کے لیے پرعزم ہے جس بابت عملی اقدامات اٹھاے گئے ہیں ۔
جامعہ کی اس شفاف اور میرٹ پر ترتیب دی گئ پالیسی پر کچھ غیر قانونی عناصر حواس باختہ ہو کر نہ صرف عدلیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی کر رہے ہیں بلکہ ایسے گھناؤنے الزامات کا سہارا لے رہے ہیں جن کے متعلق ایک مسلمان بات کرتے ہوے بھی کئ بار سوچتا ہے۔
انتظامیہ یہاں یہ واضح کرنا چاہتی ہے کہ ہاسٹل میں موجود سامان کی بابت خصوصی کمیٹیاں تشکیل دی گئ ہیں جو اپنا کام فرض شناسی سے کر رہی ہیں۔ ان کمیٹیوں نے سامان بحفاظت سنبھال کررکھا ہوا ہے جو کہ طلبا کے واپس آنے پر ان کے سپرد کر دیا جائے گا۔ ان کمیٹیوں کا مقصد ہاسٹلز میں موجود سامان کی حفاظت اور ذمہ داری سے منتقلی ہے لیکن کچھ ایسے عناصر جو بضد ہیں کہ غیر قانونی اور غیر متعلقہ ہونے کے باوجود انہیں ہاسٹلز میں جگہ دی جاے اس معاملے کو مذہبی رنگ دینا چاہ رہے ہیں ۔
نام نہاد سٹوڈنٹ ایکشن کمیٹی کے نام نہاد سربراہ احمد عبد اللہ بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی کے طالب علم ہی نہیں ہیں اور ان کا جامعہ یا ہاسٹلز کے معاملات سے کوئی لینا دینا ہی نہیں ۔ یہ نام نہاد ایکشن کمیٹی صرف اور صرف غیر قانونی و غیر متعلقہ افراد کو دباو کے ذریعے جامعہ کے ہاسٹلز میں گھسانے کے لیے بنائی گئ ہے جس کا کوئی جواز نہیں۔ یاد رہے کہ عدلیہ نے بھی یہی فیصلہ دیا ہے کہ بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی ہاسٹل سے غیر متعلقہ افراد کو نکالنے کا فیصلہ کرنے میں خود مختار ہے۔ یونیورسٹی نے بہترین تعلیمی ماحول کی فراہمی اور آے روز تنظیموں کے جھگڑوں کے خاتمے کے پیش نظر سالہا سال سے قابض غیر قانونی افراد سے ہاسٹلز کو واگزار کروایا ہے جو اب انتقامی رد عمل میں مذہبی تقدس کی پامالی کے بھی مرتکب ہو رہے ہیں اور کسی بھی سطحی رد عمل پر اتر آے ہیں۔
نام نہاد سٹوڈنٹ ایکشن کمیٹی کے سربراہ احمد عبداللہ اپنے ذاتی مقاصد کے لیے جامعہ کو بدنام کر رہے ہیں۔ انتظامیہ یہاں یہ بات واضح کر دینا چاہتی ہے کہ وہ ایسے جتھوں کےہاتھ یرغمال نہیں بنے گی جن کا ایجنڈا صرف تشدد ہے اور یونیورسٹی کے پرامن ماحول کو خراب کرنا ہے.
ناروے کی تاریخ کے سب سے بڑے فراڈ میں مطلوب مجرم عمر فاروق ظہور کو ہلال امتیاز پاکستان دیے جانے کی خبر پہ نارویجن میڈیا کے تبصرے پوری قوم کے لیے باعث شرمندگی ہیں۔
متفرق تبصروں کےمطابق جہاں کرپشن قومی کلچر ہو وہاں فراڈیوں کو تمغے ملنا کوئی حیرانی کی بات نہیں
https://t.co/ffykeePkTs