دلاوری میں فرد ہے، بڑا ہی شیر مرد ہے
کہ جس کے دبدبے سے دشمنوں کا رنگ زرد ہے
حبیب مصطفیٰ ہے یہ مجاہد خدا ہے یہ
جبھی تو اس کے سامنے یہ فوج گرد گرد ہے
یہ بالیقیں حسین ہے نبی کا نور عین ہے
سرگودھا میں غبارے بیچنے والے بچے نے ریسکیو 1122 کو کال کی کہ میری غبارے اُڑ گئے ہیں میں یہی غبارے بیچ کر گھر کا خرچ چلاتا ھوں ریسکیو 1122 کی ٹیم موقع پر پہنچی اور اونچی بلڈنگ سے بحفاظت غبارے اُتار کر بچے کے حوالے کر دئیے ❤️
ASSALAMO ALAIKUM WAREHMATULAHE WABARAKATOHOE JIIIII AND BEST WISHES FOR ALL OF YOU AND HAVE A NICE AND BEAUTIFUL DAY JIIIII AND STAY HAPPY JIIIII AND GOOD MORNING JIIIII,🌞🌞🌞🌞🌞🌞🌞🌞🌞🌞🌞🌞🌞🌞🌞🌞🌞🌞🌞🌞🌞🌞🌞🌞🌞🌞🌞🌞🌞🌞🌞🌞🌞🌞🌞🌞🌞🌞🌞🌞🌞🌞🌞🌞🌞🌞🌞🌞🌞🌞🌞🌞🌞🌞
خدا اور نبی ہونے کا دعویٰ تو سینکڑوں نے کیا
مگر حسین۴ ہونے کا دعویٰ آج تک کوئی نہیں کر سکا...!! کیونکہ اس کے لئے خود سمیت پورا کنبہ قربان کرنا پڑتا ہے۔
#ٹوٹ_بٹوٹ
نیسلے پانی کی 5 لیٹر بوتل 330 روپے کی ہوگئ یعنی 66 فی لیٹر۔۔ایک غریب رکشہ والا، موٹر سائیکل والا پیٹرول پر بھاری ٹیکس دیتا ہے یہ بتایا جائے کہ نیسلے والے زمین سے مفت پانی جس پر 10 روپے سے کم خرچہ آتا ہے کتنا ٹیکس دیتے ہیں؟کیا نیسلے پر کلائیمیٹ لیوی لاگو ہوتی ہے؟
@FBRSpokesperson
کچھ لوگ کہیں گے کہ اسے بھی پیسے دے کر بٹھایا گیا ہے۔ خیر، یہ لڑکا ایک سیاح ہے جو دنیا گھومتا ہے۔ جب اسرائیلی ٹی وی اینکر نے اس کا پسندیدہ ملک پوچھا، تو اس کے منہ سے بے ساختہ 'پاکستان' نکلا۔ پھر آگے کیا ہوا، آپ خود ملاحظہ کریں!