Unfortunately he has not been elected, but imposed by the Pakistani Military which rules the country. The elected leader: @ImranKhanPTI is in jail on "trumped up" charges!
ہمارے پاسپورٹ پر لکھا ہے کہ اسرائیل کے علاوہ ہر ملک میں جا سکتے ہیں، یہ لوگ عمران خان کو یہودی ایجنٹ کہتے تھے۔
اللہ تعالٰی دیکھنے والا ہے جنہوں نے جھوٹے الزام لگائے تھے آج یہ سب لوگ بے نقاب ہو رہے ہیں
علیمہ خان کی گفتگ�� 🔥
🚨Clarification from Pakistanis:
I see tweets from all over the world taunting Pakistanis over their choice of leaders and their behaviour on the international stage. Let me clarify the confusion; we Pakistanis did NOT elect this lot. In Feb 2024 General Elections, Pakistan elected the imprisoned Imran Khan’s party by a landslide mandate that sent the Pakistani Deep State into deeper panic. The result was that by the morning, elections results were forged (in some cases zeroes and ones added like a child on result sheets) in order to install in power 2 defeated & unpopular dynasties. The comical scenes & disgusting sycophancy you are witnessing is from this same puppet lot. And trust me, we are all as outraged and embarrassed as all of you. But it’s not long now before we send them packing & restore democracy & rule of law. Keep following the events in Pakistan.
میں پاکستان کے سب سے بڑے اور سب بہادر صحافی ارشد شریف شہید کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں، جس نے شہادت تو قبول کی لیکن اصولوں سے پیچھے نہیں ہٹا، وزیر اعلی خیبرپختونخواہ سہیل آفریدی کا ایوان سے خطاب
ازان دینے کا سلسلہ بہت عمدہ ہے اللہ قبول فرمائے۔اور اس میں سے بہتری نکلے۔ میں زاتی طور پر الہ دین علی زئی اور احمد علی کو جانتا ہوں ، یہ قادیانی نہیں ہیں۔ایسے گھٹیا الزامات نہ لگائیں۔ ان نوجوانوں کا مقصد نیک ہے ان کی ستائش کریں اختلاف کریں آپکی مرضی۔ان کی زندگی خطرے میں نہ ڈالیں
جس جس کے سامنے میری یہ پوسٹ آ رہی ہے، آپ سے گزارش ہے کہ مشن نور پر ٹویٹس کریں، کل رات تک کرتے رہیں۔ دنیا کی تاریخ میں یہ ایک ریکارڈ بننے جا رہا ہے کہ جب پورے ملک کی عوام اپنے ظالم حکمرانوں سے نجات کے لیے ایک زبان ہو کر خدا کو پکارے گی، اور مجھے اس ذات پر یقین ہے کہ وہ ہماری فریاد سنے گا اور ہمیں اکیلا نہیں چھوڑے گا۔ علاوالدین
@Aladeen_Pro
https://t.co/MNdG6jiYkM
Today, I have filed a complaint against Chief Justice of the Islamabad High Court, Mr. Sarfraz Dogar, before the Islamabad High Court's workplace harassment committee; and also a reference against him for misconduct before the Supreme Judicial Council.
کامن ویلتھ رپورٹ کے بعد ایک بار پھر قاضی فائز عیسی جیسے گھٹیا شخص کا کردار انٹرنیشنلی ایکسپوز ہو گیا ۔ دو ہزار چوبیس کا الیکشن چوری کروانے میں اس شخص کا بہت بڑا کردار تھا۔۔ قوم کو ایسے کرداروں پر اجتماعی لعنت بھیجنی چاہئے۔
لو ذیشان بھائی ابھی کر دیتے ہیں ناراض نہیں ہونا اپ نے عمران خان ہمارے دل ہماری جان ہمارے خون کے ایک ایک قطرے میں بستے ہیں میں کبھی سوچ بھی نہیں سکتا کہ اپنے مرشد عمران خان کے ساتھ غداری کروں یا اس کے کہے ہوئے الفاظوں کو رد کروں مولائے کائنات مجھے اسی دن اس دنیا سے اٹھا لے جس دن میں اپنے مرشد عمران خان کے ساتھ غداری کا سوچوں اس قاتل اور کرپٹ نظام نے میرا بیٹا کھایا ہے میں بھولوں گا نہ میں ان کو بھولنے دوں گا
“اڈیالہ میں میرا نام نہاد ٹرائل کوئی جج نہیں ایک ISI کا کرنل چلوا رہا ہے، جو آرمی چیف عاصم منیر سے ہدایات لیتا ہے۔ یہ سول نہیں ملٹری ٹرائل ہے”. - عمران خان
“اڈیالہ میں میرا نام نہاد ٹرائل کوئی جج نہیں ایک ISI کا کرنل چلوا رہا ہے، جو آرمی چیف عاصم منیر سے ہدایات لیتا ہے۔ یہ سول نہیں ملٹری ٹرائل ہے۔
میں اپنی تمام پارٹی کو کہتا ہوں کہ آپ سب متحد رہیں ظلم کا نظام زیادہ دیر قائم نہیں رہے گا۔ آپ سب کے لیے لازم ہے کہ میری ٹویٹ کو ری ٹویٹ کریں تاکہ میرے پیغام پر اتحاد قائم رہے۔"