ڈوب مریں جو کہتے ہیں کہ فوج ڈالروں کے لیے لڑتی ہے۔۔
شمالی وزیرستان میں شہید ہونے وا��ے میجر حافظ احسان الٰہی کے جسدِ خاکی سے لپٹی ان کی ننھی بیٹی کا منظر دل دہلا دینے والا ہے۔ 💔🇵🇰
اس سے بڑا ثبوت اور کیا ہوسکتا ہے ؟؟
انڈیا تو کھل کرکہہ رہا ہے کہ ہم کلعدم ایکشن کمیٹی کے ساتھ ہیں۔ ہمیں انکو فنڈز کی کمی نہیں ہونے دینی۔ انکو ہر قسم تعاون فراہم کررہے ہیں۔
پھر بھی کچھ لوگ کہتے ہیں کہ یہ بنیادی حقوق کے لئے احتجاج کررہے ہیں؟
سڑکیں بلاک کرنے اور فائرنگ کر��ے والے شرپسندوں کی ویڈیو سامنے آ گئی۔ کالعدم کمیٹی نے شہریوں کو سفر اور ووٹ سے روکنے کی کوشش کی، مگر فورسز نے ڈٹ کر ان کی تخریب کاری ناکام بنا دی۔
👇👇👇👇
#StandWithPakArmy
#nationstandswithcdf
ایکشن کمیٹی کے احتجاج میں پی ٹی آئی کرائے کے افغانی یوتھیے لیکر آئی ہے ،،،جو فورسز پر حملے کررہے ہیں پتھر پھینک کر رستے بند کررہے ہیں،،،پاکستان اور فوج کو گالیاں دے رہے ہیں اور خود کو کشمیری ظاہر کرتے ہوئے عام کشمیریوں کا برین واش کررہے ہیں،،
#سرداری_نظام_نہیں_چلے_گا
اس شخص کا نام سردار اختر مینگل ہے جو بلوچ عوام کی محرومیوں کا رونا روتے نہیں تھکتا یہ شخص 1990 سے 2024 تک مسلسل ایم پی اے. . ایم این اے. اور وزیراعلی رہ چکا ہے اس نے بھی مرکز سے فنڈر لیے اور دوسرے سرداروں کی طرح ہڑپ کیے مگر اپنی محرومیوں کا ذمہ دار ہمیشہ پنجاب کو ٹھہرایا کیا بلوچ عوام بندوق اٹھانے کی بجائے یہ ہمت کرسکتے ہیں کہ انکو گریبان سے پکڑیں اور اپنے اس فنڈ کا حساب لیں جو مرکز سے لے کر یہ ہڑپ کرچکے ہیں..
یہ ویڈیو آج ہر جگہ لگائیں! ⚠️⚠️
اپنے ٹک ٹاک انسٹاگرام واٹسیپ گروپس سب میں ڈالیں۔
کن کتروں کی باریک وارداتیں ریسرچ کے ذریعے اکٹھی کردی ہیں۔ یہ اے آئی والی نہیں، بلکہ اصلی وارداتیں ہیں۔
اے آئی والی تمام وارداتیں اس سے الگ ہیں۔
یہ ہے ان جھوٹے ڈرامہ بازوں کی حقیقت۔
کامران الیاس کو بے دردی سے قتل کیا صدیق جان
کامران الیاس اپنے گھر کا واحد کفیل تھا بشارتی راجہ
کامران الیاس کے خون سے انقلاب ائے گا زیشان موری
کامران الیاس کا خون رائیگاں نہیں جائے گا ثمینہ سٹرابری
کامران الیاس کے ظلم کا بدلہ لیں گے عمران ریاض
لاش کامران الیاس کا بیان سن لیجئے
یہ ہے ثبوت راولاکوٹ فورسز پر گولیاں چل رہی ہے تمبڑ کے ڈنڈے مارے جارہے ہیں ساتھ وڈیو بن رہی ہے
یہ اہلکاروں پر تشدد ہورہا ہے یہ ہے فسطائیت ،،،یہ بہ رہی ہے اہلکاروں کےخون کی ندیاں،،یہ اہلکار مارے جارہے ہیں
لیکن یہ ثبوت وڈیو کسی یوتھی 🐕🦺 کی یوٹی��ب پر نہیں ملے گی،
#سیاست_نہیں_ریاست
پاکستان کو گالیاں بھی دینی ہیں، پاکستان کے جھنڈوں کی بھی توہین بھی کرنی ہے ۔ ٹیکس بھی نہیں دینا پھر بھی سہولتیں یورپ والی اور آٹا اور بجلی آدھی قیمت پر چاہیں
#فسادی_ایکشن_کمیٹی
Situation worsens for the Afghan Taliban regime in Badakhshan province as the IEA Head of Information and Culture is gunned down by unknown persons likely affiliated with the freedom fighting movement growing in Badakhshan.
Press conference of Rafiq Karim, father of martyred Hafiz e Quran, at Buleda Press Club!
My innocent and innocent son Harbyar was mercilessly martyred by BLA terrorists. He was just a student of the madrasa, he had no conflict with anyone or any fault.
What freedom, what right and what justice is there in shedding the blood of the innocent Hafiz e Quran and the innocent children of the madrasa? The elements who mercilessly kill innocent citizens, workers and school children cannot in any way be sympathetic or well-wishers of the Baloch nation.
#Buleda #Balochistan #RejectTerrorism
بھارتی ایکشن مسلح جھتے کا ایک بندر ہجیرہ کا رہائشی محمد عابد انٹرویو میں اپنی اور بھارتی ایکشن کمیٹی کی دہشتگردی بتا رہا ہے
اسوقت سو سے ڈیڑھ سو مسلح بندے بھارتی ایکشن کمیٹی کے احتجاج میں شامل ہیں کل ��ور آج انہوں نے سکیورٹی فورسز پر فائر کئے یہ دہشتگرد عام عوام کو ڈھال بنا کر کاروائی کرتے ہیں
عوام سے اب بھی اپیل ہے کہ وہ اس دھرنے سے جان چھڑوائیں یہ کبھی بھی عوامی تحریک نہیں تھی بلکہ بھارتی ایکشن کمیٹی کا دہشتگرد گروہ ہے جسے را کی سہولت کاری حاصل ہے
🚨 Fact Check 🚨
Dead Bodies | Claim Exposed
A photo claiming to show numerous dead bodies from the recent protests in Pakistan-administered Azad Kashmir is being widely circulated online.
We closely examined the image and noticed that several objects appear unusually blurred, particularly those highlighted in red. Such distortions can be a sign that an image has been digitally altered, potentially with the help of AI.
We then obtained footage from the exact location showing what actually happened. No bodies can be seen. Instead, people who had fallen or were lying down amid the chaos were being helped up by police. The footage also shows individuals getting up on their own and boarding police vehicles.
In short, the viral image showing scattered bodies is misleading and has no connection to the actual events.
#FakeNews #AJK #Kashmir #Pakistan
جن لوگوں کو راولاکوٹ میں روڈوں پر گھومتی عوامی ایکشن کمیٹی کی زومبیز پر ترس آ رہا ہے وہ صرف ایک بار یہ ویڈیو دیکھ لیں جو کل کے احتجاج کی ہے۔۔ عوامی ایکشن کمیٹی کا یہ عمر نزیر کشمیری گروپ کا کار��دہ سکیورٹی فورسز پر سٹریٹ فائر کر رہا ہے اور اسی سے دو پولیس اہلکاروں کی موقع پر شہادت بھی ہوئی تھی
#فسادی_ایکشن_کمیٹی
بی ایل اے کے دہشت گرد سوچتے تھے کہ بندوق کے زور پر اپنا نظریہ ہم پر تھوپ دیں گے، مگر یہ ویڈیو خود حقیقت بیان کر رہی ہے۔
سات آٹھ سال کے بچے فٹ بال کھیل رہے تھے، جیسے ہی بی ایل اے کے دہشت گرد آئے، بچوں نے ان کا استقبال پتھروں سے کیا۔
یہی ہے بلوچستان یہی ہے نئی سوچ، یہی ہے نئی نسل۔