یونیورسٹی روڈ پر ریڈ لائن پروجیکٹ کے تحت سفاری پارک سے نیپا چورنگی جانے والی شاہراہ تکمیل کے چار پانچ دن بعد ہی بیٹھ گئی ہے جس کے بعد اس کو ٹریفک کے لیے بند کرکے مرمت کا کام شروع کردیا گیا ہے تعمیراتی کام کے معیار کا اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتا نہی نویلی چار دن کے اندر جگہ جگہ سے دھنس گئی ہے شہری بھی حیران ہیں کہ آخر ان کی قسمت میں لکھا کیا ہے
دیکھنے والا کوئی ملے تو دل کے داغ دکھاؤں
یہ نگری اندھوں کی نگری کس کو کیا سمجھاؤں
سبوخ بھائی آپ کے اخلاص کا شکریہ۔ اچھا ہے کہ اسی بہانے مجھے اپنی بات آپ تک پہنچانے کا موقع ملا۔ نہ میں سیاست میں آ رہا ہوں اور نہ کبھی آؤں گا۔ عوام راج تحریک، اس کے نتیجے میں بننے والی سیاسی جماعت اور انشاء اللہ اس کے نتیجے میں بننے والی حکومت میں نہ میں کبھی کوئی عہدہ لوں گا اور نہ کبھی کسی عہدے کا امیدوار ہوں گا۔ جدوجہد یہ ہے کہ دنیا کی جمہوری جماعتوں کی طرز کی ایک جماعت قائم ہو جس میں انٹرنل الیکشن اور میرٹ کی بنیاد پر مخصوص مدت کے لیے قیادت منتخب ہو اور قیادت جمہوری طور پر منتقل ہوتی رہے۔ یہئ راستہ ہے کہ امیرزادوں کے اس نظام میں مڈل کلاس کے لوگ بھی اپنی قابلیت کی بنیاد پر اقتدار میں آ سکتے ہیں، وفاداری اور چاپلوسی کی بجائے۔۔۔۔
کراچی شاہ فیصل پل پرمبینہ مسلح افرادکی لوٹ مارکامعاملہ،وزیر داخلہ کے نوٹس کے بعد پولیس محترک،مکینوں کے ہمراہ پولیس جائے وقوع پر پہنچ گئی،پل کے ساتھ ندی کے کچے علاقے سے کھرا نکالنا شروع کر دیا،مکینوں کا دعویٰ ہے ملزمان کچے راستے سے آ کر موٹرسائیکلیں کھڑی کر کے پیدل اوپر آئے
رمضان ٹرانسمیشن کا درست ا پوسٹ مارٹم۔،
اتنے مقدس مہنے سے گھٹیا مواد کے زریعے کمرشل فائدہ اٹھانے والوں کو شرم آنی چاہیے۔ یہ اللہ کے ساتھ لگاو کا عبادت کا مہنہ ہے۔ لالچ والے شوز، اور گھٹیا باتوں کا نہیں ۔