@ImSanaJaved مذہب حقیقت میں سماجی تبدیلی کے خلاف سب سے بڑی مزاحمت ہے ۔۔ انہوں نے کتاب میں صرف اسلام کا نام غلط دیا ۔۔ جب کہ دنیا کے ہر مذہب اور اس کے ماننے والوں کا یہی طریقہ ہے
سپریم کورٹ نے بھی دعا زہرہ کیس پر قلم چلا دیا۔ اب ہونا تو یہ چاہیے تھا کہ عدالت کے فیصلے کو تسلیم کر لیا جائے، لیکن معاملہ یہ ہے کہ سماجی میڈیا اب بھی میدان جنگ بنا ہوا ہے،
دعا زہرہ کیس سے کیا سبق لیا جائے https://t.co/twuKIh2fs2 via @humsubcompk
دعا زہرہ کا کیس ایک بار پھر ‘ہائی لائٹ’ ہو رہا ہے، لیکن ہر کیس کی طرح یہ کیس بھی اس حقیقت کی قلعی کھول رہا ہے کہ پاکستان میں عدلیہ اپنی رٹ قائم کرنے میں ناکام ہوچکی ہے۔ اشرافیہ کے لیے تو کہا جاتا ہے کہ یہ طبقہ عدالتی احکامات کو خاط…https://t.co/6nKEmcLoqa https://t.co/MQ4QgAtdWy