سینکڑوں MPA , MNA اور سینکڑوں خواتین عہدے دار اور عہدوں کی طلبگار عمران خان کے نام پر ووٹ لینے والے ائیر کنڈیشنڈ کمروں میں مزے کر رہے ہیں جبکہ اس گرمی میں خان کی سگی بہنوں کو اڈیالہ جیل کے باہر پولس دھکے دے رہی ہیں.
خان صاحب ہم شرمندہ ہیں 💔🙏
Indian tourists themselves are admitting that "most Kashmiris are pro-Pakistan"
A truth that reveals a deep discrepancy between India's false official narrative and the ground reality in Kashmir.
Kashmiri, Pakistani : Bhai, Bhai
جب تک عمران خان رہا نہیں ہوتے ہماری جیل آنیاں جانیاں لگی رہیں گی لیکن میں عوام کو موبلائز کرتی رہوں گی کیونکہ عمران خان نے میری زمہ داری لگائی ہے۔
چیف آرگنائزر پنجاب عالیہ حمزہ