@ShahidkhattakSk یہ وقت اپنے حق کے لیے متحد ہونے کا ہے۔
ہر پاکستانی اپنی آواز پُرامن انداز میں بلند کرے۔
عمران خان سمیت تمام بے گناہ سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ہماری آواز زندہ رہے گی انشاءاللہ
@ShahidkhattakSk ہم نوجوان قیادت کے ساتھ کھڑے ہیں اور عوام بھی تیار ہیں۔
اگر عوام ایک آواز بن جائیں تو کوئی ان کے حق کو دبا نہیں سکتا۔
انصاف اور آزادی کے لیے ہماری جدوجہد جاری رہے گی انشاءاللہ
پاکستانیوں آپ کہ اور عمران خان کی نوجوان وزیراعلی سُہیل آفریدی اور اُن کے نوجوان ساتھیوں نے اپنا کام کردیا اب آپ کی باری ہیں آپ سب نے نکلنا ہے ہماری طاقت آپ یعنی عوام ہے توڑ دو خوف کے بُت سب نے مل کر ایک دفعہ نکلنا ہے اگر آپ کی تعداد لاکھوں میں ہوگی آپ کے اور ہمارے لیڈر عمران خان کو کوئی بھی قید میں نہیں رکھ سکتا کوئی بھی آپ کی مینڈیٹ پر ڈاکہ نہیں ڈال سکتا نکلو اپنے حق کے لیے نکلو اپنے جائز حقوق کے لیے نکلو بے گناہ سیاسی قیدیوں کے لیے نکلو بشرہ بی بی ، علمیہ خان ، عظمیٰ خان، نورین نیاری، یاسمین راشد، ضنم جاوید، فلک جاوید سمیت تمام بے گناہ خواتین کی رہائی کے لیے
آج پاکستان کے عوام کو اپنا کردار ادا کرنا ہے۔
نہ خوف، نہ مایوسی—صرف اتحاد، حوصلہ اور پُرامن جدوجہد۔
اپنے حقوق کے لیے نکلیں اور اپنی آواز دنیا تک پہنچائیں۔
نوجوان قیادت نے اپنا کردار اچھے طریقے سے نبھایا ہے اور اب باری ہماری عوام کی ہے
#عوامی_سمندر_سڑکوں_پر#سر_بکف_میدان_میں
پاکستانیوں آپ کہ اور عمران خان کی نوجوان وزیراعلی سُہیل آفریدی اور اُن کے نوجوان ساتھیوں نے اپنا کام کردیا اب آپ کی باری ہیں آپ سب نے نکلنا ہے ہماری طاقت آپ یعنی عوام ہے توڑ دو خوف کے بُت سب نے مل کر ایک دفعہ نکلنا ہے اگر آپ کی تعداد لاکھوں میں ہوگی آپ کے اور ہمارے لیڈر عمران ��ان کو کوئی بھی قید میں نہیں رکھ سکتا کوئی بھی آپ کی مینڈیٹ پر ڈاکہ نہیں ڈال سکتا نکلو اپنے حق کے لیے نکلو اپنے جائز حقوق کے لیے نکلو بے گناہ سیاسی قیدیوں کے لیے نکلو بشرہ بی بی ، علمیہ خان ، عظمیٰ خان، نورین نیاری، یاسمین راشد، ضنم جاوید، فلک جاوید سمیت تمام بے گناہ خواتین کی رہائی کے لیے