ملکی تعلیمی اداروں سے افغان طلبہ کو نکالنا تعلیم سے دشمنی ہے یا افغانوں سے یا افغا��ستان سے؟دوسری بات یہ ہے،کہ ایک طرف افغان طلبہ کو نکالنا،دوسری طرف افغان سفیر کو این ڈی یو میں خطاب کےلئے بلانا،یہ محبت ہے ، عداوت ، ہے ،یا منافقت؟
سعودی عرب کی سلامتی پر حملہ پوری امتِ مسلمہ کی سلامتی پر حملہ ہے،سعودی عرب پر حوثی دہشتگردوں کے حملوں کی شدید مذمت کرتے ہیں،سعودی عرب کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کا تحفظ امت مسلمہ کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔
خطے میں بڑھتی کشیدگی پوری دنیا کے امن کے لیے خطرناک ہے،مسلم ممالک متحد ہوکر اسلامی بلاک بنائیں جس پر مؤثر سیاسی،معاشی اور دفاعی حکمت عملی بنائیں،موجودہ حالات میں مشترکہ پلیٹ فارم کی ضرورت پہلے سے بڑھ کر ہے۔
پاکستان کو مسلم دنیا کے اتحاد اور سعودی عرب کے تحفظ کے لیے مؤثر کردار ادا کرنا چاہئے۔
جنرل باجوہ آپ سپہ سالار نہیں رات کی تاریکی میںRTSبند کرکے عوام کے ووٹ پر ڈاکہ مارنے والے ڈاکو ہیں
آپ غداروں کے اس ٹولے کے سربراہ ہیں جو آئین کو جوتے کی نوک پر رکھ کر م��ک و قوم کا خون چوس رہے ہیں
اس ملک کی تباہی کےذمہ دار صرف اور صرف آپ اور آپ کےحواری ہیں
متفق ہیں تو ریٹویٹ کریں