@niyazee26 ن لیگ ہو یا کوئی اور لیگ سب سے پہلے گراس روٹ سیاست بحال ہو تاکہ گراس روٹ والے مین اسٹریم سیاست میں آسکیں اور ان غیر سیاسی لوگوں سے (سب سے) جان چھوٹے کیونکہ یہ عوامی سیاست دان نہیں
@Amina_Nur_005 دولت کے پجاریوں اور اسلام کا آپس میں کوئی تعلق نہیں اسلام انسانیت کی سلامتی کا درس دیتا ہے یہ تمام شعبدہ باز صرف اپنی سلامتی کو مقدم سمجھتے ہیں ان کی حیثیت شہر کے بڑے بازار میں چورن بیچنے والے سے زیادہ نہیں