Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif in a group photo with the Kingdom of Saudi Arabia's Minister of Environment, Water and Agriculture H.E. Engineer Abdulrahman bin Abdulmohsen al-Fadley.
I am deeply saddened by the passing of His Majesty King Harald V of Norway. On behalf of the Government and people of Pakistan, I extend our heartfelt condolences to the Royal Family and the people of Norway.
As Norway mourns this profound loss, the people of Pakistan stand in solidarity with the bereaved family and our Norwegian friends.
His Majesty will be remembered for his lifetime of dedicated service to his nation. Our thoughts and prayers are with the people of Norway at this difficult time.
پمز ہسپتال اسلام آباد میں آتشزدگی کے دلخراش واقعے میں 14 معصوم بچوں کے جاں بحق ہونے پر دل شدید رنجیدہ اور غمزدہ ہے۔ ننھی جانوں کا یہ المناک سانحہ پورے ملک کو سوگوار کر گیا ہے جس کا کرب لفظوں میں بیان کرنا ممکن نہیں۔اس ناقابلِ تلافی ن��صان پر میں غمزدہ والدین اور لواحقین کے دکھ میں برابر کی شریک ہوں۔ اللّٰہ تعالیٰ تمام سوگوار خاندانوں کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی ہمت اور صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی شین جیانگ وایغور خودمختار علاقائی کمیٹی اور پارٹی سیکریٹری اور پروڈکشن اینڈ کنسٹرکشن کورپس (XPCC) کے پولیٹیکل کمشنر ہی ژونگ یو سے ملاقات
وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف نے پرتپاک خیر مقدم کرنے پر پارٹی سیکرٹری ہی ژونگ یو کا شکریہ ادا کیا
وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف نے چین کے صوبہ شن جیانگ کے پارٹی سیکرٹری اور سیاسی کمشنرہی ژونگ یو کی دوراندیش قیادت کو سراہا
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی 150 سال تقریب پر مبارکباد
و��یراعلیٰ مریم نواز شریف نے پاک چائنا تعلقات کے 75 سال مکمل ہونے پر بھی مبارکباد پیش کی
پنجاب اور شن جیانگ صوبوں کے درمیان اقتصادی ترقی اور تعاون کے فروغ پر بات چیت
ملاقات میں میڈیکل، ایگریکلچر،اکانومی اور بزنس امور سے متعلق تبادلہ خیال
عوامی سطح(پیپل ٹو پیپل) پرایکسچینج پروگرام پر تفصیلی گفتگو
پاکستانی طلباء کے لئے آن لائن ٹیکنیکل معاونت کی تجویز کا جائزہ
پنجاب اور شن جیانگ کے درمیان زراعت، صنعت، ٹیکنالوجی اور بنیادی ڈھانچے کے شعبوں میں تعاون بڑھانے کاعزم
وزیراعلیٰ مریم نواز کی واٹر ایفی شینٹ، ڈرپ ایریگیشن اور عمدہ بیج سے پانی کی کمی کا شکار علاقوں میں بہتر فصل کیلئے باہمی اشتراک کار کی پیشکش
قحط زدہ اور خشک علاقوں میں جدید سائنٹیفک طریقہ کار سے پانی کی کمی پوری کرنے کیلئے چین کے تجربات سے مستفید ہونے کے عزم کا اظہار
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے ہی ژونگ یو کو ارمچی میں چھٹے بین الاقوامی میڈیا ٹور کے اقدام کو سراہا
پنجاب کو پاکستان کی فوڈ باسکٹ ہونے کا قابل قدر اعزاز حاصل ہے۔ مریم نواز شریف
موثر اقدامات اور گورننس سے غربت اور محرومی کا ازالہ ہورہا ہے۔ مریم نواز شریف
آبی ذخائر کے تحفظ کیلئے پنجاب کے مختلف علاقوں میں چین کے اشتراک سے پائلٹ پراجیکٹ شروع کئے جاسکتے ہیں۔ مریم نواز شریف
قابل تجدید انرجی سیکٹرز ہماری ترجیحات میں شامل ہیں۔ مریم نواز شریف
پنجاب کے تعلیمی اداروں میں ٹیکنیکل ایجوکیشن کو فروغ دیا جارہا ہے۔ مریم نواز شریف
وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کا وژن یہی ہے کہ پنجاب کا ہر شہری محفوظ ہو اور خود کو کسی طرح بھی غیر محفوظ یا اپنی ڈویلپمنٹ کو کمتر محسوس نہ کرے، بلکہ آئین پاکستان کے مطابق برابری کے ساتھ اپنی زندگی گزار سکے۔ 1 لاکھ لوگوں کے لیے مائنارٹی کارڈ، اسکل ڈویلپمنٹ، تہواروں کی گرانٹس اور اسکالرشپ پروگرام اسی وژن کا حصہ ہیں۔
Look how a neglected parcel of land in the heart of Gujranwala has been transformed into a vibrant public recreation space, offering residents a welcoming place to relax, unwind, and spend time with their families! The revamped space features beautifully designed gazebos, comfortable seating, a modern cafeteria, walking tracks, decorative lighting, and attractive water features, turning an overlooked area into a lively community asset.
الحمدللہ، آج ہر پاکستانی کا سر فخر سے بلند ہے۔ آنے والی نسلیں مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کو اتحاد کے ایک روشن باب کے طور پر یاد رکھیں گی۔ سعودی ولی عہد و وزیراعظم محمد بن سلمان، صدرِ ترکیہ رجب طیب اردوان اور وزیراعظم پاکستان محمد شہباز شریف نے امن اور سلامتی کے لیے تاریخی قدم اٹھایا۔ امتِ مسلمہ کو مبارک ہو 🇸🇦🇹🇷🇵🇰
#MakkahDefenceAgreement
پنجاب ڈویلپمنٹ پروگرام کے تحت پنجاب بھر میں تعمیر و ترقی کے ایک نئے باب کا آغاز ہو چکا ہے۔ بارش کے پانی کو کارآمد بنانے کے لیے زیرِ زمین ذخیرہ اندوزی کے ٹینک اور جدید ترین نکاسی آب کا نظام قائم کیا جا رہا ہے۔ پانی کی فوری نکاسی اور صفائی کے لیے سکشن اور جیٹنگ مشینری کا بھرپور استعمال جاری ہے۔
پائیدار اور مضبوط پائپوں سے لیس سیوریج کا نیا نظام لایا جا رہا ہے جس میں محفوظ مین ہول کورز اور ڈسپوزل سٹیشنز، پختہ سڑکوں، روشن چراغوں اور سرسب�� پارکس کی تعمیر کے ساتھ ساتھ پورے انفراسٹرکچر کو شمسی توانائی پر منتقل کیا جا رہا ہے۔ یہ تمام اقدامات ایک ایسے روشن، محفوظ اور خودکفیل صوبے کی بنیاد رکھ رہے ہیں جو ہماری آنے والی نسلوں کی خوشحالی اور پائیدار ترقی کی ضمانت بنے گا انشاءاللّٰہ !