مجھے ایک سینیر پٹواری نے چیلنج کیا ہے کہ ان تین شہزادوں کی مقبولیت میں کمی آ گئی ہے اب پہلے جیسے نہیں رہیں !!
اس سروے کے نتیجے سے پتا چل جائے گا کہ مقبولیت بڑھی یا کم ہوئی ؛؛
#علیمہ_خان_کی_کال_اڈیالہ_احتجاج@TeamPakPower
🔴 افغان وزیر داخلہ سراج الدین حقانی:
"دنیا ہماری حکومت کو اس لیے تسلیم نہیں کرتی کیونکہ ہم دوسروں کی شرطیں نہیں مانتے، ان کے مطالبات نہیں مانتے۔
ہم آزادی اور خودمختاری پر اللہ کا شکر ادا کرتے ہیں۔"
🔴 غزہ میں نقل مکانی کے دوران ایک بچی کے دل دہلا دینے والے الفاظ!
"میری ٹانگ سے خون بہہ رہا ہے، میں چل نہیں سکتی، ہمیں نہیں معلوم کہ ہم کہاں جا رہے ہیں۔ 😭😭😭😭"