"We are going to take out 7 countries in 5 years: Iraq, Syria, Lebanon, Libya, Somalia, Sudan and finishing it off with Iran"
- Former General of the US Army Wesley Clark on the military strategy after 9/11 attacks [2007]
It was NEVER about nukes.
I myself surveyed NA 128 in Lahore last week. 8 out of 10 people did not even know who Aun Chaudhary was. Turns out, he defeats Salman Akram Raja from Lahore today; PTI’s most popular and promising candidate this time around. I mean, what a farcical bulldozing. Don’t tell us to believe this.
سیاسی قطبیت و عدم استحکام سے بچنا ہے تو یہ سمجھنا ہوگا کہ سیاسی اختلاف میں اعتدال ضروری ہے۔ آج کا حلیف کل حریف بن سکتا ہے۔ یہ سوچنا بند کریں کہ میرا لیڈر فرشتہ یا نجات دہندہ ہے جبکہ دوسروں کا لیڈر چور یا غدار ہے۔ میری سوچ حب الوطنی اور بےغرضی ہے دوسرے کی سوچ مفاد پرستی۔
مزاحمت کی مختلف شکلیں ہوتی ہیں۔ بشرٰی بی بی کا پردہ کے اندر رہ کر اپنی ذمہ داریوں نبھاتےرہنا اور آئی ایس آئی اور فوج کی طرف سےشروع کی کردارکشی کی بدترین مہم پرمسلسل خاموشی اختیار کیےرہنا بھی ایک تاریخ ساز مزاحمت ہے۔ بشرٰی بی بی حدوداللہ میں رہتےہوئےان تمام شیطانوں کو شکست دیں گی۔
ایران کے ساتھ راکٹ حملوں کے تبادلے اور افغانستان کے ساتھ کشیدگی کے بعد بھی اگر ہم یہ نہ سمجھیں کہ “مسلم امہ کا اتحاد” وغیرہ صرف غیر حقیقت پسندانہ خواہشات ہیں تو ہم کبھی دنیاوی حقائق سے ہم آہنگ خارجہ پالیسی نہیں بنا سکیں گے۔ لفاظی چھوڑیں اور سوچ سمجھ کر قومی مفاد کا تعین کریں۔
R.I.P Elections 2024 !!
The crown has fallen in the dirt. Whoever picks it up now, is irrelevant. Let’s save the exchequer and pronounce the lone runner in the race as winner. Cut the sham !
There is no difference, but the reality came out that, how a easily public representatives can be excluded from the game in a democratic state by using another powerful institution( Judicial).And history is witness here only the actors change but the script remains the same.
پیچھلے کچھ سالوں سے کافی لوگوں سے، سیاسی مبصرین سے اور کتابوں سے پاکستان کی سیاست کے بارے میں جو کچھ بھی سیکھنے کا موقع ملا، ان۔ میں سے اکثر لوگ کی عام رائے یہی ہوتی ہے کہ فوج کے عمل دخل کی وجہ سے سیاست میں گند ہے۔ لیکن میں یہ سمجھتا ہوں کہ پاکستان کا مسئلہ اصل میں ایک اکثریتی social base ہے جو یہ دل و جان سے سمجھتی ہے کہ پاکستان میں ایک authoritarian system ہی سب سے بہترین طرز حکومت ہے۔ یہی وہ سپورٹ بیس ہے جو ہر وقت ایک مسیحا کی تلاش میں رہتی ہے۔ چاہے وہ بھٹو کی شکل میں ہوں، چاہے وہ عمران خان کی۔ شکل میں یا ایوب یا ضیاء کی شکل میں ہوں. ایسی base کے لیے جمہوریت یاں سیاسی نمائندوں کا مقصد صرف اور صرف بیوروکریسی کی red-tapism کو کراس کرنا ہے مائکرو پولیٹیکل لیول پر۔ macro-political لیول پر یہ سب authoritarianism کے حمایتی ہیں۔ یہی سپورٹ بیس آج ایک فسطائی قوت کے پیچھے کھڑی ہے۔ وجہ ایک ہی ہے جمہوری طرز عمل سے نفرت۔ اس قوم کے ہیرو دیکھ لیں، محمود غزنوی، غوری، ابدالی، ایوب، مشرف، راحیل شریف، عمران خان۔ اس قوم کے ادیب دیکھ لیں خلیل ارحمان قمر جیسے ذہنی بیمار لوگ۔ مُبَلَغ دیکھ لیں طارق جمیل جیسے کمرشل مولوی۔ کہاں ہے وہ اب لوگ جو فیض احمد فیض، استاد دامن اور حبیب جالب کی شاعری پڑھتے تھے۔ کہاں ہیں وہ لوگ جو کہتے تھے کہ بول کہ لب آزاد ہیں۔ کوئی عام پاکستانی حمزہ علوی، اقبال احمد جیسے لوگوں کا نام تک نہیں جانتا۔ کبھی کی بک اسٹور پے رش لگا نہیں دیکھا۔ مسلہ کوئی mass psychosis کا یا collective neurosis کا ہے۔ مجھے تو سمجھ نہیں آئی۔
حماد رضا
عمران خان پاکستان کے وہ منفرد وزیراعظم ہیں جن کے اثاثے وزیراعظم بننے کے بعد کم ہوئے۔
انکی سیاست سےاختلاف کریں مگر یہ تسلیم کیجیے کہ وزیراعظم کا عہدہ رکھنے کے دوران اپنے معاملات چلانےکیلیے عمران خان کو وراثت میں ملی جائیدادیں بھی بیچنی پڑیں۔
دیکھیے
https://t.co/Yq4jzRhjXF
The statements made by an officer in uniform were deplorable, incomprehensible, unethical, vile & absolutely unacceptable. We are nothing without our Boluch brothers & sisters. We will always stand by them, come what may! May Allah show them the day when their loved ones return.
This state not only employs physical violence but also subjects us to continuous verbal torture. Today, Islamabad police officers attacked our peaceful sit-in, harassing participants and attempting to steal the sound system.
They used highly abusive language against us. Are these extreme human rights violations being overlooked by the world?
#MarchAgainstBalochGenocide
#StopBalochGenocide