جنگ یمامہ
مسیلمہ کذاب کے دعویٰ نبوت کے نتیجے میں لڑی گئی جہاں 1200 صحابہ کرامؓ کی شہادت ہوئی
اور اس فتنے کو مکمل مٹا ڈالا۔
خلیفہ اول سیدنا ابوبکر صدیقؓ خطبہ دے رہے تھے: لوگو! مدینہ میں کوئی مرد نہ رہے،اہل بدر ہوں
یا اہل احد سب یمامہ کا رخ کرو"
بھیگتی آنکھوں سے وہ دوبارہ بولے:
مدینہ میں کوئی نہ رہے حتٰی کہ جنگل کے
درندے آئیں اور ابوبکرؓ کو گھسیٹ کر لے جائیں"
صحابہ کرامؓ کہتے ہیں کہ اگر علی المرتضیؓ
سیدنا صدیق اکبرؓ کو نہ روکتے تو وہ
خود تلوار اٹھا کر یمامہ کا رخ کرتے۔
13 ہزار کے مقابل بنوحنفیہ کے 70000 جنگجو
اسلحہ سے لیس کھڑے تھے۔
یہ وہی جنگ تھی جس کے متعلق اہل مدینہ کہتے تھے: "بخدا ہم نے ایسی جنگ نہ کبھی پہلے لڑی
نہ کبھی بعد میں لڑی"
اس سے پہلے جتنی جنگیں ہوئیں بدر احد
خندق خیبر موتہ وغیرہ صرف 259
صحابہ کرام شہید ھویے تھے۔ ختم نبوت ﷺ کے دفاع میں 1200صحابہؓ کٹے جسموں کے
ساتھ مقتل میں پڑے تھے۔
اے قوم! تمہیں پھر بھی ختم_نبوتﷺ کی
اہمیت معلوم نہ ہوئی۔
انصار کا وہ سردار ثابت بن قیس ہاں وہی
جس کی بہادری کے قصے عرب و عجم
میں مشہور تھے
اس کی زبان سے جملہ ادا ہوا:
اےالله ! جس کی یہ عبادت کرتے ہیں میں
اس سے برأت کا اظہار کرتا ہوں"
چشم فلک نے وہ منظر بھی دیکھا جب
وہ اکیلا ہزاروں کے لشکر میں گھس گیا اور اس وقت تک لڑتا رہا جب تک اس کے جسم
پر کوئی ایسی جگہ نہ بچی جہاں شمشیر
و سناں کا زخم نہ لگا ہو۔
عمربن خطاب رضی اللہ عنہ کا لاڈلا بھائی۔۔۔۔ ہاں وہی زید بن خطابؓ جو اسلام لانے میں
صف اول میں شامل تھے انہوں نے مسلمانوں
میں آخری خطبہ دیا:
والله ! میں آج کے دن اس وقت تک کسی سے
بات نہ کرونگا جب تک کہ انہیں شکست
نہ دے دوں یا شہید نہ کر دیا جاؤں"
اے قوم! تمہیں پھر بھی ختم نبوتﷺ کی
اہمیت معلوم نہ ہوئی۔
وہ بنو حنفیہ کا باغ "حدیقۃ الرحمان" تھا جس میں اتنا خون بہا کہ اسے "حدیقۃ الموت" کہا جانے لگا۔ وہ ایسا باغ تھا جس کی
دیواریں مثل قلعہ کے تھیں
کیا عقل یہ سوچ سکتی ہے کہ ہزاروں کا
لشکر ہو اور براء بن مالکؓ کہے:
*"لوگو! اب ایک ہی راستہ ہے تم مجھے
اٹھا کر اس قلعے میں پھینک دو میں
تمہارے لئے دروازہ کھولونگا"*
اس نے قلعہ کی دیوار پر کھڑے ہو کر
منکرین ختم نبوت کے اس لشکر جرار
کو دیکھا اور پھر تن تنہا اس قلعے میں
چھلانگ لگا دی
قیامت تک جو بھی بہادری کا دعوی کرے گا
یہاں وہ بھی سر پکڑ لے گا!!!
ایک اکیلا شخص ہزاروں سے لڑ رہا تھا
ہاں اس نے دروازہ بھی کھول دیا اور
پھر مسلمانوں نے منکرین ختم نبوتؐ
کو کاٹ کر رکھ دیا
*اے قوم! کاش کہ تم جان لیتے کہ
تمہارے اسلاف نے اپنی جانیں دے کر
رسول الله صلی الله علیہ وآلہ وسلم کی
ختم نبوت کا دفاع کیا ہے۔۔۔۔
کاش تمہیں یا رسول الله صلی الله علیہ وآلہ وسلم
کہتے ان صحابہؓ کے جذبوں کا علم ہوتا جو ایک
مٹھی بھر جماعت کے ساتھ حد نگاہ تک
پھیلے لشکر سے ٹکرا گئے۔۔۔۔
قادیانیت ایک بہت بڑے فتنے کی صورت میں نمودار ہے
پس ہر صاحب ایمان کے ذمے ہے کہ وہ
اس کے سدباب کی کوششوں میں شریک ہو.
اے مسلمانوں، تحفظ ختم نبوتؓ کے جہاد میں
اپنا اپنا کردار ادا کرو تا کہ قیامت کے دن خاتم النبیین صلى الله عليه وسلم کی شفاعت نصیب ہوآخر میں میری آپ تمام دوستوں سے التماس ہے کہ صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کی اس داستان عشق وقربانی کو تمام مسلمانوں
کے سامنے رکھنے کی غرض سے اس تحریر کو
آگے منتقل کرنے کےلئے اپنا کردار ادا کیجئے۔
دل موہ لینے والا منظر
سعودی عرب مہبطِ وحی اور نبی آخر الزماں کی سرزمین ہے۔ خیر و بھلائی کا مرکز۔ جہاں ایک ایسا واقعہ پیش آیا ہے جس نے پورے عرب معاشرے کو ہلا کر رکھ دیا اور لاکھوں لوگوں کی آنکھیں نم کر دیں۔ یہ واقعہ قحطان قبیلے کے ایک شخص سے متعلق ہے، جنہوں نے اپنے جوان بیٹے کے قاتل کو قصاص سے صرف چند گھنٹے قبل اللہ تعالیٰ کی رضا کے لیے معاف کر دیا۔
10 فروری 2019 کو جدہ شہر کے مشرقی علاقے الحمدانیہ میں ایک اجتماعی جھگڑے کے دوران پیش آیا، جس میں نوجوان احمد القريقري الحربي جاں بحق ہوئے تھے۔ عدالتوں میں مقدمہ چلا، شواہد اور گواہوں کی روشنی میں قاتل مترك عایض المسردي القحطاني کو قصاص کی سزا سنائی گئی اور برسوں کی قانونی کارروائی کے بعد بالآخر سزائے موت کے نفاذ کا وقت مقرر ہو گیا۔ قاتل کے اہل خانہ اور قبائلی عمائدین مسلسل مقتول کے والد سے رابطے میں رہے اور انہیں قصاص معاف کرنے کے لیے مختلف مالی پیشکشیں کی جاتی رہیں۔
جدہ کے وکلاء کا کہنا ہے کہ مترك القحطانی کی جانب سے حميد القريقري کو لاکھوں ریال کی پیشکش کی گئی، لیکن انہوں نے ہر قسم کی مالی ترغیب کو مسترد کر دیا۔ ان کا مؤقف تھا کہ بیٹے کے خون کی کوئی قیمت نہیں لگائی جا سکتی۔ جب قصاص کے نفاذ میں صرف چند گھنٹے باقی رہ گئے تو وہ خود چل کر قاتل کے گھر پہنچ گئے اور اعلان کر دیا کہ وہ قاتل کو محض اللہ تعالیٰ کی رضا اور آخرت کے اجر کی امید میں معاف کرتے ہیں اور اس کے بدلے میں ایک ریال بھی قبول نہیں کریں گے۔ یہ سن کر قاتل کی ماں ان کے پاوں میں گر گئی۔ مقامی ذرائع کا کہنا ہے کہ قاتل اپنی ماں کا اکلوتا بیٹا ہے۔
اس واقعے کو مزید غیر معمولی اس لیے سمجھا گیا کہ انہوں نے نہ صرف قصاص کا حق چھوڑا بلکہ وہ مالی معاوضہ بھی قبول نہیں کیا جو شرعی اور قانونی طور پر مقتول کے ورثاء کو دیا جا سکتا تھا۔
سعودی عرب میں قتل عمد کے مقدمات میں اگر اولیائے دم قصاص سے دستبردار ہو جائیں تو دیت وصول کی جا سکتی ہے۔ موجودہ عدالتی نظام کے مطابق قتل عمد میں دیت کی مقدار تقریباً چار لاکھ (400,000) سعودی ریال سمجھی جاتی ہے، جبکہ قتلِ خطا کی دیت تین لاکھ (300,000) سعودی ریال ہے۔ لیکن مترك القحطانی نے نہ قصاص لیا، نہ دیت لی اور نہ ہی کسی قسم کا مالی معاوضہ قبول کیا۔ انہوں نے قاتل کی جان بخشی کو اپنی آخرت کا سرمایہ بنا لیا۔
اسے عربی روایات میں مروّت، نخوت، حلم اور عفو و درگزر کی ایک نادر مثال سمجھا جا رہا ہے۔ ایسے وقت میں جب ایک باپ اپنے جوان بیٹے کے قاتل کو تختۂ دار پر دیکھنے کا پورا حق رکھتا تھا، اس نے انتقام کے بجائے درگزر کو ترجیح دی۔ یہی وجہ ہے کہ سعودی عرب میں اس واقعے کو شہامت، اخلاق اور اسلامی تعلیماتِ عفو کا ایک روشن نمونہ قرار دیا جا رہا ہے۔
بلاشبہ اپنے بیٹے کے قاتل کو معاف کرنا ہر شخص کے بس کی بات نہیں، لیکن جو لوگ ایسا کر گزرتے ہیں وہ معاشروں میں صرف ایک فرد کو زندگی نہیں دیتے بلکہ رحم، درگزر اور انسانیت کی ایسی مثال قائم کر جاتے ہیں جو نسلوں تک یاد رکھی جاتی ہے
قربان جاؤں!
فیفا ورلڈ کپ میں شریک سینیگال کی فٹبال ٹیم کے کوچ پاپے تھیاؤ (Pape Thiaw) اس وقت سوشل میڈیا پر ٹرینڈ کر رہے ہیں اور اس کی وجہ پریس کانفرنس میں دیئے گئے ان کے وہ جرات مندانہ بیانات ہیں، جنہوں نے سب کو حیران کر دیا۔
ایک صحافی نے سوال کیا:
''آج ریاست نیو جرسی میں تیز ہوائیں چل رہی تھیں اور سیکورٹی حکام نے وفد کے ارکان کو اپنی حفاظت کے پیش نظر باہر نہ نکلنے کا مشورہ دیا تھا، پھر آپ نماز کے لیے کیوں نکلے؟''
پاپے تھیاؤ نے جواب دیا:
''کیا نماز سے زیادہ بھی کوئی اہم چیز ہو سکتی ہے؟ میرا خیال ہے کہ یہ سوال آپ کے دائرۂ کار سے باہر ہے۔ آپ ہواؤں سے ڈرتے ہیں، جبکہ ہم اُس اللہ سے ڈرتے ہیں جس نے ان ہواؤں کو پیدا کیا ہے۔ ہم یہاں ایک تفریحی کھیل کھیلنے آئے ہیں، مگر افسوس کہ ہم یہ بھول گئے ہیں کہ ہماری اصل تخلیق اللہ کی عبادت کے لیے ہوئی ہے۔
اگر آج ورلڈ کپ کا فائنل بھی ہوتا اور ہم اس کے فائنلسٹ ہوتے، تب بھی ہم نمازِ جمعہ ادا کرنے ضرور جاتے، چاہے اس کی قیمت ہمیں چیمپئن شپ سے محرومی کی صورت میں ہی کیوں نہ چکانی پڑتی۔ ہمارے دینی شعائر کے بارے میں ہم سے اس انداز میں گفتگو نہ کی جائے۔''
اللہ کی قسم! مجھے سینیگال پر فخر محسوس ہو رہا ہے۔ افریقی براعظم کی نمائندگی کرنے کے لیے اس سے بہتر مثال شاید ہی کوئی ہو۔ پاپے تھیاؤ کے یہ بیانات آج بھرپور بحث کا موضوع بنے ہوئے ہیں۔ میں نے اپنی زندگی میں ایمان اور یقین کی ایسی قوت کم ہی دیکھی ہے۔ صحافی حقیقتاً خاموش ہو گیا اور ان چند جملوں کے بعد اس کے پاس کہنے کے لیے کچھ نہ بچا۔
جو سیاسی ایشو آجکل کشمیر میں چل رہا ہے
آج کُچھ تحریر اُس پر لکھ کر میں اپنی اس تحریر کو مکمل کر دوں
پہلی تحریر RT میں موجود ہے
لب لباب کُچھ یوں ہے
👇👇
کشمیر اسمبلی کُل سیٹس 45
33 سیٹس وہ جو کشمیری ریاست کے اندر سے الیکشن لڑ کر منتخب ہوتے
12 سیٹس وہ جو پورے پاکستان میں پھیلے کشمیری
پاکستان میں پھیلے کشمیری ووٹس سے منتخب ہوکر آتے
حلقہ کی وسعت کا اندازہ اس سے لگا لیں
کہ پورے پاکستان سے صرف 12 سیٹس
مطلب کئی کئی شہروں پر محیط ایک حلقہ
ریاستی کشمیری کہہ رہے ہیں کہ وہ 12 اسمبلی سیٹس جو ریاست کے باہر سے منتخب ہوتی ہیں
وہ ختم کی جائیں
میرے نزدیک تو یہ مطالبہ بلکل درست ہے
آپ بتائیے
کہ وہ کشمیری جو پاکستان کے دوسرے شہروں میں رچ بس گئے
نہ اُنکا کشمیر آنا جانا
عید شبرات پر نانکے دادکے کو ملنے چلے گئے
اور بابوں کی قبروں پر فاتح پڑھ آۓ
وہ کشمیریوں کے نمائندہ اور ریاست کشمیر کے فیصلے کرنے کے حقدار کیسے ہوسکتے؟
دوسرا JAAC کا مُدعا یہ ہے
کہ ان بیرونی 12 سیٹس سے کشمیر کی حکومت میں اکھاڑ پچھاڑ کی جاتی
حکومت کو بلیک میل کیا جاتا
👆 یہ بات بھی صحیح ہے
کُل سیٹس 45
33 کشمیر میں سے
اور 12 یعنی کُل اسمبلی کا 33 % باہر سے
کیوں بھئی؟
جس کشمیری کو میمبر اسمبلی بننا ہے
سیاست کرنا ہے
وہ کشمیر میں جاکر مرے نا
وہاں رہے
الیکشن لڑے
جس کشمیری کو اُنہیں ووٹ ڈالنا ہے
وہ کشمیر جاۓ اور ووٹ کاسٹ کرے
اب یہ تو کوئی تُک نہیں بنتی
کہ کشمیری صاحب لاہور کراچی پشاور کوئیٹہ یا پاکستان کے کسی بھی شہر میں بیٹھے ہیں
اور پاکستان میں بیٹھے کشمیریوں سے ووٹ لیکر کشمیر اسمبلی کے رُکن منتخب ہوجائیں
وہ بھی بہت کم ووٹس پر
شاید چند سینکڑہ
اور ریاست کشمیر کے کشمیریوں کے مقدر فیصلے کریں
کیوں؟
میری نظر میں تو JAAC کا مطالبہ جسٹیفائیڈ ہے
اگر آپکی نظر میں جسٹیفائیڈ نہیں
تو بتائیے کیسے؟
یہ بلکل ایسا ہی ہے
جیسے کچھ عرصہ پہلے پاکستان میں اوور سیز ایکس پاکستانیوں کے ووٹ پر شور ڈلا تھا
یہ بلکل ویسا ہی ہے
جیسے آپ امریکہ برطانیہ یورپ جابسے
اور آپ کسی پارٹی کے پالشئیے ہیں
یا فائنانسر
آپکی پارٹی کو حکومت ملنے پر آپکو سیدھا گورنر مشیر وزیر یا سینیٹر بنا دیا جاۓ
یہ حرامزگی ہمارے مُلک کی تینوں بڑی سیاسی پارٹیوں میں پائی جاتی ہے
بطور میثال
محمد سرور کا تحفہ MNS لایا
اور سیدھا گورنر پنجاب بنا دیا
آجکل ایک مشیر راشد نصراللہ صاحب ہیں
ناصر بٹ صاحب سینیٹر ہیں
شمع جونیجو کے UNO اجلاس پر جو PMLN کی مٹی پلید ہوئی
پیپلز پارٹی رحمان ملک کو لائی
سیدھا وزیر داخلہ
فرح ناز اصفہانی (حسین حقانی کی بیوی)
حسین حقانی خود
اور بھی کافی ہیں
پی ٹی آئی کی تو لمبی لسٹ ہے
مران خان کی کیبنٹ میں 7 فارن نیشنل سیدھے وزیر مشیر بنے
زلفی بخاری
شہباز گِل
معید یوسف
افضل گوندل
شہزاد سید
ندیم بابر
تانیہ
محمد سرور لوٹا پھر PTI میں چلا گیا
اور دوبارہ گورنر پنجاب بنا
اور میرے لکھنے کا تو آپکو معلوم ہی ہے😂
کہ میں تو اُسے پاکستانی مانتا ہی نہیں
جسنے پاکستان کی شہریت چھوڑ دی
میں اُسکا پاکستان پر ٹکے کا حق نہیں سمجھتا
بس اسی طرح JAAC بھی یہ کہہ رہی ہے
کہ بھائی کشمیر اسمبلی میں بیٹھنا ہے
تو آو
اور کشمیر میں رہو
کمشیر میں مرو
یہ فارن فلائٹیں بند ہونی چائیں
اب آپ بتائیے
اس میں کیا غلط ہے؟
اب میرا پٹوار خانے سے سوال ہے
کہ آپ نے جو کشمیریوں کو اتنی گالیاں نکالیں
اتنی نفرت اُگلی
آپکا کیا تعلق کشمیر اسمبلی سے؟
آپنے کشمیر اسمبلی کے لئیے ووٹ ڈالنا ہے؟
کشمیر اسمبلی کی سیٹس 33 ہوں 45 ہوں یا 200 ہوں
آپکا کیا تعلق؟
یہ خالص کشمیریوں کا مسئلہ ہے
ووٹ کشمیریوں نے ڈالنا ہے
پٹواری مامے لگدے؟
تُو کون تے میں خوامخواہ
اب جاہل کامل پٹواریوں کیلئیے
ایک اور پہلو بھی لکھ دوں
دو مہینے بعد اگست میں کشمیر میں الیکشن ہے
کشمیر میں پیپلزپارٹی کی حکومت ہے
اس شور شرابے میں پیپلزپارٹی تو خاموش بیٹھی ہے😂
بلکہ دبے دبے لفظوں میں پیپلزپارٹی بھی کہہ رہی ہے کہ یہ باہر والی سیٹس ختم ہونا چاہیں
اب مذاکرات ہونگے
کس کے؟
حکومت اور JAAC کے
حکومت کس کی؟
پیپلزپارٹی کی
افہام و تفہیم سے معاملہ طے ہوجاۓ گا
گلے ملیں گے
میٹھائی کھائیں گے
بات ختم
PTI نے JAAC کو سپورٹ کیا
الیکشن سر پر ہو
تو ایسے سینٹیمینٹس الیکشن پر بہت اثر انداز ہوتے ہیں
پیپلزپارٹی اور کمیٹی کے معاملات طے پا گئے
پیپلز پارٹی کو الیکشن میں فائدہ ملے گا
پی ٹی آئی JAAC کی فُل سپورٹ میں تھی
الیکشن میں فائدہ لے گی
پٹواریوں نے نفرت اگلی
کشمیریوں کو گالیاں نکالیں
لون لیگ کو کیا ملے گا؟
چھنکنا
😂😂😂
اگر میں کہوں کہ کشمیر الیکشن سے پہلے زرداری صاحب نے لون لیگ کو الیکشن سے ناک آؤٹ کرنے کیلیے یہ پتے بچھاۓ
چارہ ڈالا
تو کھوتا پٹواری چارہ کھا گیا نا؟😂
[مظلومِ مدینہ امام عثمانؓ بن عفان]
جب امیر المؤمنین سیّدنا عثمانؓ کے گھر کا محاصرہ کیا گیا تو اُنہوں نے اپنے مکان کے اوپر سے نیچے جھانک کر بلوائیوں کو دیکھا
پھر فرمایا؛ میں تمہیں اللّٰه کا حوالہ دے کر یاد دِلاتا ہوں، کیا تم جانتے ہو کہ حِرَاء پہاڑ سے جس وقت وہ ہِلا تھا ۔۔
⬇️1/7
آج مجھے آپ سب سے مدد چاہئے!
یہ ویڈیو بڑی محنت سے تیار کی ہے۔
میری گزارش کہ آپ سب یہ ویڈیو ڈاونلوڈ کرکے اپنے ہر واٹسیپ گروپ، اپنے فیسبک، اپنے ٹک ٹاک ہر جگہ لگائیں!
پاکستان کے خلاف سب شئیر ہوتا ہے لیکن پاکستان کی اصلی کہانی کوئی نہیں بتاتا
PTI والو
مانا کہ سوشل میڈیا پر اکثریت چوتیا بیٹھی ہے
مگر سب چوتیا نہیں😜
صبح ٹویٹر اوپن کیا
تو کشمیر کی آڑ میں
پاکستان پر بھونکتا ہوا ایک اکاؤنٹ
@JAAC__Official وائرل تھا
👇
ایٹمی دھماکوں سے قریبا ایک سال بعد ڈاکٹر ثمر مبارک مند کے منہ سے یہ بات سنی تھی کہ انڈیا نے پانچواں دھماکہ ۱۳ مئی کو کیا تو ، وزیر اعظم نواز شریف نے آرمی چیف،ڈاکٹر عبدالقدیر،اور مجھے وزیر اعظم ہاوس بلایا، یہ ٹاپ سیکرٹ میٹنگ تھی
1/8
خواجہ آصف (وزیر دفاع) کی لیسکو ملازمین کی 80 ہزار کی کرپشن والی ٹویٹ کے بعد لیسکو نے معمول کے مطابق ایک لائن مین اور ایک سپریٹینڈنٹ کو معطل کر دیا اور ساتھ یہ بھی بتایا کہ لیسکو کے کسی بھی ملازم نے 80 ہزار نہیں لئے اور جس شخص نے پیسے لیے ہیں اس کا تعلق لیسکو سے نہیں ہے۔۔
آپ اراضی سینر چلے جائیں وہاں پیسے لئے بغیر آپ کی کوئی بھی رجسٹری پاس نہیں ہوتی لیکن اراضی سینٹر کا کوئی بھی ملازم آپ سے ڈائریکٹ پیسہ نہیں پکڑے گا۔ باہر اسٹامپ فروش یا پھر پٹواری ان کے دلال کے طور پر کام کرتے ہیں۔ جب تک دلال کو پیسہ نہ دیا جائے آپ کی رجسٹری پر اعتراض لگتے رہیں گے جیسے ہی پیسہ پہنچا رجسٹری پاس ہو جائے گی۔
پاسپورٹ سینٹر کا کوئی بھی ملازم آپ سے ڈائریکٹ پیسہ نہیں پکڑے گا ان کے بھی باہر دلال کھڑے ہوتے ہیں جب تک دلال کو پیسہ نہیں دیا جائے گا آپ کے ڈاکومنٹس جمع نہیں ہوں گے یونہی دلال ساتھ جائے گا آپ کے ڈاکمنٹس بغیر کسی اعتراض کے جمع ہو جائیں گے۔
تھانے میں آپ کی FIR درج نہیں گی جب تک کسی دلال کے ذریعے محرر تک پیسہ نہیں پہنچے گا۔
کورٹ کچہری کے قانون گو اور تحصیلدار تک آپ کو رسائی نہیں ملے گی جب تک اس کے چپڑاسی کو پیسہ نہ دے دیا جائے۔
مندرجہ بالا تمام جگہوں پر پیسہ دینے کے باوجود آپ کے پاس کوئی ثبوت نہیں ہوتا کہ کہ آپ نے کسی حکومتی نمائندے کو پیسہ دیا۔ جبکہ پیسہ دیئے بغیر آپ کو کوئی کام نہیں ہوا۔
اب خواجہ صاحب روئیں پیٹیں چیکاں ماریں پر یہ ثابت نہیں کر پائیں گے کہ گاوں والوں نے لیسکو والوں کو 80 ہزار دے کر ٹرانسفارمر لگایا۔۔۔
کیا آپ نے کسی صحافی کی پوسٹ دیکھی؟
کہ آجکل ساؤتھ افریقہ میں پاکستانیوں کیساتھ کیا ہو رہا ہے؟
سوشل میڈیا پر بہت پاکستانی ساؤتھ افریقہ سے بیٹھے ہیں
خاص کر مہاجر😜
کوئی پ ک ل بولا؟
مگر وہاں بیٹھ کر پاکستان میں ہزار کیڑے نکالیں گے
کُچھ کلپس لگا رہا ہوں
آپکو اندازہ ہوجاۓ گا+
"بے شک جن لوگوں نے ہماری آیتوں کا انکار کیا انہیں ہم آگ میں ڈال دیں گے، جس وقت ان کی کھالیں جل جائیں گی تو ہم ان کو اور کھالیں بدل دیں گے تاکہ عذاب چکھتے رہیں، بے شک اللہ زبردست حکمت والا ہے۔"
سورہ النساء آیت 56
حج پہ غور کریں تو سب سے بڑا نتیجہ یہ نکلتا ہے کہ
اسلام کی بنیاد صرف توحید پر قائم ہے
جو اس توحید سے انکاری ہے وہ اسلام سے لاتعلق ہے
شرک کرنے والوں کے لیے بخشش کے دروازے بند ہیں
اللہ اکبر اللہ اکبر لا الہ الا اللہ واللہ اکبر اللہ اکبر وللہ الحمد
بتایا جاتا ھےکہ 41 ڈگری سینٹی گریڈ ٹمپریچر ھے۔ ساتھ لکھا ھوتا ھے 👇🏽
Feels Like 49Ć
اس کا کیا مطلب ھوا؟
کچھ لوگ الجھن کا شکار ھوتے ھیں کہ اس کا کیا مطلب ھے
آپ اس کو ایسے سمجھ سکتے ھیں
مثال کے طور پر اگر آپ کی کسی وجہ سے اپنی بیگم سے بے عزتی ھو رھی ھو اور کوئی رشتہ دار آجائے تو ؟
بے عزتی کا تناسب تو وھی رھے گا البتہ محسوس کرنے کی شدت بڑھ جائے گی
😬😬😬😬😬
#نشرِ_مکرر