*کوئٹہ/دھماکہ اپڈیٹ*
کوئٹہ:چمن پھاٹک کے قریب ریلوے ٹریک پر دھماکہ، پولیس
کوئٹہ: دھماکے میں 23 افراد شہید ہوگئے ، پولیس
کوئٹہ: دھماکے میں 53 افراد زخمی بھی ہوئے ،
کوئٹہ: 23 لاشیں سول ہسپتال کوئٹہ منتقل کی گئیں ، ریسکیو ذرائع
کوئٹہ: دھماکے کے نتیجے میں ٹریک تھے۔
پنکی کی پولیس کو چیلنج کی آڈیو سامنے آ گئی
کچی گولیاں نہیں کھیلیں، پورے کراچی میں اندھیر مچا رکھا ہے ہمت ہے تو پکڑ لو: منشیات فروش انمول پنکی کا پولیس کو کھلا چیلنج
#Karachi#SindhPolice#Anmol#Pinki#AudioLeak
ہتھکڑی غریب کے لیے، پروٹوکول وی آئی پی کے لیے؟ منشیات کیس کی ملزمہ کی پیشی نے نظام پر سوال اٹھا دیے
کراچی
پاکستان کی سب سے بڑی کوکین ڈیلر انمول عرف پنکی کی گرفتاری اور عدالت میں پیشی
گزشتہ دنوں حساس ادارے کی جانب سے کاروائی کی گئی تھی اور گرفتاری عمل میں لائی گئی تھی
ٹنڈو مستی میں سیاہ کاری کے الزام میں لڑکی قتل
دردناک المناک واقعہ
انسانیت کے روپ میں وحشی ظالموں کی کاروائی
اے اللہ زمین پر دیکھ تیری مخلوق کیا بن گئی ہے
پوسٹ کو زیادہ شیئر کریں تاکہ قاتل انجام تک پہنچ سکیں
#follower#highlight#all#PakArmy#IGSindh
ایک اور طاقتور نے غریب محنت کش کو اپنی گاڑی کے پہیوں تلے روند دیا۔
کراچی کے معروف اسسٹنٹ کمشنر ہاضم بھنگوار کے مبینہ نشے میں دھت بھتیجے اصغر بھگنوار نے ریس لگاتے ہوئے ٹریفک سگنل توڑ کر اپنی کار فوڈ ڈلیوری رائیڈر پر چڑھا دی۔
شیر افضل مروت خیبر پختونخوا ہاوس دھرنے میں پہنچے جیسے ہی بیٹھے سہیل آفریدی اٹھ کے چلے گئے ۔۔۔۔۔ سہیل آفریدی نے شیر افضل مروت کیساتھ بیٹھنا بھی گوارا نہیں کیا