@MNasAwan555 It is AI. See at 26 to 27 seconds Red kapro m jo pehla shot maara hai us ko dekho, khelne wale ball k sath jo wide k nishan k liye rakha tha wo bhi gayab ho gaya
میچ تقریباً تیسرے دن میں ختم ہو جائے گا ، یہ انگلینڈ ہے فاسٹ پچز بنا کر تین دن میں میچ ختم کرتے ہیں تو کہتے ہیں یہ ریئل کرکٹ ہے اور جب یہی ایشیا میں آتے ہیں سپن وکٹس ملتی ہیں تو کہتے ہیں پچز خراب ہیں، یہ دوغلا پن نہیں تو اور کیا ہے 🥲🏏
ہم نے سیریز تو جیت لی لیکن اس سے حاصل کیا ہوا ؟ اس سیریز نے فائدہ کیا دیا ہمیں ؟ سپن پچز بنا کر سیریز تو جیتی جا سکتی ہیں لیکن ان سیریز جیتنے کے چکر میں ہم نے کافی ورلڈ کپ ہاتھ سے گنوا دئے ہیں. ہوش کرو برائے مہربانی تھوڑا ہوش کرو اور ورلڈ کپ کی تیاری کرو 🏏🥲