فیلڈ مارشل عاصم منیر نے زرداری کے ہاتھ سے اپنے پاؤں پر کلہاڑا مار لیا۔ فیلڈ مارشل کے ہاتھوں 8 فروری 2024 کے بعد یہ عوامی مینڈیٹ کی دوسری بڑی توہین ہوئی ہے۔
وزیر اعلی ہاؤس سیل کر دیا گیا۔ فون بجلی کنکشنز کاٹ جانے کی بھی اطلاعات ہیں۔ ایسے میں وزیر اعلی سہیل آفریدی کا واضح اعلان۔۔ جگر گردہ پیدا کریں اور اعلانیہ گورنر راج یا ایمرجنسی لگاؤ۔۔ آپ ترکی کو بھول جائیں گے۔
Currently, my Aunties are still abducted. Family and lawyers have received no update on how they are, nor why they are incarcerated. Concerning my father, there is complete silence.
My brother and I have had no contact with him for more than six months. We do not even know the true state of his health.
Meanwhile, thousands of Pakistanis are peacefully taking to the streets to protest against his illegal and politically motivated imprisonment.
However, the people of Pakistan have not given up. No barricade, intimidation or repression can muzzle the people’s demand for justice and their democratic right to be heard.
There can be no lasting peace or stability while their democratic will is suppressed and their chosen leader remains behind bars.
مزاحمت کا نشان،ضمیر کا قیدی،عوام کے حق حکمرانی کا علمبردار،ہ��ر نہ ماننے والے کپتان کو سالگرہ مبارک ہو۔۔۔
مفاہمت نہ سکھا جبر ناروا سے مجھے
میں سربکف ہوں لڑا دے کسی بلا سے مجھے۔
5 اکتوبر ایک ایسا دن ہے جب پاکستان کو ایک ایسا بیٹا ملا، جس نے دنیا بھر میں ملک کا نام روشن کیا اور پھر اپنی قوم کو خودداری، انصاف اور حق��قی آزادی کا خواب دکھایا۔
آج کپتان کی سالگرہ پر دعا ہے کہ اللہ عمران خان کو صحت اور لمبی عمرعطا فرمائے اور ہر مشکل میں سرخرو کرے۔
قوم کے رہبر کو سالگرہ مبارک، کپتان
#خان_کی_سالگرہ_مزاحمت_کے_نام
اہم ، عمران خان کا بلڈ پریشر تین چار ہفتے کنٹرول نہیں ہو رہا تھا پھر لندن سے ڈاکٹر بلوایا گیا تو ان کی ادویات کی وجہ سے بلڈ پریشر کنٹرول ہوا ، سلمان اکرم راجہ کے بقول حکومتی مزاکراتی ٹیم نے دوران مزاکرات انہیں بتایا ہے: صحافی ثاقب بشیر کی خبر
عمران خان، تمہیں قدرت نے 25 کروڑ لوگوں کو آزاد کرانے کی ذمہ داری سونپی ہے، اور تم اسے جوانمردی اور دلیری سے نبھا رہے ہو۔
تم جانتے ہو، اکیلے تم نے آزاد نہیں ہونا۔ تمہارے ساتھ 25 کروڑ پاکستانیوں نے آزاد ہونا ہے۔ اللہ تمہیں کامیاب کرے۔
Happiest Birthday Imran Khan
پابند سلاسل عمران خان کی سالگرہ کا دن !
عمران خان کی فکر اور طرزسیاست سے آپ اختلاف کر سکتے لیکن آپ انہیں نظر انداز نہیں کرسکتے ۔ عمران خان پاکستان کی تاریخ کا غیرمعمولی کردار ہیں جو اپنے ملک کی ایک منفرد پہچان بنے ۔ کرکٹ سے فلاحی میدان پھر سیاست سے اقتدار کے ایوان تک پہنچے ۔ عمران خان اور مقبولیت کا شروع سے چولی دامن کا ساتھ نظر آیا ۔
عمران خان نے کرکٹ ہو یا سیاست اپنے مخالفین کو ہمیشہ غلط ثابت کیا ۔ آج پاکستان میں سیاست کے دو ہی رخ حاوی ہیں پرو عمران یا اینٹی عمران یعنی سیاست کا محور آج " قیدی عمران خان " ہی ہے
تین سال سے جیل میں قید عمران خان نے دلیری بہادری کی نئی مثال قائم کی ہے
ان شاء اللہ 8 اکتوبر کو پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا اجتماع ہوگا۔ جو قیادت خان صاحب کے بیانیے کے ساتھ نہیں چل سکتی، وہ مہربانی کرکے ایک طرف ہو جائے اور دوسروں کو آگے بڑھنے کا موقع دے۔
پارٹی کے کارکنان ان تمام قیادت پر نظر رکھیں جو صرف خانہ پُری کر رہی ہے، ان کی نشاندہی کریں اور آئندہ کے لیے ان کے ٹکٹوں اور عہدوں کی مخالفت کریں۔
پارٹی میں مزید یہ نہیں چلے گا کہ کچھ لوگ جیلوں میں ہوں، کچھ ہر روز ایف آئی آرز اور نااہلیوں کا سامنا صرف خان صاحب سے وفاداری کی وجہ سے کر رہے ہوں، جبکہ کچھ لوگ نہ کارکنان کا بوجھ اٹھائیں اور نہ ہی خان صاحب کے نظریے کا بوجھ اٹھانے کے لیے تیار ہوں۔
سہیل آفریدی صاحب کی نااہلی کی واحد وجہ عمران خان صاحب سے وفاداری ہوگی۔ اب یہ سلسلہ ختم ہونا چاہیے۔ خان کے وفاداروں کے خلاف فیصلے آنے کے بعد سب کو اس سسٹم سے نکلنا ہوگا۔
Happy Birthday Imran Khan!
The way you lead is the way to lead. From the front, with courage, with resilience, with a purpose, for the Nation!
Thank you for leading so gracefully!
#اکتوبر5_یوم_عمران_خان
مذاکرات میں دھشت گردی کے حوالے سے وفاقی حکومت اور پی ٹی آئی کے بیچ کیا بات ہوئی اور پھر وفاقی حکومت کا جواب سن کر چیف منسٹر سھیل آفریدی نے کیا پیغام بھجوایا؟ سیکریٹری جنرل پی ٹی آئی سلمان اکرم راجہ نے بتا دیا
سنا ہے جس کو چار سال سے مائنس کرنے کی کوشش کر رہے ہیں اس کی تصویروں سے ساری ٹائم لائن بھری پڑی ہے۔ ہزاروں لوگ اس کے لئے جان ہتھیلی پر لئے رات کے اس پہر سڑکوں پر بیٹھے ہیں۔ اور فراز چاہئیں کتنی محبتیں تجھے!
کپتان کو سالگرہ مبارک!