اس معصوم بیٹی کا قاتل بھی دیگر سینکڑوں بیگناہ مقتولین کی طرح عاصم منیر اور ملٹری اسٹیبلشمنٹ ہے، عوامی مینڈیٹ چوری کر کے عوام کے مسترد کردہ چوروں، ڈاکوؤں، کرپٹ مافیا کے حوالے پاکستان عاصم منیر اور ملٹری اسٹیبلشمنٹ نے ہی کیا ہے۔
#FascismUnderAsimLaw#PakistanUnderMartialLaw
اتنا نقصان مسئلہ کشمیر کو دشمن نے نہیں پہنچایا جتنا موجودہ رجیم پہنچا رہی ہے۔ اپنے مطالبات کے لیے پرامن احتجاج کرتے کشمیریوں پر گولیاں برسا کر قتل و غارت کا بازار گرم کرنے کے خلاف یوکے میں مقیم کشمیریوں کا تاریخی احتجاج۔
#کشمیر_کی_آواز_بند_نہ_کرو
جب آٹا مانگو انصاف مانگو بجلی مانگو تو ہم فوراً انڈیا کے ایجنٹ ہو جاتے ہیں ہماری جیب میں روٹی کھانے کے پیسے نہیں لیکن ہم انڈیا کے ایجنٹ ہیں ہمیں انڈیا پیسے دیتا ہے ! سردار امان کشمیری ۔۔۔
خالد خورشید خان کا اعلان
گلگت بلتستان میں نتائج کو جو ہائی جیک کرنے کی کوشش کی جارہی ہے ہم یہ کسی صورت برداشت نہیں کریں گے
اگر تم باز نا آئے تو پھر گلگت بلتستان میں وہ حال ہو گا جو تم یاد کرو گے
لیاقت علی ملک جو اس وقت IG آزاد کشمیر ہے اسی نے زمان پارک عمران خان کے گھر پر حملہ کیا تھا
پولیس والوں نے آٹا اور چینی کی بوریاں بھی چرا لی تھیں
کُتے کے بسکٹ لیاقت علی ملک خود کھا گیا تھا
راولا کوٹ اسپتال کی صورتحال
تتہ پانی سے تعلق رکھنے والے سب انسپکٹر سردار عنایت جنہال کے برطانیہ میں عزیز ، چند لواحقین اور عینی شاہدین کے مطابق سب انسپکٹر نے مظاہرین پر گولی چلانے سے انکار کیا اور انکی شہادت مظاہرین کی فائرنگ سے نہیں ہوئی۔ صورتحال بگڑ چکی ہے جسے چھپایا جارہا ہے۔
یہ وہی پرانا اور شرمناک کھیل ہے جو ایک بار پھر دہرایا جا رہا ہے۔** فروری میں عوام نے انہیں مسترد کیا، آج پھر اپنی شکست چھپانے کے لیے دھاندلی، چوری اور طاقت کے سہارے نتائج بدلنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔
خالد خورشید کی والدہ کے حلقے سے 167 بیلٹ پیپرز غیر قانونی طور پر لائے گئے۔ حیرت کی بات یہ ہے کہ ریٹرننگ آفیسر نے خود معاملہ پکڑا، لیکن اس کے باوجود انہی بیلٹ پیپرز پر مہریں لگا کر انہیں بیلٹ باکسز میں ڈالا جا رہا ہے۔ اطلاعات کے مطابق یہی کھیل دیگر حلقوں میں بھی جاری ہے۔
اگر فیصلے ووٹ سے نہیں بلکہ چوری شدہ بیلٹوں سے کرنے ہیں، تو پھر الیکشن کا ڈھونگ رچانے کی ضرورت کیا ہے؟ یہ صرف دھاندلی نہیں، عوام کے مینڈیٹ پر کھلا ڈاکا ہے۔ **ووٹ چرائے جا سکتے ہیں، عوام کا فیصلہ نہیں۔
#قید_میں_خان_ووٹ_میں_خان
#جی_بی_کا_فیصلہ_عمران_خان