@KarachiWalay90@FarooquiJameel دوسرا ایک اور پہلو بھی
میرے خدا کو ان انسانوں کی عبادت کی ضرورت نہیں ہے۔۔۔۔
انسانوں کو ضرورت ہے کہ وہ خدا کی عبادت کریں۔
خدا کا خانہ کوئی نہیں خدا ہے ہر جگہ کائنات میں۔
Sadness all over, unable to believe @Cristiano worldcup journey is over.
Heartbroken 💔💔💔💔💔
GOAT not because he is the best player football ever produced but as a person be better than the others.
Congratulations to Hon’ble Prime Minister Shri Narendra Modi ji on becoming India’s longest-serving elected Prime Minister.
Wishing you continued success in serving the nation as we advance forward with strength and pride 🇮🇳
@narendramodi@PMOIndia
@iShaheenAfridi
Cristiano Ronaldo has been playing professional football for nearly 24 years, making his senior debut in August 2002. Over this period, he has spent approximately (106,000) minutes on the pitch.
@Lescoofficial Eid Mubarak to you.
And thanks, peak Eid first day and no light since 30min and 2 hours from Fajar Namaz
Keep it up for the good work.
Johar Town Lahore
@GovtofPunjabPK
اقرار بھائی، سیاست میں مثبت تنقید اچھی بات ہے، حکومت کی کارکردگی پر تنقید بھی جائز ہے، اور سیاسی نظام سے اختلاف یا مخالفت بھی ہر فرد کا حق ہے۔
لیکن کسی کے بارے میں ازخود یہ تصور قائم کر لینا کہ اسے قومی ترانہ آتا نہیں، یا اس نے پڑھا نہیں، اور پھر اسے اپنے طور پر توہین سے تعبیر کرنا، مناسب طرزِ عمل نہیں۔
جب قومی ترانہ چلایا یا گایا جا رہا ہو تو اسے پڑھا بھی جاتا ہے، اور احترام میں خاموش کھڑے ہو کر سنا بھی جاتا ہے۔ دونوں طرزِ عمل اپنی جگہ درست ہیں، کیونکہ دونوں کا مقصد قومی ترانے کا احترام ہی ہوتا ہے۔
کوشش یہی ہونی چاہیے کہ سیاسی و جمہوری رویوں میں ذاتیات پر، یا محض اپنے تصورات اور assumptions کی بنیاد پر، براہِ راست الزامات سے گریز کیا جائے۔
@iqrarulhassan
میرا محافظ میرا خدا ہے یہی بہت ہے
چراغ آندھی میں جل رہا ہے یہی بہت ہے
تمہارے حصے کے چاند تارے تمہیں مبارک
ہمارے حصے میں کربلا ہے یہی بہت ہے
میرا محافظ میرا خدا ہے یہی بہت ہے۔
#IranWar
اے آر وائی اور کراچی میں رہنے والے صحافیوں کے مطابق پورا افغانستان اس وقت تک تباہ ہو چکا ہے۔ جیو کے مطابق بھی کافی تباہی ہوئی ہے، کافی نقصان پہنچایا ہے پاکستان ایئر فورس نے طالبان کے مختلف ٹھکانوں کو۔ مگر پورا افغانستان ابھی تباہ نہیں ہوا۔
ویسے مجھے رشک آتا ہے کراچی میں رہنے والوں لوگوں خصوصاً اردو اسپیکنگ مہاجروں اور پاکستان اور دنیا بھر میں رہنے والی احمدی کمیونٹی کے لوگوں کی پاکستان سے محبت پر۔ انہیں جتنی مار بھی پڑ جائے ان کی پاکستان سے محبت بے پایاں اور اندھی ہے۔ پاک بھارت مئی دوہزار پچیس ٹاکرے کے دوران میرے صرف سچ بولنے پر کراچی کے بعض دوستوں دس، پندرہ سالہ دوستی کے بعد قطع تعلق کر لیا۔ احمدی کمیونٹی کے لوگوں نے میرے ڈی ایم میں آ کر لکھا “احمد بھائی، آپ کو کیا ہو گیا ہے۔ آپ تو بہت اچھے صحافی تھے۔ پاکستان نے بھارت کو منہ توڑ جواب دیا ہے” 🤔
تاہم میرا یہی مطالبہ رہا کہ اس سوال کا جواب دیں کہ دس مئی کو بھارت کی طرف سے پاکستان کی درجن سے زیادہ ایئربیسز کو نشانہ بنا دینے کے جواب میں ٹرمپ کے ذریعے معافی تلافی اور سیز فائر کروانے کے علاوہ پاکستان نے بھارت میں جواب کس جگہہ حملہ کر کے دیا۔ جواب ندارد۔ مگر پھر بھی میں ان لوگوں کی پاکستان سے محبت بے پایاں کا احترام کرتا ہوں۔ حقائق کو ہمیں بہرحال ضرور مدنظر رکھنا چاہیے۔ ہر وقت جذبات کی رو میں بہہ جانے اور آنکھیں بند رکھنے سے دیرپا مسائل کبھی حل نہیں ہوتے۔