سندھ حکومت نے ڈپٹی کمشنر میر پور خاص سلامت علی میمن کی کرپشن بے نقاب کرنے پر میرے ہی خلاف مقدمہ درج کر لیا۔ جمعے کی شام سات بج کر تین منٹ پر ڈپٹی کمشنر کی رشوت خوری کے ویڈیو ثبوت اور ٹیم سرِعام کے پہنچے پر ڈی سی کے بھاگنے کے مناظر دیکھ کر فیصلہ کیجئے گا کہ کیا ہم نے کوئی جرم کیا؟
یہ ہے ڈپٹی کمشنر میر پور خاص جو رشوت لے کر کسی غریب کی دکانیں توڑنے اور اسلحہ لائسنس بنانے کی ڈیل کر رہا ہے، اس کا فرنٹ مین اور اسسٹنٹ کمشنر بھی رشوت لے رہے ہیں۔ ان کے خلاف کارروائی کی بجائے سندھ حکومت نے میرے خلاف مقدمہ درج کر دیا ہے۔ ڈی سی کے بھاگنے کی ویڈیو بھی، کچھ دیر میں