“The elected Chief Minister of a province being rendered a missing person brings me back to the first missing person of this country, our founding father, Quaid-e-Azam Muhammad Ali Jinnah.”
Javed Hashmi
#Pakistan#SohailAfridi#QuaidEAzam@JavedHashmiJH
پارلیمانی پارٹی والو! آپ مذاکرات کی باتیں کر کے اپنی اہمیت صفر مت کریں۔ آپ عمران خان کے بغیر کچھ بھی نہیں ہیں۔ آپ ایسی باتیں کر کے اس سسٹم کو وقعت دے رہے ہیں۔ اُس کی اجازت کے بغیر ایسے عمل نا کریں۔
انصافینز اس ٹرینڈ #آئین_شکن_راج_نہیں_چلے_گا کو شروع کریں اور خیبر پختونخوا میں غیر آئینی گورنر راج و ایمرجنسی کے خلاف بھرپور آواز بلند کریں۔
عمران خان کی دو تہائی اکثریت کو ختم کر کے کروڑوں لوگوں کے منڈیٹ کی توہین کی گئی ہے۔
سب جوائن کریں 👏
میں 9 نمبر چونگی کے ساتھ ہی ہوں، جب یہاں سے نکلوں گا، میری بیٹی آمنہ ہاشمی میری گاڑی چلائے گی۔ میں کسی اور کو نہیں کہتا۔ مجھے یا اُسے گرفتار کریں، مجھے پروا نہیں۔
میں تو پوری رات مخدوم رشید میں نہیں تھا۔ لیکن ہماری نمبر ون ایجنسی کی عقلِ کُل کو داد دیں۔ ISI نے پورے شہر کو ہراساں کیا ہے۔ میرے اور میرے رشتہ داروں کے گھروں کے دروازے توڑے ہیں۔ چھتوں پر چڑھے ہیں۔ اسی دانش کے ساتھ یہ ملک چلا رہے ہ��ں!
”وزیرِاعلیٰ سہیل آفریدی کو اگر اسٹیبلشمنٹ نا اہل کروائے گی تو صوبے میں نیا بحران پیدا ہو جائے گا۔ خیبر پختونخوا کے عوام عمران خان کیلئے آواز اٹھا رہے ہیں لیکن اس کے ساتھ اہم معاملہ ملٹری آپریشنز کا بھی ہے۔ خیبر پختونخوا کے اکثریت عوام آپریشن کے حق ��یں نہیں بلکہ اس کے سخت خلاف ہیں۔ آپ کے علاقے پر ایک اطلاع کی بنیاد پر فائرنگ اور ڈرون حملہ ہو جائے، کیا اس خدشے کے ساتھ آپ سکون سے رہ سکتے ہیں؟ یہ بات پنجاب اور اسلام آباد میں بیٹھے ہوئے فیصلہ ساز سمجھنے سے قاصر ہیں۔“ عمران ریاض خان
@ImranRiazKhan
کہتے ہیں ملٹری آپریشن پر سائن کرو، نہیں کروں گا، خدا کی قسم جان کی بازی لگا دوں گا، لیکن ان کی پالیسی نہیں مانوں گا۔ سہی�� آفریدی
#pakistan @SohailAfridiISF
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔