مجھے کہتے ہیں پرائیویٹ لشکر بناؤ اور دہشتگردوں سے لڑو اور علاقے میں آنیوالی نسلوں کو ہمیشہ کیلئے دشمنی میں دھکیل دو میں لشکر نہیں بناؤں گا تم کس لیے تنخواہ لیتے ہو ۔۔۔ مولانا فضل الرحمان
”عاصم منیر کی "ہارڈ سٹیٹ" سے مراد ایسی ریاست ہے جہاں جمہوریت کے تمام ستونوں کو کچل کر "عاصم لاء" نافذ ہو۔ یاد رکھیں، عوام کی تائید اور حمایت کے بغیر کسی بھی ملک میں کسی “ہارڈ سٹیٹ” کا قیام ناممکن ہے۔“- سابق وزیراعظم عمران خان کا بہنوں اور وکلأ کے ذریعے اڈیالہ جیل سے پیغام (21 اکتوبر، 2025)
#AsimLaw
ہمارے والد اس کرسی پر بیٹھ کر میری نانی کے ساتھ بہت مزاق کیا کرتے تھے اور ہم سب اس پر بہت ہنستے تھے لیکن اب یہ ساری یادیں بہت غمزدہ کرتی ہیں۔
فادرز ڈے پر قاسم خان کی یہ ��فتگو یاد آئی 💔
افسوسناک : سرگودھا شہر میں آج صبح تقریباً دس سے گیارہ بجے منتہا نامی بچی گھر سے 8 بلاک میں واقع حنیف کریانہ سٹور سے سامان لینے گئی، لیکن دو گھنٹے گزرنے کے باوجود واپس نہ آئی۔ اہلِ خانہ نے منتہا کی تلاش میں قریبی دکانوں کے سی سی ٹی وی کیمرے چیک کیے۔ فوٹیج میں دیکھا گیا کہ منتہا 8 بلاک کی ایک دکان کے اندر گئی، مگر واپس باہر آتی ہوئی نظر نہیں آئی۔ سرگودھا پولیس نے دکان پر چھاپہ مارا تو تلاشی کے دوران انکشاف ہوا کہ دکان میں موجود متعدد افراد نے دکان کے اوپر والے کمرے میں منتہا کے ساتھ مبینہ ��یاد تی کی اور ممکنہ طور پر منتہا کی چیخ وپکار پر اسے مار ڈالا۔ملزمان کا ارادہ تھا کہ جیسے ہی رات ہوگی تو ہم باڈی ٹھکانے لگا دیں گے مگر قریبی دکانوں پر لگے سی سی ٹی وی کیمروں اور سرگودھا پولیس کے فوری ایکشن نے منصوبہ ناکام بنا دیا - ملزم کو پولیس مقابلے میں ٹھکانے لگا دیا گیا ہے
سردار امان کشمیری نے فوجی بیانیہ اڑا کے رکھ دیا 💥
ہم جب آٹا مانگنے بجلی مانگنے نکلیں تو انڈیا کے ایجنٹ ہو جاتے ہیں بیشک ہماری جیب میں روٹی کھانے کے پیسے نہ ہوں لیکن ہمیں انڈیا پیسے دیتا ہے ۔
اداروں کا کیا کام ہے حکومتیں چلانا نظام چلانا ؟یہ کام ہے جمہوریت کا عوام کا یہ سیاسی جماعتوں کا حق ہے سیاسی کارکنوں کا حق ہے۔ ڈپٹی کمیشنر کا کیا کام ہے فون کر کے بتائے کہ پروگرام میں نہیں جانا۔ تم ہمارے ٹیکس کے پیسوں پہ تین تین کروڑ کی گاڑیوں میں گھومو نہیں گھومنے دیں گے ہم۔ انھیں سیاست کا شوق ہے ۔ یہ ہمارے لیے جو دل آتا ہے پراپو گنڈا کرتے ہیں انکے والدین ��ن سے شرمندہ ہیں۔ خود انکے ماں باپ انکی مسلمانیت پر یقین نہیں کرتے🔥
اب تو عدالتوں کے باہر بڑا سا بورڈ لگا دینا چاہیے Do Not Disturb، کہ ہمیں جگانے کی کوشش مت کرو۔ تم جانو، اگر بچ گئے تو ٹھیک، ورنہ ہم تو اپنے نام کے ساتھ ایسے ہی جسٹس اور چیف جسٹس لگا کر بیٹھے ہیں! مصطفیٰ نواز کھو کھر
#pakistan@mustafa_nawazk
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں