🎙️JOIN US: @BitcoinForCorps Symposium Amsterdam
In 7 days, leaders from across the #Bitcoin industry will come together to discuss the latest trends, tools, and strategies used in corporate #Bitcoin adoption.
📍Nov 12 | Presented by @Treasury_BTC
موت دا ڋکھ نی
اصل ڋکھ وچھوڑے دا اے
اس بڑا وقت کا ظلم کیا ہو سکتا ہے کہ تمہیں الوداع بھی نہیں کر پایا ، عامر تم میرے بہنوئی بعد میں تھے میرے دوست میرے ہم خیال میرے ہمراز پہلے تھے ، جب سے میں بیمار پڑا تو پوری فیملی کو تم نے سنبھالا ، جب سے خاندان کا حصہ بنے تم ہمارے لیئے راحت کا باعث رہے ، اس عید پر تم میرے پاس آنے کا ارادہ رکھتے تھے
ابو کے بعد تم میری بے فکری کی واحد وجہ تھے
افسوس کہ فرق اتنا رہا کہ مجھے دل نے تھوڑی مہلت دے دی ایسے لگتا میرے حصے کی موت کو تم چھین کر گئے ہو 💔
Today, the JF-17 Thunder has proven its capabilities on the global stage. This historic decision was made during the PPP government under PM Yusuf Raza Gilani. On Nov 23, 2009, the JF-17 was formally inducted into the Pakistan Air Force fleet at a ceremony held at PAC Kamra.
🚨🚨*ٹاپ بریکنگ*🚨🚨🚨
پاک فضائیہ نے ایوانتی پورا کے جنوب مغرب میں 17 ناٹیکل مائل بھارت کا ایک اور رافیل طیارہ مار گرایا
اب تک پاک فضائیہ، بھارتی فضائیہ کے تین جنگی طیارے گرا چکی ہے
ہندوستانی میڈیا بھوکلاہٹ میں مسلسل پاکستانی فضائیہ کے اور جھوٹی طیاروں کے نقصان کی من گھڑت خبریں چلا رہا ہے
پاک فضائیہ کے کسی بھی طیارے کو کوئی نقصان نہیں ہوا
جس نے اس ملک کے لیے اپنے باپ کو قربان ہوتے دیکھا ماں کے ساتھ ظلم ہوتے دیکھا دو بھائی قتل ہوتے دیکھا بہن کو قتل ہوتے دیکھا آج جب ان کا ذکر ہوتا ہے اس کو جو دکھ ہوتا ہوگا وہی جانتی ہے اور اس کے رونے پہ کچھ گھٹیا لوگ ہنس رہے ہیں شرم آنی چاہیے ان لوگوں کو
جنہوں نے میرے والد کو 11 سال جیل میں رکھا ہم انکے ساتھ بیٹھے میثاق جمہوریت کیا تو اس کے خلاف غیر جمہوری قوتوں نے سازشیں شروع کیں، اک سازش افتخار چودھری کی صورت میں دوسری سازش ایجنسیوں کے ذریعے سیاسی جماعت بنائی
چیئرمین بلاول نے ریاست اسکے لاڈلوں کی اصلیت مختصر انداز میں بتا دی